تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناخُن سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا" کے متعقلہ نتائج

ناخُن سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا

۔ اپنےکسی مال میں غیر نہیں ہوتے۔ یگانوں کا فساد اور بگاڑ جلد جاتا رہتا ہے۔

گوشْت سے ناخُن جُدا نَہِیں ہوتا

عزیز یا قریبی رشتہ داروں میں قطعِ تعلق نہیں ہوسکتا ، جدا نہیں ہوتے

ناخُن سے ماس جُدا نَہِیں ہوتا

رک : ناخن سے گوشت جدا نہیں ہوتا ، اپنے کسی حالت میں بھی غیر نہیں ہوتے

گوشْت سے ناخُن جُدا ہونا

۔لازم۔ (کنایۃً) کسی امر دشوار کا واقع ہونا۔ ؎

کَہِیں ناخُن سے بھی گوشْت جُدا ہوتا ہے

اپنوں کو چھوڑنا مشکل ہے، رشتہ کسی طرح نہیں چھوٹتا

ناخُونوں سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا

رک : ناخنوں سے گوشت جدا نہیں ہوتا ، اپنے نہیں چُھوٹا کرتے ، اپنے کسی حال میں غیر نہیں ہو سکتے

گوشْت سے ناخُن جُدا ہو جانا

کسی امر محال یا ناقابلِ تصور بات کا واقع ہونا (جو ممکن نہ ہو)

تَلوار سے پانی جُدا نَہِیں ہوتا

۔مثل۔ ایک خاندان کا خون باوصفِ نفاق وعلیحدہ جدا نہیں ہوسکتا۔؎

ناخُن سے گوشْت جُدا نَہیں ہو سَکتا

اپنے ہمیشہ کے لیے نہیں چھوٹتے ، رشتہ داری کسی حال میں ختم نہیں کی جاسکتی ۔

گوشْت سے ناخُن جُدا کَرنا

کوئی ایسا کام کرنے کی کوشش کرنا جو ناممکن ہو کسی انتہائی تکلیف دہ کام کرنے کی کوشش کرنا ایسی دو چیزوں کو جو لازم ہوں جدا رکھنا ، فریبی اور فطری تعلق نظر انداز کرنا

ناخُن کو گوشْت سے جُدا کَرنا

رک : ناخن سے گوشت جدا کرنا جو زیادہ مستعمل ہے ، اپنوں سے جدا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناخُن سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا کے معانیدیکھیے

ناخُن سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا

naaKHun se gosht judaa nahii.n hotaaनाख़ुन से गोश्त जुदा नहीं होता

ناخُن سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا کے اردو معانی

  • ۔ اپنےکسی مال میں غیر نہیں ہوتے۔ یگانوں کا فساد اور بگاڑ جلد جاتا رہتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناخُن سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناخُن سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words