تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل مُٹّھی میں آنا" کے متعقلہ نتائج

دِل مُٹّھی میں آنا

کسی شخص کا قابو میں آنا، تابع ہو جانا، گرویدہ ہو جانا

دِل مُٹّھی میں ہونا

قابو میں ہونا، کسی کے بس میں ہونا، کسی کا گرویدہ ہونا

دِل میں لَہَرْ آنا

امنگ پیدا ہونا ، جی چاہنا .

مُٹّھی میں آنا

قبضے میں آنا ، قابو میں آنا ، مسخر ہو جانا ، تابع ہو جانا

دِل میں آنا

خیال گُزرنا، جی میں آنا، دل میں کوئی تصوّر پیدا ہونا، ذہن میں کوئی بات آنا

دِل مُٹّھی میں لینا

دل پر قابو حاصل کرنا، دل جوئی سے دل کو موہ لینا، گرویدہ بنا لینا

مُٹّھی میں دِل لینا

کسی کے دل پر قابو حاصل کر نا، کسی کا دل جیت لینا

دِل مُٹّھی میں رَکْھنا

دلجوئی کرنا، تالیفِ قلب کرنا، محبّت اور حسن سلوک سے اپنا گرویدہ بنا کر رکھنا

دِل میں خَیال آنا

ذہن میں کوئی بات آنا، خیال گزرنا

دِل میں بُرائی آنا

نیت خراب ہو جانا ، بدی کی طرف طبیعت مائل ہو جانا .

دِل میں اُتَر آنا

دل میں بس جانا، ذہن نشین ہو جانا، دل میں سما جانا

دِل میں غُبار آنا

کدورت پیدا ہرنا ، رنجش ہونا ، ملال ہونا .

دِل میں فَرْق آنا

دل میں شبہ پڑنا ، گمان گزرنا ؛ دل سے اعتبار اُٹھنا ، دل میں بل پڑنا .

دِل میں رَحْم آنا

دل نرم ہونا، دل میں ترس آنا

دِل میں نیکی آنا

نیک کام کرنے پر آمادہ ہونا ؛ رحم آ جانا .

دِل میں جوش آنا

ولولہ پیدا ہونا

دِل میں کَپَٹ آنا

بُرا خیال آنا

دِل میں مَیل آنا

دل میں کدورت پیدا ہونا، ملال ہونا

دِل مُٹّھی میں آیا سَب کُچھ پایا

کسی کے دل کو خوش کرنا بڑا کام ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل مُٹّھی میں آنا کے معانیدیکھیے

دِل مُٹّھی میں آنا

dil muThii me.n aanaaदिल मुट्ठी में आना

محاورہ

دِل مُٹّھی میں آنا کے اردو معانی

  • کسی شخص کا قابو میں آنا، تابع ہو جانا، گرویدہ ہو جانا

दिल मुट्ठी में आना के हिंदी अर्थ

  • किसी शख़्स का क़ाबू में आना, ताबे हो जाना, गरवीदा हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل مُٹّھی میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل مُٹّھی میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words