تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا اِنصافی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا اِنصافی کے معانیدیکھیے
نا اِنصافی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- انصاف سے کام نہ لینا، بے انصافی، نا منصفی، ظلم
شعر
نا انصافی ہر جانب ہے ہر سو ظلمت ہی ظلمت
دیکھ کے یہ سب کیوں سب چپ ہیں کہتے حق کی بات نہیں
جام سبھی کے ہاتھوں میں ہے ہاتھ ہمارے خالی ہیں
کھلم کھلا نا انصافی ساقی اچھی بات نہیں
English meaning of naa-insaafii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- injustice, unfairness
ना-इंसाफ़ी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अनीति, अन्याय, बेईमानी, न्याय से काम न लेना, अंधेर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا اِنصافی)
نا اِنصافی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔