تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَصَّع" کے متعقلہ نتائج

مُرَصَّع

۱۔ جڑاؤ کام ، جواہرات ۔

مُرَصَّع کا

جڑاؤ کام والا ، جس میں جواہر جڑے ہوں ۔

مُرَصَّعی

ہیرے جواہرات سے آراستہ ، جڑاؤ ۔

مُرَصَّع ہونا

مرصع کرنا (رک) کا لازم ، آراستہ ہونا ، سجا ہوا ہونا ۔

مُرَصَّع کار

زیور وغیرہ میں نگینے یا جواہرات جڑنے والا

مُرَصَّع کَرنا

آراستہ کرنا ، سجانا ، مزین کرنا ۔

مُرَصَّع دار

نگینے یا جواہرات جڑنے والا ، مرصع کار ۔

مُرَصَّع پوش

زردوزی یا جڑاؤ کام کا لباس پہننے والا ۔

مُرَصَّع ساز

نگینے یا جواہرات جڑنے والا، جڑیا

مُرَصَّع غَزَل

-सुसज्जिता ग़ज़ल, संपूर्ण अलंकृता ग़ज़ल।।

مُرَصَّع رَقَم

نہایت خوبصورت لکھنے والا ، خوشنویس یا کاتب کی تعریف میں مستعمل

مُرَصَّع زَبان

شیریں گفتار

مُرَصَّع پُلاؤ

ایک قسم کا پلاؤ جو رنگ برنگ چاولوں اور بہت سی چیزوں پرمشتمل ہوتا ہے ۔

مُرَصَّع کاری

۱۔ نگینے یا جواہر جڑنے کا کام ؛ مرصع کار کا پیشہ ۔

مُرَصَّع سازی

نگینے یا جواہر جڑنے کا کام ؛ (مجازاً) لفظوں کی آراستگی ، خوش بیانی ۔

مُرَصَّع نِگار

نگینے یا جواہرات جڑنے والا

مُرَصَّع نِگاری

खुशनवीसी।।

نَو مُرَصَّع

جسے حال ہی میں جواہرات سے آراستہ کیا گیا ہو ؛ جس میں نئے نئے جواہر جڑے ہوں ۔

نَثر مُرَصَّع

ایسی عبارت جس میں ہر لفظ کے مقابل ہم وزن اور ہم قافیہ لفظ موجود ہو ، نیز سجی ہوئی نثر ، آراستہ عبارت ، شاعرانہ نثر

صَنْعَتِ مُرَصَّع

صنعتِ ترصیع، ایک کلمہ کے ساتھ دوسرا کلمہ لانا جو متفق الوزن اور موافق القوافی ہو

اِنشائے مُرَصَّع

flowery prose, ornate writing

طِلائے حُسْن میں مُرَصَّع

نہایت حسین

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَصَّع کے معانیدیکھیے

مُرَصَّع

murassa'मुरस्सा'

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: رَصَعَ

  • Roman
  • Urdu

مُرَصَّع کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ (i)نگینے جڑا ہوا ، جواہرات جڑا ہوا ، جڑاؤ ، جواہرات ٹنکا ہوا ۔
  • ۱۔ جڑاؤ کام ، جواہرات ۔
  • (ii) آراستہ ، مزین (عموماً زیورات یا پھولوں وغیرہ سے) ، سجا ہوا (سونے وغیرہ سے) ۔
  • ۲۔ (خوش نویسی) ایک کم معروف خط کا نام ۔
  • ۳۔ وہ کپڑا یا کپڑے جیسی چیز جس پر موتی ٹکے ہوئے ہوں
  • ۲۔ خوش بیانی سے آراستہ (عموماً غزل وغیرہ) ۔
  • ۳۔ وہ (نظم یا نثر) جس میں لفظوں کے مقابل میں دوسرے الفاظ اسی وزن اور قافیے کے آئے ہوں ، وہ معیاری نظم یا نثر جو موزوں الفاظ پر مشتمل ہو اور جس میں الفاظ نگینے کی طرح جڑے ہوئے ہوں ۔

Urdu meaning of murassa'

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ (i)nagiine ju.Daa hu.a, javaaharaat ju.Daa hu.a, ja.Daa.uu, javaaharaat Tankaa hu.a
  • ۱۔ ja.Daa.uu kaam, javaaharaat
  • (ii) aaraasta, muzayyan (umuuman jevraat ya phuulo.n vaGaira se), saja hu.a (sone vaGaira se)
  • ۲۔ (Khushanviisii) ek kam maaruuf Khat ka naam
  • ۳۔ vo kap.Daa ya kap.De jaisii chiiz jis par motii Tike hu.e huu.n
  • ۲۔ Khushabyaanii se aaraasta (umuuman Gazal vaGaira)
  • ۳۔ vo (nazam ya nasr) jis me.n lafzo.n ke muqaabil me.n duusre alfaaz isii vazan aur qaafii.e ke aa.e huu.n, vo mayaarii nazam ya nasr jo mauzuu.n alfaaz par mushtamil ho aur jis me.n alfaaz nagiine kii tarah ju.De hu.e huu.n

English meaning of murassa'

Adjective

  • written in rhyming and grandiose words, set or studded with jewels, precious stones etc., a renowned Arabic script

मुरस्सा' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अच्छा गद्य और पद्य, सजा हुआ, रत्नों से सुसज्जित, रत्न-जटित, संस्कृत, जड़ाऊ, जटित, सुसज्जित एक कम प्रसिद्ध लिपि का नाम, वो कपड़ा आदि चीज़ जिस पर मोती जड़े हुए हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرَصَّع

۱۔ جڑاؤ کام ، جواہرات ۔

مُرَصَّع کا

جڑاؤ کام والا ، جس میں جواہر جڑے ہوں ۔

مُرَصَّعی

ہیرے جواہرات سے آراستہ ، جڑاؤ ۔

مُرَصَّع ہونا

مرصع کرنا (رک) کا لازم ، آراستہ ہونا ، سجا ہوا ہونا ۔

مُرَصَّع کار

زیور وغیرہ میں نگینے یا جواہرات جڑنے والا

مُرَصَّع کَرنا

آراستہ کرنا ، سجانا ، مزین کرنا ۔

مُرَصَّع دار

نگینے یا جواہرات جڑنے والا ، مرصع کار ۔

مُرَصَّع پوش

زردوزی یا جڑاؤ کام کا لباس پہننے والا ۔

مُرَصَّع ساز

نگینے یا جواہرات جڑنے والا، جڑیا

مُرَصَّع غَزَل

-सुसज्जिता ग़ज़ल, संपूर्ण अलंकृता ग़ज़ल।।

مُرَصَّع رَقَم

نہایت خوبصورت لکھنے والا ، خوشنویس یا کاتب کی تعریف میں مستعمل

مُرَصَّع زَبان

شیریں گفتار

مُرَصَّع پُلاؤ

ایک قسم کا پلاؤ جو رنگ برنگ چاولوں اور بہت سی چیزوں پرمشتمل ہوتا ہے ۔

مُرَصَّع کاری

۱۔ نگینے یا جواہر جڑنے کا کام ؛ مرصع کار کا پیشہ ۔

مُرَصَّع سازی

نگینے یا جواہر جڑنے کا کام ؛ (مجازاً) لفظوں کی آراستگی ، خوش بیانی ۔

مُرَصَّع نِگار

نگینے یا جواہرات جڑنے والا

مُرَصَّع نِگاری

खुशनवीसी।।

نَو مُرَصَّع

جسے حال ہی میں جواہرات سے آراستہ کیا گیا ہو ؛ جس میں نئے نئے جواہر جڑے ہوں ۔

نَثر مُرَصَّع

ایسی عبارت جس میں ہر لفظ کے مقابل ہم وزن اور ہم قافیہ لفظ موجود ہو ، نیز سجی ہوئی نثر ، آراستہ عبارت ، شاعرانہ نثر

صَنْعَتِ مُرَصَّع

صنعتِ ترصیع، ایک کلمہ کے ساتھ دوسرا کلمہ لانا جو متفق الوزن اور موافق القوافی ہو

اِنشائے مُرَصَّع

flowery prose, ornate writing

طِلائے حُسْن میں مُرَصَّع

نہایت حسین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَصَّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَصَّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone