تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرّ" کے متعقلہ نتائج

مُرّ

(طب) ایک درخت کا گوند جو اس کے تنے میں شگاف دینے سے حاصل ہوتا ہے مُرمکی (مکہ کا مُر) سب سے عمدہ ہوتا ہے بطور دوا اور خوشبو کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے ، بول ۔

مُرَّہ

کڑوا ، تلخ ۔

مُرّاح

a camel's stable, going, departing, a place of comfort and luxury.

مُرّاں

ایک خار دار درخت جو عرب کے پہاڑوں اور سرزمین میں پیدا ہوتا ہے ، اس کے تمام اجزا تلخ ہوتے ہیں اور لکڑی سخت ہوتی ہے ، اس کا پھل بکسا ہوتا ہے ، یہ ببول کے پیڑ سے مشابہ ہوتا ہے ، اس کے پتے یا ان کا عصارہ ۔۔۔۔۔ شراب یا دودھ کے ساتھ کھانے سے سانپ کا زہر اتر جاتا ہے

مُرّیات

(طب) تلخ دوائیں جو امراض معدہ میں دی جاتی ہیں ۔

مُرّیَّت

(طب) کڑواہٹ ، تلخی

مُرّی دینا

گرہ لگانا ۔

مُرِّ مَکّی

مُر (رک) کی ایک عمدہ قسم کا نام جو بطور دوا مستعمل ہے ۔

مُرّی بولنا

کبڈی کے کھیل میں ہار مان لینا ، چیں بولنا

مُرّی کُھل جانا

جی کا بل نکل جانا ، صفائی ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرّ کے معانیدیکھیے

مُرّ

murrमुर्र

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب طب

اشتقاق: مَرَّ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُرّ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) ایک درخت کا گوند جو اس کے تنے میں شگاف دینے سے حاصل ہوتا ہے مُرمکی (مکہ کا مُر) سب سے عمدہ ہوتا ہے بطور دوا اور خوشبو کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے ، بول ۔
  • مہندی
  • کڑوا

Urdu meaning of murr

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) ek daraKht ka guund jo is ke tane me.n shigaaf dene se haasil hotaa hai muramkii (makkaa ka mur) sab se umdaa hotaa hai bataur davaa aur Khushbuu ke li.e bhii istimaal hotaahai, bol
  • mehandii
  • ka.Dvaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرّ

(طب) ایک درخت کا گوند جو اس کے تنے میں شگاف دینے سے حاصل ہوتا ہے مُرمکی (مکہ کا مُر) سب سے عمدہ ہوتا ہے بطور دوا اور خوشبو کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے ، بول ۔

مُرَّہ

کڑوا ، تلخ ۔

مُرّاح

a camel's stable, going, departing, a place of comfort and luxury.

مُرّاں

ایک خار دار درخت جو عرب کے پہاڑوں اور سرزمین میں پیدا ہوتا ہے ، اس کے تمام اجزا تلخ ہوتے ہیں اور لکڑی سخت ہوتی ہے ، اس کا پھل بکسا ہوتا ہے ، یہ ببول کے پیڑ سے مشابہ ہوتا ہے ، اس کے پتے یا ان کا عصارہ ۔۔۔۔۔ شراب یا دودھ کے ساتھ کھانے سے سانپ کا زہر اتر جاتا ہے

مُرّیات

(طب) تلخ دوائیں جو امراض معدہ میں دی جاتی ہیں ۔

مُرّیَّت

(طب) کڑواہٹ ، تلخی

مُرّی دینا

گرہ لگانا ۔

مُرِّ مَکّی

مُر (رک) کی ایک عمدہ قسم کا نام جو بطور دوا مستعمل ہے ۔

مُرّی بولنا

کبڈی کے کھیل میں ہار مان لینا ، چیں بولنا

مُرّی کُھل جانا

جی کا بل نکل جانا ، صفائی ہو جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone