تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُول" کے متعقلہ نتائج

سُول

(گاڑی بانی) آہنی آنکڑا یا کانٹا جو جوۓ کے بیچ میں اُوپر کے رُخ بیل کے گلے کے جوت اٹکانے کو لگا ہوتا ہے

سُولَہ

دس اور چھ کا مجموعہ، پندرہ کے بعد کا عدد، چھ اور دس (۱۶) شانزدہ (فارسی)

سُول فاخ٘تَہ

(موسیقی) طبلہ وغیرہ کی تالوں کے ایک مجموعہ کا نام جس میں تین تالیں ہوتی ہیں.

سُولہ

एक प्रकार का बड़ा झाड़ जिसकी डालियां बहुत मजबूत और सीधी होती हैं। विशेष-सोला हैट नामक अंगरेजी ढंग का टोप इसी की डालियों से बनता है।

سُول٘وانا

رک : سُلوانا، سُلانا .

سُولی

وہ سیدھی، نوکدار لکڑی، بل٘ی یا کسی دھات کی سلاخ، جسے زمین میں گاڑ کر گنہ گار یا مُجرم کو اُس پر بِٹھا دیا جائے تو وہ آہستہ آہستہ اُس کے جسم میں گُھستی چلی جائے اور وہ تڑپ تڑپ کر جان دے دے

سُول سُوت

سیدھ ، ہمواری ، عمدگی ، خوبصورتی.

سُول لَگْنا

دل میں چُبھنا ، بُرا معلوم ہونا ، ناگوارِ خاطر ہونا.

سُولی مِل٘نا

پھان٘سی کی سزا ملنا ، سزائی موت دی جانا ، مار ڈالا جانا ، کمالِ ایذا ہونا .

سُولی ہونا

قتل کِیا جانا ، مارڈالا جانا ، موت کی سزا پانا ، پھان٘سی پانا ، دار پر کھین٘چا جانا .

سُولانا

زہر کھلا کر مار ڈالنا، گلا گھونٹ دینا

سُولَکَّھن

نیک بخت، خوش نصیب ، اچھی قِسمت والا.

سُولَچَّھن

خوش اطوار؛ حسین.

سُولْگانا

سُلگانا .

سُولی پَہ رَک٘ھنا

بہت پریشان کرنا ، مُصیبت میں ڈالنا ، سزا دینا ، بے چین کرنا ، بے تاب کرنا .

سُول سی لَگْنا

prick, cut to the quick, feel extreme pain, cause great pain

سُولی پَہ گُزر٘نا

بے چینی میں یا تڑپ تڑپ کر بسر ہونا .

سُولی پَہ چَڑ٘ھنا

پھان٘سی پانا ، دار پر لٹکنا ؛ (کنایۃً) مصیبت میں گرفتار ہونا ، نہایت تکلیف و اذیَت پانا یا سہنا .

سُولی بَر٘پا کَر٘نا

پھان٘سی دینے کا سامان مہیا کرنا، موت کی سزا دینے کے اسباب مہیا کرنا، سُولی گاڑنا، سُولی دینے کی تیاری کرنا

سُولی پَر رَک٘ھنا

سُولی پَہ ہونا

بے چینی کی حالت میں ہونا ، مُضطراب و پریشان ہونا .

سُولی پَر ہونا

سُولی پَر گُزر٘نا

بے چینی میں یا تڑپ تڑپ کر بسر ہونا .

سُولی پَر چَڑ٘ھنا

سُولی پَر بَیٹ٘ھنا

بے چینی میں بسر کرنا ، موت کے مُن٘ہ میں رہنا .

سُولی پَر لَٹ٘کانا

سزائے موت دینا، پھان٘سی دینا ، تختۂ دار پر لٹکا دینا .

سُولی پَر رات کَٹ٘نا

رات نہایت مُصیبت میں گزرنا ، رات انتہائی بے چینی میں تڑپ تڑپ کر بسر ہوتا .

سُولی پَر رات کاٹ٘نا

بہت پریشانی اور بے چینی میں بسر کرنا ، نہایت اضطراب میں رہنا . نہایت بے چینی سے وقت کاٹنا .

سُولی پَر رَہنا

بیتابی میں بسر کرنا ، بے چینی میں مبتلا رہنا ، مُصیبت میں پھن٘سا رہنا ، تذبذب میں رہنا .

سُولی کَھڑی کَر٘نا

پھان٘سی دینے کا سامان مہیا کرنا ، موت کی سزا دینے کے اسباب مہیا کرنا ، سُولی گاڑنا ، سُولی دینے کی تیاری کرنا .

سُولی پَر جان ہونا

عذاب میں جان ہونا، مُصیبت میں مبتلا ہونا، ضیق میں جان ہونا

سُولی پَہ بَسَر کَرنا

بہت بع چینے سے گزرانا ، تڑپ تڑپ کر گُزارنا .

سُولی پَہ بَسَر ہونا

نہایت اضطراب اور بے چینی میں گُزرنا .

سُولی پَر بَسَر ہونا

نہایت اضطراب اور بے چینی میں گُزرنا .

سولَہ

سِوِل اَف٘سَر

حکومت کے انتظامیہ شعبے کا حاکم، غیر فوجی سرکاری محکمے کا افسر

سِوِل کور٘ٹ

(قانون) وہ عدالت جس میں لین دین کے مقدمات ہوتے ہیں ، عدالتِ دیوانی .

سِوِل لِس٘ٹ

عہدہ داروں کَے نام مع عہدہ ، مدَتِ ملازمت و تنخواہوں کی فہرست، مُلکی مُلازمین کی فہرست.

سُولی کَھڑی ہونا

پھان٘سی دینے کے اسباب کا مہّیا ہونا ، موت کی سزا طے ہونا .

سُولی دینا

پھان٘سی پر لٹکانا، مار ڈالنا ، دار پر لٹکانا ، موت کی سزا دینا ، سزائے موت دینا .

سُولی پانا

پھان٘سی ہونا ، سُولی کی سزا پانا

سِوِل سَر٘جَن

کسی ضلع کے سرکاری اسپتالوں کا بڑا ڈاکٹر، محکم حفضان صحت کے اعلیٰ عہدہ پر مامور ڈاکٹر، سرکاری طبیب اعلیٰ

سِوِل سَر٘وِس

مُلک کے اِنتظامی اُمور سے متعلق اعلیٰ ملازمت نیز امتحان، سرکاری مُلازمت کا وہ شعبہ جس میں بڑے بڑے سِوِل عہدہ دار ہوتے ہیں.

سُولی کَرنا

ہلاکت میں ڈلالنا ، مصیبت میں مُ٘تلا کرنا ، تکلیف دہ بنا دینا ، پریشان کرنا .

سُولی پَہ کِھینچنا

سُولی پر کھینچنا (رک) کا تعدیہ

سول٘جَر

فوجی، سپاہی، لشکری.

سولْہی

ایک کھیل کا نام، جو سولہ کوڑیوں سے کھیلا جاتا ہے، جُوتے میں ایک دان٘و کا نام

سُولی پَہ نِیند آنا

اِنتہائی دکھ ، تکلیف ، رن٘ج وغم یا خوف وہراس کی حالت مینں بھی نِین٘د کا غالب ہونا.

سولَہا

رک : سولہ .

سِوِل لائِن٘ز

گُنجان آبادی سے الگ سرکاری کوٹھیوں کا وسیع عِلاقہ جہاں ہربنگلے سے متعلق بڑا احاطہ یا باغ ہوتا ہے.

سُولی بھانا

پھان٘سی دینا، نیزہ مارنا

سُولی گَڑنا

سُولی کی سیدھی لکڑی کھڑی ہونا .

سِوِل ہَسپ٘تَال

حکومت کا قائم کردہ بڑا ہسپتال جو عموماً ہر بڑے شہر میں ہوتا ہے

سولَہوں

سولہ کے سولہ (رک) کی مغیرّہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

سُولی چَڑھنا

پھان٘سی پانا .

سِوِل سَپ٘لائی

وہ محکمہ جو کِسی چیز کی بہم رسائ کے لیےقائم ہو (خصوصاً محکمۂ رسد رسانی).

سِوِل سَر٘وَن٘ٹ

غیر فوجی عہدہدار، سرکاری مُلازم .

سُولی پَر کی روٹِی کھاتے ہیں

ان کی کمائی بڑے خطرناک طریقوں سے ہوتی ہے

سولَہ اَب٘ھرَن

رک : سولہ سِنگھار .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُول کے معانیدیکھیے

سُول

suulसूल

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

سُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عالم اجسام، دُنیا، جہان، ساہول، سہاول، دیوار کی بلندی کی سیدھ یعنی عموداً صحیح دیکھنے کا آلہ
  • سنان، انی، برچھی کی نوک، قرولی، چُھری، کان٘ٹا، خار
  • (گاڑی بانی) آہنی آنکڑا یا کانٹا جو جوۓ کے بیچ میں اُوپر کے رُخ بیل کے گلے کے جوت اٹکانے کو لگا ہوتا ہے
  • درد، چُبھن، خلش، ٹیس، تپک، چمک، بےچینی
  • لوہے کی کیل
  • دردِ شکم، پیٹ کا دردِ، درد قولنج

اسم، مؤنث

  • حالت، کیفیت، حیثیت

شعر

Urdu meaning of suul

  • Roman
  • Urdu

  • aalam-e-ajsaam, duniyaa, jahaan, saahol, sihaaval, diivaar kii bulandii kii siidh yaanii amuudan sahii dekhne ka aalaa
  • snaan, anii, birchhii kii nok, karaulii, chhurii, kaanTaa, Khaar
  • (gaa.Dii baanii) aahanii aank.Daa ya kaanTaa jo jo.ii-e-ke biich me.n u.uopar ke ruKh bail ke gale ke jot aTkaane ko laga hotaa hai
  • dard, chubhan, Khalish, Tiis, tapak, chamak, bechainii
  • lohe kii kiil
  • dard-e-shikam, peT ka dard-e-, dard quulanj
  • haalat, kaifiiyat, haisiyat

English meaning of suul

Noun, Masculine

  • a dart or any pointed, sharp object, sympathy, compassion, tenderness
  • A sharp or acute pain
  • point of a spear, colic pain, stomach-ache
  • thorn, spike

सूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई नुकीली चीज।
  • बरछा। भाला। सांग।

سُول کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُول

(گاڑی بانی) آہنی آنکڑا یا کانٹا جو جوۓ کے بیچ میں اُوپر کے رُخ بیل کے گلے کے جوت اٹکانے کو لگا ہوتا ہے

سُولَہ

دس اور چھ کا مجموعہ، پندرہ کے بعد کا عدد، چھ اور دس (۱۶) شانزدہ (فارسی)

سُولَہ

دس اور چھ کا مجموعہ، پندرہ کے بعد کا عدد، چھ اور دس (۱۶) شانزدہ (فارسی)

سُول فاخ٘تَہ

(موسیقی) طبلہ وغیرہ کی تالوں کے ایک مجموعہ کا نام جس میں تین تالیں ہوتی ہیں.

سُولہ

एक प्रकार का बड़ा झाड़ जिसकी डालियां बहुत मजबूत और सीधी होती हैं। विशेष-सोला हैट नामक अंगरेजी ढंग का टोप इसी की डालियों से बनता है।

سُول٘وانا

رک : سُلوانا، سُلانا .

سُولی

وہ سیدھی، نوکدار لکڑی، بل٘ی یا کسی دھات کی سلاخ، جسے زمین میں گاڑ کر گنہ گار یا مُجرم کو اُس پر بِٹھا دیا جائے تو وہ آہستہ آہستہ اُس کے جسم میں گُھستی چلی جائے اور وہ تڑپ تڑپ کر جان دے دے

سُول سُوت

سیدھ ، ہمواری ، عمدگی ، خوبصورتی.

سُول لَگْنا

دل میں چُبھنا ، بُرا معلوم ہونا ، ناگوارِ خاطر ہونا.

سُولی مِل٘نا

پھان٘سی کی سزا ملنا ، سزائی موت دی جانا ، مار ڈالا جانا ، کمالِ ایذا ہونا .

سُولی ہونا

قتل کِیا جانا ، مارڈالا جانا ، موت کی سزا پانا ، پھان٘سی پانا ، دار پر کھین٘چا جانا .

سُولانا

زہر کھلا کر مار ڈالنا، گلا گھونٹ دینا

سُولَکَّھن

نیک بخت، خوش نصیب ، اچھی قِسمت والا.

سُولَچَّھن

خوش اطوار؛ حسین.

سُولْگانا

سُلگانا .

سُولی پَہ رَک٘ھنا

بہت پریشان کرنا ، مُصیبت میں ڈالنا ، سزا دینا ، بے چین کرنا ، بے تاب کرنا .

سُول سی لَگْنا

prick, cut to the quick, feel extreme pain, cause great pain

سُولی پَہ گُزر٘نا

بے چینی میں یا تڑپ تڑپ کر بسر ہونا .

سُولی پَہ چَڑ٘ھنا

پھان٘سی پانا ، دار پر لٹکنا ؛ (کنایۃً) مصیبت میں گرفتار ہونا ، نہایت تکلیف و اذیَت پانا یا سہنا .

سُولی بَر٘پا کَر٘نا

پھان٘سی دینے کا سامان مہیا کرنا، موت کی سزا دینے کے اسباب مہیا کرنا، سُولی گاڑنا، سُولی دینے کی تیاری کرنا

سُولی پَر رَک٘ھنا

بہت پریشان کرنا ، مُصیبت میں ڈالنا ، سزا دینا ، بے چین کرنا ، بے تاب کرنا .

سُولی پَہ ہونا

بے چینی کی حالت میں ہونا ، مُضطراب و پریشان ہونا .

سُولی پَر ہونا

بے چینی کی حالت میں ہونا ، مُضطراب و پریشان ہونا .

سُولی پَر گُزر٘نا

بے چینی میں یا تڑپ تڑپ کر بسر ہونا .

سُولی پَر چَڑ٘ھنا

پھان٘سی پانا ، دار پر لٹکنا ؛ (کنایۃً) مصیبت میں گرفتار ہونا ، نہایت تکلیف و اذیَت پانا یا سہنا .

سُولی پَر بَیٹ٘ھنا

بے چینی میں بسر کرنا ، موت کے مُن٘ہ میں رہنا .

سُولی پَر لَٹ٘کانا

سزائے موت دینا، پھان٘سی دینا ، تختۂ دار پر لٹکا دینا .

سُولی پَر رات کَٹ٘نا

رات نہایت مُصیبت میں گزرنا ، رات انتہائی بے چینی میں تڑپ تڑپ کر بسر ہوتا .

سُولی پَر رات کاٹ٘نا

بہت پریشانی اور بے چینی میں بسر کرنا ، نہایت اضطراب میں رہنا . نہایت بے چینی سے وقت کاٹنا .

سُولی پَر رَہنا

بیتابی میں بسر کرنا ، بے چینی میں مبتلا رہنا ، مُصیبت میں پھن٘سا رہنا ، تذبذب میں رہنا .

سُولی کَھڑی کَر٘نا

پھان٘سی دینے کا سامان مہیا کرنا ، موت کی سزا دینے کے اسباب مہیا کرنا ، سُولی گاڑنا ، سُولی دینے کی تیاری کرنا .

سُولی پَر جان ہونا

عذاب میں جان ہونا، مُصیبت میں مبتلا ہونا، ضیق میں جان ہونا

سُولی پَہ بَسَر کَرنا

بہت بع چینے سے گزرانا ، تڑپ تڑپ کر گُزارنا .

سُولی پَہ بَسَر ہونا

نہایت اضطراب اور بے چینی میں گُزرنا .

سُولی پَر بَسَر ہونا

نہایت اضطراب اور بے چینی میں گُزرنا .

سولَہ

دس اور چھ کا مجموعہ، پندرہ کے بعد کا عدد، چھ اور دس (۱۶) شانزدہ (فارسی)

سِوِل اَف٘سَر

حکومت کے انتظامیہ شعبے کا حاکم، غیر فوجی سرکاری محکمے کا افسر

سِوِل کور٘ٹ

(قانون) وہ عدالت جس میں لین دین کے مقدمات ہوتے ہیں ، عدالتِ دیوانی .

سِوِل لِس٘ٹ

عہدہ داروں کَے نام مع عہدہ ، مدَتِ ملازمت و تنخواہوں کی فہرست، مُلکی مُلازمین کی فہرست.

سُولی کَھڑی ہونا

پھان٘سی دینے کے اسباب کا مہّیا ہونا ، موت کی سزا طے ہونا .

سُولی دینا

پھان٘سی پر لٹکانا، مار ڈالنا ، دار پر لٹکانا ، موت کی سزا دینا ، سزائے موت دینا .

سُولی پانا

پھان٘سی ہونا ، سُولی کی سزا پانا

سِوِل سَر٘جَن

کسی ضلع کے سرکاری اسپتالوں کا بڑا ڈاکٹر، محکم حفضان صحت کے اعلیٰ عہدہ پر مامور ڈاکٹر، سرکاری طبیب اعلیٰ

سِوِل سَر٘وِس

مُلک کے اِنتظامی اُمور سے متعلق اعلیٰ ملازمت نیز امتحان، سرکاری مُلازمت کا وہ شعبہ جس میں بڑے بڑے سِوِل عہدہ دار ہوتے ہیں.

سُولی کَرنا

ہلاکت میں ڈلالنا ، مصیبت میں مُ٘تلا کرنا ، تکلیف دہ بنا دینا ، پریشان کرنا .

سُولی پَہ کِھینچنا

سُولی پر کھینچنا (رک) کا تعدیہ

سول٘جَر

فوجی، سپاہی، لشکری.

سولْہی

ایک کھیل کا نام، جو سولہ کوڑیوں سے کھیلا جاتا ہے، جُوتے میں ایک دان٘و کا نام

سُولی پَہ نِیند آنا

اِنتہائی دکھ ، تکلیف ، رن٘ج وغم یا خوف وہراس کی حالت مینں بھی نِین٘د کا غالب ہونا.

سولَہا

رک : سولہ .

سِوِل لائِن٘ز

گُنجان آبادی سے الگ سرکاری کوٹھیوں کا وسیع عِلاقہ جہاں ہربنگلے سے متعلق بڑا احاطہ یا باغ ہوتا ہے.

سُولی بھانا

پھان٘سی دینا، نیزہ مارنا

سُولی گَڑنا

سُولی کی سیدھی لکڑی کھڑی ہونا .

سِوِل ہَسپ٘تَال

حکومت کا قائم کردہ بڑا ہسپتال جو عموماً ہر بڑے شہر میں ہوتا ہے

سولَہوں

سولہ کے سولہ (رک) کی مغیرّہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

سُولی چَڑھنا

پھان٘سی پانا .

سِوِل سَپ٘لائی

وہ محکمہ جو کِسی چیز کی بہم رسائ کے لیےقائم ہو (خصوصاً محکمۂ رسد رسانی).

سِوِل سَر٘وَن٘ٹ

غیر فوجی عہدہدار، سرکاری مُلازم .

سُولی پَر کی روٹِی کھاتے ہیں

ان کی کمائی بڑے خطرناک طریقوں سے ہوتی ہے

سولَہ اَب٘ھرَن

رک : سولہ سِنگھار .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone