تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُول کے معانیدیکھیے
مُول کے اردو معانی
اسم، مذکر
- درخت کی جڑ ، بیخ
- آم کا پھول ، بور ۔
- اصل ، ضروری بات ، اصل حقیقت ، حیثیت ۔
- کاروبار میں لگایا ہوا یا قرضے میں لیا ہوا اصل سرمایہ ، زر ِاصل ، اصل پونجی (سود یا نفع وغیرہ کے علاوہ) ۔
- مضمون ِکتاب ، موضوع
- (قدیم) خودی ، انیت ۔
- (ریاضی) دوسرے درجے کا گھٹاؤ ، جذر
- ّجدِ اعلیٰ ، مورث ِاعلیٰ
- اخیر ، انجام ۔
- کسی لفظ کا مادّہ ، دھاتو ، اصل ، اشتقاق
- ۔ نسل ، اولاد ، بنس ، خاندان
- ۔ شروع ، آغاز ، منبع
- ۔ سبب ؛ نچلا سرا ؛ پہاڑ کا دامن
- ۔ (شکاریات) شکار کے لیے گھات میں بیٹھنے کی زمین دوز بنائی ہوئی جگہ یا گھونگٹ دار بنائی ہوئی آڑ
- ۔ اُصول ۔
- ۔(ھ) واؤ مجہول کے ساتھ) مذکر۔ ۱۔قیمت۔ دام۔ ؎
- ۔(ھ۔س) مذکر۔ جڑ۔ اصل۔ بنیاد۔ ۲۔پوٗنجی۔ سرمایہ۔ زر اصل۔ بیاج تو چھوڑ دیا لیکن موٗل کو ادا کرو۔ ۳۔اولاد۔ نسل۔
اسم، مؤنث
- (طب) قدیم اِ ّطبا کے نزدیک جگر کی ایک بڑی رگ جو مقعر جگر سے پیدا ہوتی اور خلاصہ غذا یعنی (کیمرس) کو اپنی شاخوں کے ذریعے جذب کرتی ہے ، جدید طبیبوں کے نزدیک یہ چار وریدوں (یعنی ورید ماساریقی اعلیٰ ، ورید ماساریقی اسفل ، ورید الطحال اور ورید معدہ) سے مل کر بنتی ہے ، ورید الباب
شعر
مٹی پر بوچھار مظفرؔ شعروں کی
دانہ مول نگینہ مولا پانی دے
خوشی تھی مول تو غم تھا بیاج کے جیسا
تمام عمر بھرا ہے لگان چھوڑ نہ یار
موٹی ڈالوں والے پیڑ کے پتے کیسے پیلے ہیں
کس نے دیکھا کون روگ ہے چھپا ہوا جڑ مول میں
English meaning of muul
Noun, Masculine
- generation, name of the nineteenth lunar mansion, root, origin, source, square root, stock or capital, principal, text, the original text
- worth, value
मूल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कुछ विशिष्ट प्रकार के पौधों की जड़ें जो प्रायः खाने के काम आती हैं। उदा०-सहि दुख कन्द, मूल, फल खाई।-तुलसी। पद-कंद-मूल।
- पेड़-पौधों का वह भाग जो पृथ्वी के नीचे रहता है, और जिसके द्वारा वे जलीय अंश आदि खींचकर अपना पोषण करते और बढ़ते हैं। जड़। सोर।
- पेड़-पौधे की जड़
- पौधे की वह जड़ जो खाई जाती है
- बुनियाद
- आरंभ; आरंभिक
- मूलधन
- शब्द उद्गम; स्रोत
- एक नक्षत्र।
مُول کے مترادفات
مُول کے قافیہ الفاظ
مُول کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُول)
مُول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔