تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نہار مُنھ نام نَہ لینا" کے متعقلہ نتائج

نہار مُنھ نام نَہ لینا

۔ بن کھائے نام نہ لینا۔ ایسے منحوس یا کنجوس کی نسبت بولتے ہیں جس کا صبح ہی صبح نام لینے سے دن بھر فاقہ کرنا پڑے۔

نام نَہ لینا

۔ نام زبان پر نہ لانا ، ذکر نہ کرنا ، تذکرہ نہ کرنا ؛ نہ دیکھنا ۔

سِیدھا نام نَہ لینا

طعن وطنز پر مصر رہنا .

نہار منہ نام نہ لینا

بغیر کچھ کھائے کسی منحوس آدمی کا ذکر نہ کرنا، کہتے ہیں کہ اس طرح سارا دن کچھ کھانے کو نہیں ملتا

سَلْطَنَت کا نام نَہ لینا

حُکومت یا بادشاہت کی خواہش نہ کرنا

زَبان سے نام نَہ لینا

ذکر نہ کرنا، کسی معاملے کے متعلق چپ رہنا

مُنہ سے نام نَہ لینا

بالکل ذکر نہ کرنا ، (نفرت ، بیزاری یا کسی بھی سبب سے) خاموشی اختیار کرلینا ، چپ سادھ لینا ، بات چیت نہ کرنا ۔

بُھولے سے بھی نام نَہ لینا

بھول کر بھی یاد نہ کرنا، نفرت، عداوت، بے پراوئی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نہار مُنھ نام نَہ لینا کے معانیدیکھیے

نہار مُنھ نام نَہ لینا

nahaar mu.nh naam na lenaaनहार मुँह नाम न लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نہار مُنھ نام نَہ لینا کے اردو معانی

  • ۔ بن کھائے نام نہ لینا۔ ایسے منحوس یا کنجوس کی نسبت بولتے ہیں جس کا صبح ہی صبح نام لینے سے دن بھر فاقہ کرنا پڑے۔
  • صبح سویرے جب تک منھ میں کچھ نہ پڑجائے تب تک زبان پر نام نہ لانا (منحوس یا کنجوس کی نسبت بولتے ہیں) ۔

Urdu meaning of nahaar mu.nh naam na lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ bin khaa.e naam na lenaa। a.ise manhuus ya kanjuus kii nisbat bolte hai.n jis ka subah hii subah naam lene se din bhar faaqa karnaa pa.De
  • subah savere jab tak mu.nh me.n kuchh na pa.D jaaye tab tak zabaan par naam na laanaa (manhuus ya kanjuus kii nisbat bolte hain)

नहार मुँह नाम न लेना के हिंदी अर्थ

  • सुब्ह-सवेरे जब तक मुँह में कुछ ना पड़ जाये तब तक ज़बान पर नाम ना लाना (मनहूस या कंजूस की निसबत बोलते हैं)
  • ۔ बिन खाए नाम ना लेना। ऐसे मनहूस या कंजूस की निसबत बोलते हैं जिस का सुबह ही सुबह नाम लेने से दिन भर फ़ाक़ा करना पड़े

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نہار مُنھ نام نَہ لینا

۔ بن کھائے نام نہ لینا۔ ایسے منحوس یا کنجوس کی نسبت بولتے ہیں جس کا صبح ہی صبح نام لینے سے دن بھر فاقہ کرنا پڑے۔

نام نَہ لینا

۔ نام زبان پر نہ لانا ، ذکر نہ کرنا ، تذکرہ نہ کرنا ؛ نہ دیکھنا ۔

سِیدھا نام نَہ لینا

طعن وطنز پر مصر رہنا .

نہار منہ نام نہ لینا

بغیر کچھ کھائے کسی منحوس آدمی کا ذکر نہ کرنا، کہتے ہیں کہ اس طرح سارا دن کچھ کھانے کو نہیں ملتا

سَلْطَنَت کا نام نَہ لینا

حُکومت یا بادشاہت کی خواہش نہ کرنا

زَبان سے نام نَہ لینا

ذکر نہ کرنا، کسی معاملے کے متعلق چپ رہنا

مُنہ سے نام نَہ لینا

بالکل ذکر نہ کرنا ، (نفرت ، بیزاری یا کسی بھی سبب سے) خاموشی اختیار کرلینا ، چپ سادھ لینا ، بات چیت نہ کرنا ۔

بُھولے سے بھی نام نَہ لینا

بھول کر بھی یاد نہ کرنا، نفرت، عداوت، بے پراوئی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نہار مُنھ نام نَہ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نہار مُنھ نام نَہ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone