تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُٹّھی میں دِل لینا" کے متعقلہ نتائج

مُٹّھی میں دِل لینا

کسی کے دل پر قابو حاصل کر نا، کسی کا دل جیت لینا

دِل مُٹّھی میں لینا

دل پر قابو حاصل کرنا، دل جوئی سے دل کو موہ لینا، گرویدہ بنا لینا

مُٹّھی میں لینا

قابو میں کر لینا ، قبضے میں لے لینا ، مسخر کر لینا ، مطیع بنا لینا

دِل مُٹّھی میں ہونا

قابو میں ہونا، کسی کے بس میں ہونا، کسی کا گرویدہ ہونا

ہاتھ میں دِل لینا

(رک : دل ہاتھ میں لینا) دل قابو میں کرنا ، فرماں بردار بنا لینا ۔

مُٹّھی میں کَر لینا

قابو میں کرنا ، قبضے یا اختیار میں لے لینا ، مسخر کرنا ، مطیع بنانا ، رام کرنا

مُٹّھی میں لے لینا

قابو میں کر لینا ، قبضے میں لے لینا ، مسخر کر لینا ، مطیع بنا لینا

مُٹّھی میں دَبا لینا

قبضے میں کر لینا ، قابو میں لانا ، مسخر کر لینا ، مطیع بنانا ، رام کر لینا

دِل میں جَگَہ کَرْ لینا

محبت پیدا کرنا، رسائی پیدا کرنا

دِل مُٹّھی میں آنا

کسی شخص کا قابو میں آنا، تابع ہو جانا، گرویدہ ہو جانا

دِل مُٹّھی میں رَکْھنا

دلجوئی کرنا، تالیفِ قلب کرنا، محبّت اور حسن سلوک سے اپنا گرویدہ بنا کر رکھنا

دِل میں رَکھ لینا

کپٹ رکھنا ، کینہ رکھنا ؛ دل میں خیال رکھنا

دِل میں ٹھان لینا

دل میں کو ئی بات طَے کر لینا ، پختہ اردہ کر لینا ، عزم کرنا .

دِل میں چُٹْکِیاں لینا

rouse interest in the heart

دِل میں چُٹْکی لینا

در پردہ آزار پہن٘چانا ؛ طعنے دینا ، اندر ہی اندر دل دُکھانا .

دِل مُٹّھی میں آیا سَب کُچھ پایا

کسی کے دل کو خوش کرنا بڑا کام ہے

دل ہاتھ میں لینا

اپنا مطیع و فرمانبردار بنانا ؛ اخلاق سے کسی کو اپنا مطیع و فرمانبردار بنانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُٹّھی میں دِل لینا کے معانیدیکھیے

مُٹّھی میں دِل لینا

muTThii me.n dil lenaaमुट्ठी में दिल लेना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: مُٹّھی

  • Roman
  • Urdu

مُٹّھی میں دِل لینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی کے دل پر قابو حاصل کر نا، کسی کا دل جیت لینا

Urdu meaning of muTThii me.n dil lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke dil par qaabuu haasil karnaa, kisii ka dil jiit lenaa

English meaning of muTThii me.n dil lenaa

Compound Verb

  • to control anyone's heart, to taking place in someone's heart, to win someone's heart

मुट्ठी में दिल लेना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी के दिल पर क़ाबू हासिल करना, किसी के दिल पर नियंत्रण रखना, किसी के दिल में जगह बना लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُٹّھی میں دِل لینا

کسی کے دل پر قابو حاصل کر نا، کسی کا دل جیت لینا

دِل مُٹّھی میں لینا

دل پر قابو حاصل کرنا، دل جوئی سے دل کو موہ لینا، گرویدہ بنا لینا

مُٹّھی میں لینا

قابو میں کر لینا ، قبضے میں لے لینا ، مسخر کر لینا ، مطیع بنا لینا

دِل مُٹّھی میں ہونا

قابو میں ہونا، کسی کے بس میں ہونا، کسی کا گرویدہ ہونا

ہاتھ میں دِل لینا

(رک : دل ہاتھ میں لینا) دل قابو میں کرنا ، فرماں بردار بنا لینا ۔

مُٹّھی میں کَر لینا

قابو میں کرنا ، قبضے یا اختیار میں لے لینا ، مسخر کرنا ، مطیع بنانا ، رام کرنا

مُٹّھی میں لے لینا

قابو میں کر لینا ، قبضے میں لے لینا ، مسخر کر لینا ، مطیع بنا لینا

مُٹّھی میں دَبا لینا

قبضے میں کر لینا ، قابو میں لانا ، مسخر کر لینا ، مطیع بنانا ، رام کر لینا

دِل میں جَگَہ کَرْ لینا

محبت پیدا کرنا، رسائی پیدا کرنا

دِل مُٹّھی میں آنا

کسی شخص کا قابو میں آنا، تابع ہو جانا، گرویدہ ہو جانا

دِل مُٹّھی میں رَکْھنا

دلجوئی کرنا، تالیفِ قلب کرنا، محبّت اور حسن سلوک سے اپنا گرویدہ بنا کر رکھنا

دِل میں رَکھ لینا

کپٹ رکھنا ، کینہ رکھنا ؛ دل میں خیال رکھنا

دِل میں ٹھان لینا

دل میں کو ئی بات طَے کر لینا ، پختہ اردہ کر لینا ، عزم کرنا .

دِل میں چُٹْکِیاں لینا

rouse interest in the heart

دِل میں چُٹْکی لینا

در پردہ آزار پہن٘چانا ؛ طعنے دینا ، اندر ہی اندر دل دُکھانا .

دِل مُٹّھی میں آیا سَب کُچھ پایا

کسی کے دل کو خوش کرنا بڑا کام ہے

دل ہاتھ میں لینا

اپنا مطیع و فرمانبردار بنانا ؛ اخلاق سے کسی کو اپنا مطیع و فرمانبردار بنانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُٹّھی میں دِل لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُٹّھی میں دِل لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone