تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا پَسَندِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا پَسَندِیدَہ کے معانیدیکھیے
نا پَسَندِیدَہ کے اردو معانی
صفت
- جو پسندیدہ نہ ہو، برا، خراب، بد، ناگوار، نامرغوب، بارِ خاطر، ناقابل ِقبول، نامنظور، خلاف ِطبع ، ناپسند خاطر
شعر
قبر جیسی نا پسندیدہ جگہ بھی ارتضٰیؔ
دل کبھی ہرگز نہ چاہے گا مگر جائیں گے آپ
ذہن میں آنے لگے پھر نا پسندیدہ خیال
وہ کہانی کیسے بھولیں نقش جو دل پر ہوئی
English meaning of naa-pasandiida
Adjective
- disliked, undesirable, offensive, disagreeable, unacceptable, rejected
ना-पसंदीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो पसंद न हो, अरुचिकर, अप्रिय, नागवार, बुरा, ख़राब, जो पसंदीदा न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا پَسَندِیدَہ)
نا پَسَندِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔