تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرتا" کے متعقلہ نتائج

مَرتا

نیم جاں، جاں بلب، وہ جو مرنے کے قریب ہو، تراکیب میں مستعمل، وہ جو قریب بہ ہلاکت ہو

مَرتا ہے

بڑا شوقین ہے، جان دیتا ہے، عاشق ہے

مَرتا ہوں

عاشق ہوں

مَرتا کیوں ہے

ایسے موقعے پر مستعمل جب کوئی بہت بے چینی یا فکر کا اظہار کرے ۔

مَرتا کیا نَہ کَرتا

جس کی جان پر آ بنتی ہے وہ سب کچھ کر گزرتا ہے، بے بسی کی حالت میں سب کچھ کرنا پڑتا ہے

مَرتا جِیتا

ہوتا سوتا ، زندہ یا مردہ رشتے دار ، حمایتی ۔

مَرتا کَھپتا

بڑی دشواری کے ساتھ ، بہت مشکل سے ، ہار کے درجے ، آخر کو ۔

کوئی مَرتے پَہ مَرتا ہے

جو خود کسی پر عاشق ہو اس سے دل نہ لگانا چاہیے.

مَرتے پَر کوئی مَرتا ہے

(عو) جو خود کسی پر عاشق ہو اس پر ریجھنا اپنی جان تہلکے میں ڈالنا ہے ۔

مَرتےکے ساتھ کَون مَرتا ہے

مصیبت کے وقت کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا ۔

کوئی مَرتے پِیچھے نَہیں مَرتا

کسی دوسرے کی خاطر مصیبت مول نہیں لی جاتی.

نَہ مَرتا ہے ، نَہ جِیتا ہے

سخت اذیت میں ہے ؛ نہ جان نکلتی ہے نہ صحت یاب ہوتا ہے ، بہت بے حال ہے ۔

زَہْر ہَتھیلی پَر رَکھا ہو بے کھائے نَہِیں مَرتا

یعنی جرم و خطا کے بغیر سزا کا کوئی خطرہ نہیں .

جَہاں نَشیب ہوتا ہے وَہیں پانی مَرتا ہے

رک : جہاں گڑھا الخ.

جَہاں گَڑھا ہوتا ہے وَہیں پانی مَرتا ہے

جس میں کچھ فی یا کوئی عیب ہوگا وہی دیے گا.

زَہْر کے ہاتھ میں لینے سے بے کھائے نَہِیں مَرتا

جرم کیے بغیر سزا نہیں ہوتی .

وُہ راجَہ مَرتا بَھلا جِس میں نِیاؤ نَہ ہو، مَری بَھلی وہ اِسْتری لاج نَہ راکھے جو

بے انصاف راجہ اور بے حیا عورت کا مر جانا بہتر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرتا کے معانیدیکھیے

مَرتا

martaaमरता

اصل: ہندی

وزن : 22

مَرتا کے اردو معانی

صفت

  • نیم جاں، جاں بلب، وہ جو مرنے کے قریب ہو، تراکیب میں مستعمل، وہ جو قریب بہ ہلاکت ہو

شعر

English meaning of martaa

Adjective

  • die
  • dying

मरता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक तरह का झाड़

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = मृत्यु

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone