تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناخُونوں سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا" کے متعقلہ نتائج

ناخُونوں سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا

رک : ناخنوں سے گوشت جدا نہیں ہوتا ، اپنے نہیں چُھوٹا کرتے ، اپنے کسی حال میں غیر نہیں ہو سکتے

گوشْت سے ناخُن جُدا نَہِیں ہوتا

عزیز یا قریبی رشتہ داروں میں قطعِ تعلق نہیں ہوسکتا ، جدا نہیں ہوتے

ناخُن سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا

۔ اپنےکسی مال میں غیر نہیں ہوتے۔ یگانوں کا فساد اور بگاڑ جلد جاتا رہتا ہے۔

ناخُن سے ماس جُدا نَہِیں ہوتا

رک : ناخن سے گوشت جدا نہیں ہوتا ، اپنے کسی حالت میں بھی غیر نہیں ہوتے

تَلوار سے پانی جُدا نَہِیں ہوتا

۔مثل۔ ایک خاندان کا خون باوصفِ نفاق وعلیحدہ جدا نہیں ہوسکتا۔؎

کَہِیں ناخُن سے بھی گوشْت جُدا ہوتا ہے

اپنوں کو چھوڑنا مشکل ہے، رشتہ کسی طرح نہیں چھوٹتا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناخُونوں سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا کے معانیدیکھیے

ناخُونوں سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا

naaKHuuno.n se gosht judaa nahii.n hotaaनाख़ूनों से गोश्त जुदा नहीं होता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ناخُونوں سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا کے اردو معانی

  • رک : ناخنوں سے گوشت جدا نہیں ہوتا ، اپنے نہیں چُھوٹا کرتے ، اپنے کسی حال میں غیر نہیں ہو سکتے

Urdu meaning of naaKHuuno.n se gosht judaa nahii.n hotaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha naakhuno.n se gosht judaa nahii.n hotaa, apne nahii.n chhuu.oTaa karte, apne kisii haal me.n Gair nahii.n ho sakte

नाख़ूनों से गोश्त जुदा नहीं होता के हिंदी अर्थ

  • रुक : नाखुनों से गोश्त जुदा नहीं होता, अपने नहीं छूओटा करते, अपने किसी हाल में ग़ैर नहीं हो सकते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناخُونوں سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا

رک : ناخنوں سے گوشت جدا نہیں ہوتا ، اپنے نہیں چُھوٹا کرتے ، اپنے کسی حال میں غیر نہیں ہو سکتے

گوشْت سے ناخُن جُدا نَہِیں ہوتا

عزیز یا قریبی رشتہ داروں میں قطعِ تعلق نہیں ہوسکتا ، جدا نہیں ہوتے

ناخُن سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا

۔ اپنےکسی مال میں غیر نہیں ہوتے۔ یگانوں کا فساد اور بگاڑ جلد جاتا رہتا ہے۔

ناخُن سے ماس جُدا نَہِیں ہوتا

رک : ناخن سے گوشت جدا نہیں ہوتا ، اپنے کسی حالت میں بھی غیر نہیں ہوتے

تَلوار سے پانی جُدا نَہِیں ہوتا

۔مثل۔ ایک خاندان کا خون باوصفِ نفاق وعلیحدہ جدا نہیں ہوسکتا۔؎

کَہِیں ناخُن سے بھی گوشْت جُدا ہوتا ہے

اپنوں کو چھوڑنا مشکل ہے، رشتہ کسی طرح نہیں چھوٹتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناخُونوں سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناخُونوں سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone