تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَشْنِ چَراغاں" کے متعقلہ نتائج

جَشْنِ چَراغاں

(ہندومت) ایک تہوار جو خوشی اور مسرت کا اظہار چراغاں اور صفائی ستھرائی کے ساتھ کیا جاتا ہے، لکشمی (دولت کی دیوی) کی پوجا ہوتی ہے، دیوالی کا جشن

چَراغاں ہونا

روشنی کرنا، سجانا، آرائش کرنا

جَشْنِ تَہْنِیَت

خوشی کا جشن، شادی کی محفل، خوشی کی تقریب، مبارکبادی کی تقریب.

جَشْنِ جَمْہُورِیَت

استعماری حکومت سے خود مختاری اور آزادی ملنے کے بعد ملک میں اپنے آئین نفاذ کی خوشی کا جشن

جَشْنِ ماہْتابی

پورے چان٘د کی رات میں سجائی جانے والی محفل، (مجازاً) کوئی شاہی تقریب.

جَشْنِ طُویٰ

عروسی یعنی بیاہ کا جشن، عام طور پر جشن و خوشی کے معنوں میں رائج ہے، شادی.

جَشْنِ سال گِرَہ

سالانہ جشن، سال گرہ کی تقریب

گَن٘جِ چَراغاں

چراغوں کی کثرت.

جَشْنِ بَہاراں

موسم بہار کے آغاز میں منایا جانے والا تہوار یا تقریب.

چَراغاں بان٘دْھنا

بہت سے چراغوں کی روشنی کرنا، چراغاں کرنا، قطاروں میں بہت سے چراغ روشن کرنا

چَراغاں

بہت سے چراغ ایک ساتھ جلانے کا عمل، بہت سے چراغوں کی یکجا روشنی، قطار در قطار جلتے ہوئے چراغ

چَراغاں کَرْنا

روشنی کرنا، سجانا، آرائش کرنا

چَراغاں زار

وہ جگہ جہاں بہت سے دیے روشن ہوں، جہاں بہت سے چراغوں کی روشنی ہو رہی ہو، روشنی سے جگمگاتی ہوئی جگہ.

جَشْنِ نَوروز

نئے سال کا پہلا دن (ایرانی جنتری کے مطابق اس روز نیا سال شروع ہونے کی خوشی منائی جاتی ہے)، ماہ فرور دین (ایرانی ماہ) کا چھٹا دن، جشن بزرگ

جَشْنِ بُزُرْگ

(پارسی) فروردیں کے مہینے کا چھٹا دن؛ نو روز کا دن، جشن نو روز

سَرْوِ چَراغاں

چراغوں سے سجایا ہوا جھاڑ یا درخت، کانچ کا سرو سے مشابہت رکھتا ہوا شیشہ کا بنا جھاڑ جس میں موم بتیاں جلتی ہیں

جَشْنِ جَمْشیدی

وہ جشن جو پیش دادیوں کے چوتھے پاد شاہ جمشید کی طرف منسوب ہے، ایران قدیم کی ایک مشہور عمارت تخت جمشید نامی اسی بنائی ہوئی تھی اس عمارت کے کھنڈر اب بھی باقی ہیں یہ اس وقت کی یادگار ہے جب آفتاب (اس بادشاہ کے زمانے میں) موسم بہار کے اول گھر میں آیا اور رات دن برابر ہوگئے، اس موقع پر جمشیدی جشن اسی عمارت میں منایا گیا اور اس دن کا نام نو روز رکھا گیا (اس طرح جشن جمشیدی اور نو روز ایک ہی تقریب کے دو نام ہیں).

جَشْنِ اَلماسی

جَشْنِ آزادی

آزادی کا جشن، کسی ملک کا محکومیت سے آزاد ہونے کا جشن

جَشْنِ فِیروزی

فتح مندی یا کامیابی کی تقریب، فتح کی خوشی.

جَشْنِ نَوروزی

جشن نوروز سے متعلق

جَشْنِ سِیمِیں

وہ جشن جو کسی واقعہ کے بعد پچیس سال مکمل ہونے کی خؤشی میں منایا جائے

جَشْنِ طِلائی

وہ تقریب یا خوشی جو کسی واقعہ کے بعد پچاس سال مکمل ہونے پر منائی جائے. انگ : Golden Jubilee.

جَشْنِ نِیلوفَر

وہ جشن جو ایران میں ماہ خورداد کی چھٹی اور ساتویں تاریخ کو منایا جاتا ہے

جَشْنِ اِفْتِتاحی

افتتاح کی خوشی، تقریب افتتاحی.

جَشْنِ جوبْلی

رک : جوبلی.

جَشْنِ قُدوم کَرْنا

کسی کی آمد کی خوشی کے موقع پر جشن منانا، تقریب استقبال منانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَشْنِ چَراغاں کے معانی

جَشْنِ چَراغاں

jashn-e-charaaGaa.nजश्न-ए-चराग़ाँ

رائے زنی کیجیے (جَشْنِ چَراغاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اصل: فارسی

وزن : 22122

جَشْنِ چَراغاں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندومت) ایک تہوار جو خوشی اور مسرت کا اظہار چراغاں اور صفائی ستھرائی کے ساتھ کیا جاتا ہے، لکشمی (دولت کی دیوی) کی پوجا ہوتی ہے، دیوالی کا جشن

شعر

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of jashn-e-charaaGaa.n

Noun, Masculine

  • festival of lights, Diwali

जश्न-ए-चराग़ाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

جَشْنِ چَراغاں کے مترادفات

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔