تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوشن" کے متعقلہ نتائج

جَوشن

جن٘گی لباس جس میں زرہ کی طرح کڑیوں کے علاوہ پٹریاں بھی ہوتی ہیں

جَوشن

جن٘گی لباس جس میں زرہ کی طرح کڑیوں کے علاوہ پٹریاں بھی ہوتی ہیں

جَوشَن آئِینَہ

رک : جوشن معنی نمبر ۱.

جوشِندَہ

جوش دلانے والا ، حرکت میں لانے والا.

جَوشَن وَر

ایسا شخص جو جوشن پہنے ہوئے ہو یا جوشن سے مسلح ہو.

جَوشَن پوش

جوشن پہننے والا ، زرہ پوش.

جَوشَن گُداز

(تیغ وغیرہ) جو جوشن کو پگھلا دے ، (مراد) نہایت تیز کاٹ کرنے والا.

جَوشَن گُزار

(تیغ وغیرہ) جو جوشن کو توڑ کر جسم کے اندر گھس جائے ، (مراد) نہایت تیز.

جَوشَنِ کَبِیر

دو دعائیں جن میں ایک جوشن صغیر اور دوسری جوشن کبیر کہلاتی ہے ، تحفظ کے لیے اس کا ورد کیا جاتا ہے یا بازو پر بان٘دھا جاتا ہے.

جَوشَنِ صَغِیر

دو دعائیں جن میں ایک جوشن صغیر اور دوسری جوشن کبیر کہلاتی ہے ، تحفظ کے لیے اس کا ورد کیا جاتا ہے یا بازو پر بان٘دھا جاتا ہے.

دُعائے جَوشَن

وہ مقرر دعا (بزبانِ عربی) جو دُشمن سے حِفاظت کے لے پڑی جاتی یا لِکھ کر بازو پر باندھی جاتی ہے اور اسے بمنزلہ جوشن (زِرہ) خیال کِیا جاتا ہے (بیشتر جنگ سے پہلے).

ہَفْت جوشَن اَفْلاک

ساتوں آسمان جو لڑائی کے ایک لباس جوشن (رک) کی طرح ہیں ؛ (مجازاً) سات آسمان ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوشن کے معانیدیکھیے

جَوشن

jaushanजौशन

نیز : جَوشن

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

جَوشن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جن٘گی لباس جس میں زرہ کی طرح کڑیوں کے علاوہ پٹریاں بھی ہوتی ہیں
  • (سیف بازی) دستوآنہ (دستانہ) ، بازو کی حفاظت کی زرہ، تلوار کی ضرب سے حفاطت کو کہنی تک کی آہنی پوشش
  • بازو پر پہننے کا زیور جس میں عام طور پر ہشت پہلو گنڈیریاں یا پٹویاں ہوتی ہیں
  • دعا کا نام جو تحفظ کے لیے ہوتی ہے ، اس کی دو قسمیں ہیں صغیر اور کبیر
  • تعویذ جو باو پر بان٘دھا جائے
  • آدھی رات، نصف شب
  • ایک قسم کا جنگی لباس جس میں کڑیاں (حلقے) اور لوہے کی پٹریاں بھی ہوتی ہیں بخلاف زرہ کے جس میں تمام کڑیاں ہوتی ہیں، ایک قسم کا بازو کا زیور، جوشنِ کبیر (ف) ایک دعا کا نام

Urdu meaning of jaushan

  • Roman
  • Urdu

  • jangii libaas jis me.n zaraa kii tarah ka.Diiyo.n ke ilaava paTriyaa.n bhii hotii hai.n
  • (saiph baazii) dasto aanaa (dastaana), baazuu kii hifaazat kii zaraa, talvaar kii zarab se hafaatat ko kahnii tak kii aahanii poshish
  • baazuu par pahanne ka zevar jis me.n aam taur par hashatapahluu ganDiiryaa.n ya paTavyaa.n hotii hai.n
  • du.a ka naam jo tahaffuz ke li.e hotii hai, is kii do kisme.n hai.n saGiir aur kabiir
  • taaviiz jo baa.i par baandhaa jaaye
  • aadhii raat, nisf shab
  • ek kism ka jangii libaas jis me.n ka.Diyaa.n (halqe) aur lohe kii paTriyaa.n bhii hotii hai.n baKhilaaf zaraa ke jis me.n tamaam ka.Diyaa.n hotii hain, ek kism ka baazuu ka zevar, jaushan-e-kabiir (pha) ek du.a ka naam

English meaning of jaushan

Noun, Masculine

  • a charm worn on arm to ward off evil spirits etc, amulet
  • armour, cuirass
  • coat made of metallic plates joined together flexibly
  • gold or silver ornament worn by women on the upper arm, armlet

जौशन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाँह में पहनने का एक गहना
  • ज़िरिह, कवच, जिरहबख़्तर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَوشن

جن٘گی لباس جس میں زرہ کی طرح کڑیوں کے علاوہ پٹریاں بھی ہوتی ہیں

جَوشن

جن٘گی لباس جس میں زرہ کی طرح کڑیوں کے علاوہ پٹریاں بھی ہوتی ہیں

جَوشَن آئِینَہ

رک : جوشن معنی نمبر ۱.

جوشِندَہ

جوش دلانے والا ، حرکت میں لانے والا.

جَوشَن وَر

ایسا شخص جو جوشن پہنے ہوئے ہو یا جوشن سے مسلح ہو.

جَوشَن پوش

جوشن پہننے والا ، زرہ پوش.

جَوشَن گُداز

(تیغ وغیرہ) جو جوشن کو پگھلا دے ، (مراد) نہایت تیز کاٹ کرنے والا.

جَوشَن گُزار

(تیغ وغیرہ) جو جوشن کو توڑ کر جسم کے اندر گھس جائے ، (مراد) نہایت تیز.

جَوشَنِ کَبِیر

دو دعائیں جن میں ایک جوشن صغیر اور دوسری جوشن کبیر کہلاتی ہے ، تحفظ کے لیے اس کا ورد کیا جاتا ہے یا بازو پر بان٘دھا جاتا ہے.

جَوشَنِ صَغِیر

دو دعائیں جن میں ایک جوشن صغیر اور دوسری جوشن کبیر کہلاتی ہے ، تحفظ کے لیے اس کا ورد کیا جاتا ہے یا بازو پر بان٘دھا جاتا ہے.

دُعائے جَوشَن

وہ مقرر دعا (بزبانِ عربی) جو دُشمن سے حِفاظت کے لے پڑی جاتی یا لِکھ کر بازو پر باندھی جاتی ہے اور اسے بمنزلہ جوشن (زِرہ) خیال کِیا جاتا ہے (بیشتر جنگ سے پہلے).

ہَفْت جوشَن اَفْلاک

ساتوں آسمان جو لڑائی کے ایک لباس جوشن (رک) کی طرح ہیں ؛ (مجازاً) سات آسمان ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوشن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوشن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone