تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُٹّھی میں دَبا لینا" کے متعقلہ نتائج

مُٹّھی میں دَبا لینا

قبضے میں کر لینا ، قابو میں لانا ، مسخر کر لینا ، مطیع بنانا ، رام کر لینا

مُٹّھی میں لینا

قابو میں کر لینا ، قبضے میں لے لینا ، مسخر کر لینا ، مطیع بنا لینا

دِل مُٹّھی میں لینا

دل پر قابو حاصل کرنا، دل جوئی سے دل کو موہ لینا، گرویدہ بنا لینا

مُٹّھی میں کَر لینا

قابو میں کرنا ، قبضے یا اختیار میں لے لینا ، مسخر کرنا ، مطیع بنانا ، رام کرنا

مُٹّھی میں لے لینا

قابو میں کر لینا ، قبضے میں لے لینا ، مسخر کر لینا ، مطیع بنا لینا

مُٹّھی میں دِل لینا

کسی کے دل پر قابو حاصل کر نا، کسی کا دل جیت لینا

دُشْمَن کا بَغَل میں دَبا لینا

اپنے دشمن کی خود پرداخت کرنا ، دشمن کی اِمداد کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُٹّھی میں دَبا لینا کے معانیدیکھیے

مُٹّھی میں دَبا لینا

muTThii me.n dabaa lenaaमुट्ठी में दबा लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُٹّھی میں دَبا لینا کے اردو معانی

  • قبضے میں کر لینا ، قابو میں لانا ، مسخر کر لینا ، مطیع بنانا ، رام کر لینا

Urdu meaning of muTThii me.n dabaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • qabze me.n kar lenaa, qaabuu me.n laanaa, musaKhKhar kar lenaa, mutiia banaanaa, raam kar lenaa

मुट्ठी में दबा लेना के हिंदी अर्थ

  • क़बज़े में कर लेना, क़ाबू में लाना, मुसख़्ख़र कर लेना, मुतीअ बनाना, राम कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُٹّھی میں دَبا لینا

قبضے میں کر لینا ، قابو میں لانا ، مسخر کر لینا ، مطیع بنانا ، رام کر لینا

مُٹّھی میں لینا

قابو میں کر لینا ، قبضے میں لے لینا ، مسخر کر لینا ، مطیع بنا لینا

دِل مُٹّھی میں لینا

دل پر قابو حاصل کرنا، دل جوئی سے دل کو موہ لینا، گرویدہ بنا لینا

مُٹّھی میں کَر لینا

قابو میں کرنا ، قبضے یا اختیار میں لے لینا ، مسخر کرنا ، مطیع بنانا ، رام کرنا

مُٹّھی میں لے لینا

قابو میں کر لینا ، قبضے میں لے لینا ، مسخر کر لینا ، مطیع بنا لینا

مُٹّھی میں دِل لینا

کسی کے دل پر قابو حاصل کر نا، کسی کا دل جیت لینا

دُشْمَن کا بَغَل میں دَبا لینا

اپنے دشمن کی خود پرداخت کرنا ، دشمن کی اِمداد کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُٹّھی میں دَبا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُٹّھی میں دَبا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone