تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نانی یاد آنا" کے متعقلہ نتائج

نانی

کسی سے چالاکی میں بڑھی ہوئی، نہایت ہوشیار، بہت چالاک (عموماً عورت کے لیے مستعمل)

نانئی

رک : نائین جو فصیح ہے

نانی یاد آنا

نانی مَرنا

۔ نہایت خوف زدہ ہونا ، ہیکڑی ختم ہو جانا ، رعب داب جاتا رہنا ۔

نانی یاد دِلانا

مصیبت میں مبتلا کر دینا، عاجز کر دینا، تکلیف دے کر راحت کا زمانہ یاد دلانا

نانی ماں

نانی کو انتہائی محبت اور پیار سے پکارنے کا کلمہ ۔

نانی آگے نَینوائی کی باتیں

رک : نانی کے آگے ننھیال کی باتیں جو زیادہ مستعمل ہے

نانی کے آگے نَنِھیال کی بَڑائی

۔مثلاس وقت بولتے ہیں جب کوئی واقف کار کے آگے ڈینگ مارے۔

نانی کے ٹُکڑے کھاوے دادا کا پوتا کَہلاوے

فائدہ کہیں سے اُٹھائے اور خدمت کسی کی کرے، خرچ کوئی کرے نام کسی کا ہو نیز کرے کوئی بھرے کوئی

نانی کے ٹُکڑے کھاوے ، دادا کا پوتا کِھلاوے

۔مثل۔ خرچ کوئی کرے نام کسی کا ہو۔

نانی جان

رک : نانی امّاں

نانی خصم کرے، نواسا چٹی بھرے

کرے کوئی خمیازہ کوئی بھرے

نانی تو کُواری ہی مَر گَئی، نَواسی کے ساڑھے سَترَہ بان

(بان شادی سے پہلے نہانے کو کہتے ہیں) نو دولت آدمی کے متعلق کہا جاتا ہے جو ایک دم شیخی میں آ جائے

نانی تو کواری ہی مر گئی نواسی کے سو سو بان

بان شادی سے پہلے نہانے کو کہتے ہیں، نو دولت کے متعلق کہتے ہیں

نانی نے خَصَم کِیا بُرا کِیا، کَرکے چھوڑ دِیا اَور بھی بُرا کِیا

نانی تو کُواری ہی مَر گَئی، نَواسی کے سَو سَو بان

(بان شادی سے پہلے نہانے کو کہتے ہیں) نو دولت آدمی کے متعلق کہا جاتا ہے جو ایک دم شیخی میں آ جائے

نانی مَر جانا

۔ کام سے جی چرانا ۔

نانی کے آگے مامُوں کی باتیں

کسی کے عزیز کی شکایت اسی کے روبرو کرنا ، واقف ِحال کے سامنے ڈینگ مارنے یا عقلمند کو نادان سمجھنے کے موقع پر مستعمل ہے

نانی خَسَم کَرے، نَواسا ڈَنڈ بَھرے

کوئی کرے ، کوئی بھرے ، قصور کسی کا ذمے کسی کے

نانی خَصَم کَرے، نَواسا ڈَنڈ بَھرے

کوئی کرے کوئی بھرے، قصور کسی کا ذمے کسی کے

نانی نے خَصَم کِیا نَواسا چِٹّی بَھرے

کرے کوئی بھرے کوئی کی جگہ مستعمل، قصور کسی کا ذمہ کسی کے

نانی کی کَہانی

نانی مری ناتا ٹوٹا

نانی کے مرنے پر انسان کی قدر ننھیال میں نہیں رہتی یعنی نانی کے مرنے پر ننھیال سے رشتہ ختم ہو جاتا ہے

نانی جی کے گَھر کا نِوالَہ

آسان کام

نانی اَمّاں

نانی کو پیار یا عزت سے پکارنے کا ایک کلمہ ۔

نانی جی کا گَھر

۔(دہلی) لکھنؤ میں اس جگہ خالہ جی کا گھر ہے۔ دیکھو خالہ جی۔مثال کے لیے دیکھو ناک پر کی مکھی۔

نانی بُڑھیا

رک : مدار کی بڑھیا ، آک کے ڈوڈے میں سے نکلے ہوئے روئیں جو ہوا میں اُڑتے ہیں ۔

نانی جی کا گَھر نَہِیں ہے

رک : خالہ جی کا گھر نہیں ، آسان کام نہیں ، ہنسی کھیل نہیں ہے ۔

نانی کے آگے نَنھِیال کی باتیں

نانی کے آگے نَنِھیال کی باتیں

کسی کے عزیز کی شکایت اسی کے روبرو کرنا ، واقف ِحال کے سامنے ڈینگ مارنے یا عقلمند کو نادان سمجھنے کے موقع پر مستعمل ہے

نانی صاحِب

نانی کو احترام سے پکارنے کا ایک کلمہ ۔

نانی صاحِبَہ

نانی کو احترام سے پکارنے کا ایک کلمہ ۔

نانی یاد آ جانا

نہایت پریشان ہوجانا، گھبرا جانا، ناک میں دم آ جانا، مصیبت میں پھنس کر راحت کا زمانہ یاد آجانا، (کنایۃً) محنت کے کام میں گھبراجانا

نانِیہالی

نانیہال (رک) سے منسوب ، ننھیال کا ۔

نانِیہال

رک : نانہال ۔

نَے نَے

(فارسی فقرہ اُردو میں مستعمل) نہیں نہیں (نفی پر زیادہ زور دینے کے لیے) ۔

نَہ نَہ

۔ (ھ۔ بالضم وبالکسر)مذکر۔(ہندو)ناخن۔ وہ ہڈّی جوانگلیوں کے اخیر سرےپر ہوتی ہے۔

نانا

ماں کا باپ

nine

نَو

نعنا

پودینہ

نَینُو

نرم سوتی کپڑا جس کی بناوٹ میں آنکھ کی مانند گول حلقے یا نشان بنے ہوتے ہیں، بیل بوٹے دار کپڑا، پھول دار کپڑا، نین سکھ

نَینو

ایک قسم کا سوتی باریک کپڑا جس پر آنکھ کی مانند تارے تارے سے بنے ہوتے ہیں، پھول دار کپڑا

نانُو

ایک مختصر سا گیت یا کہانی جو مائیں بچوں کو سلاتے وقت سناتی ہیں ، لوری ۔

نانو

ایک روایتی گیت یا کہانی جو مائیں بچوں کو سلاتے وقت سناتی ہیں، نانو اور نانی ایک راگ ہے کہ عورتیں جس بچوں کو گہوارے میں سلاتی ہیں تو اس کو گاتی ہیں اسے لوری بھی کہا جاتا ہے

نینا

رک : نیناں ۔

نَینی

نین سے منسوب یا متعلق، نین کا، آنکھوں کا، آنکھ کی پُتلی

نینی

(گھوسی) نینو ، کچا مکھن ۔

نونا

(کاشت کاری) کھار ، شور ، نمک (جو زمین میں ہوتا ہے اور اُسے ناقابل ِکاشت بنا دیتا ہے)

none

کوئی نَہیں

نُونی

بچے کا عضو تناسل

نَونی

نونا، گائے کے پیر باندھنے کی رسّی

نَونا

جھکنا ، خمیدہ ہونا ، ٹیڑھا ہونا ، خم کھانا ؛ (مجازاً) متواضع ہونا ، فرماں بردار ہونا ، اطاعت شعار ہونا

نَعْنَاعْ

ایک خوشبودار روئیدگی جو کھانے میں اور دواؤں میں مستعمل ہے، پودینہ

نَینَہ

نین ، آنکھیں ۔

نِنائی

جانوروں میں پیدا ہونے والا ایک قسم کا ورم، کپاسی

نَنّا

چھوٹا بچہ نیز نند کا بچہ ؛ ہندی کا بیسواں حرف ( ) نیز ایک نام (جیسے ننا باورچی ، ننا کمھار وغیرہ)

نَنّی

ننھی ، چھوٹی ، کم عمر ؛ (مجازاً) معصوم ، بھولی ، نادان ۔

نَنّے

ننا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، ننھے ؛ تراکیب میں مستعمل

nana

عوام: گاؤ دی آدمی، احمق۔.

nne

north-north-east شمال شمال مشرق۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں نانی یاد آنا کے معانیدیکھیے

نانی یاد آنا

naanii yaad aanaaनानी याद आना

محاورہ

English meaning of naanii yaad aanaa

  • face great trouble, experience difficulties
  • think of one's palmy days when in trouble or in hardship

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نانی یاد آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نانی یاد آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone