تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُردَہ" کے متعقلہ نتائج

مَیَّت

مردہ، لاش، نعش، مردہ جسم، جنازہ

مَیَّت ہونا

موت واقع ہونا ، مرنا ، کسی کا انتقال کرجانا ۔

مَیَّت پَڑی ہونا

لاش پڑی ہونا، کہیں لاش رکھی ہونا، مردے کا فرش پر پڑا ہونا

مَیَّتیں

لاشیں

مَیَّت پَڑے

ایک کوسنا ، موت آئے ، ستیاناس ہو ، (کم بخت کی بجائے) ۔

مَیَّت اُٹھنا

میّت اُٹھانا (رک) کا لازم ، جنازہ اُٹھنا ۔

مَیَّت سَجنا

تجہیز و تدفین کا سامان ہونا ، ُمردے کو غسل دینا اور کفنانا ۔

مَیَّت گاڑی

وہ گاڑی جس پر تابوت رکھ کر لے جاتے ہیں

مَیَّت بَردار

میّت اُٹھانے والا ؛ جنازے کو کاندھا دینے والا شخص ، میت بردوش ۔

مَیَّت اُٹھانا

دفن کرنے کے لیے میّت لے جانا، جنازہ اُٹھانا

مَیَّت سَونپنا

لاش کو عارضی طور پر (امانتا ً) کچھ دن کے لیے دفن رکھنا ایسی صورت میں جب کہ اُس کو کسی دوسری جگہ دفن کرنا منظور ہوتا ہے

مَیَّت پَر رونا

مرنے والے کے لیے رونا ، کسی کے انتقال پر رونا ۔

مَیَّت کی نَماز

نماز جنازہ

مَیَّت کو کَندھا دینا

میّت کو کاندھے پر اُٹھاکر دفنانے کے لیے لے جانا ، جنازہ اُٹھاکر چلنا ۔

مَیَّتَ گَڑنا

دفن ہونا ، زیر زمین لاش گڑی ہونا ۔

مَیَّت کو کانْدھا دینا

carry the bier

تَخْتَۂ مَیَّت

وہ تختہ جس پر مردے کو نہلاتے ہیں

ہَدِیَّۂ مَیَّت

نماز جو (بعض فرقوں میں) مرنے والے کے دفن کی پہلی رات پڑھی جاتی ہے تاکہ مردے کو قبر کی وحشت سے تکلیف نہ ہو ، نماز ہدیہء میت ۔

جَہیزِ مَیَّت

میت کے کفن دفن کا سامان.

نَمازِ ہَدْیَۂ مَیَّت

رک : نمازِ وحشت قبر جو زیادہ مستعمل ہے ۔

اَصْلِ مَیَّت

(میراث) نانا نانی اور ان کے ماں باپ کے ماں باپ اوپر کے سلسلے تک

نَمازِ مَیَّت

رک : نماز جنازہ ۔

غُسْلِ مَیَّت

مُردے کو نہلانا

بَرْسوں کا سامان کَرے اور پَرسوں وا کی مَیَّت

آدمی بڑاہوسناک ہے ، آئندہ کا انتظام کرتا ہے اور پتہ نہیں ہوتا کہ کس وقت موت آجائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُردَہ کے معانیدیکھیے

مُردَہ

murdaमुर्दा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری طب تحقیراً پھول لسان

  • Roman
  • Urdu

مُردَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مرا ہوا، بے جان (زندہ کا نقیض)
  • (تحقیراً) بزدل، ڈرپوک نیز کاہل
  • بہت بوڑھا، نہایت عمر رسیدہ
  • سوکھا، مرجھایا ہوا، پژمردہ، کمھلایا ہوا (پھول، پان وغیرہ)
  • بجھا ہوا (چراغ، آگ وغیرہ)
  • کم بخت، بدنصیب، ناشاد، نامراد نیز مرنے جوگا کی جگہ مستعمل
  • (مجازاً) جو استعمال میں نہ ہو، متروک (زبان وغیرہ)
  • جو مٹ گیا ہو، جو ختم ہو گیا ہو (ارمان؛ آرزو وغیرہ)
  • پرانا، قدیم، فرسودہ (مضمون وغیرہ)
  • کشتہ کیا ہوا، مارا ہوا (سیماب وغیرہ)
  • (کاشت کاری) وہ زمین جس میں کوئی چیز نہ اگے، بنجر یا ویران زمین، اجاڑ نیز بے رونق، سنسان، غیرآباد
  • ساقط، کالعدم، منقطع
  • لاش، لاشہ، میت، جنازہ
  • وہ خون جو کسی چوٹ سے بدن میں جم گیا ہو
  • (شاذ) لڑکا
  • افسردہ، اداس، افسردہ دل، پژمردہ دل

شعر

Urdu meaning of murda

  • Roman
  • Urdu

  • miraa hu.a, bejaan (zindaa ka naqiiz
  • (tahqiiran) buzdil, Darpok niiz kaahil
  • bahut buu.Dhaa, nihaayat umr rsiida
  • suukhaa, murjhaayaa hu.a, pazmurdaa, kumhlaayaa hu.a (phuulpaan vaGaira
  • bujhaa hu.a (chiraaG, aag vaGaira
  • kambaKht, badansiib, naashaad, naamuraad niiz marne joga kii jagah mustaamal
  • (majaazan) jo istimaal me.n na ho, matruuk (zabaan vaGaira
  • jo miT gayaa ho, jo Khatm ho gayaa ho (armaan; aarzuu vaGaira
  • puraanaa, qadiim, farsuuda (mazmuun vaGaira
  • kushta kyaa hu.a, maaraa hu.a (siimaab vaGaira
  • (kaashatkaarii) vo zamiin jis me.n ko.ii chiiz na uge, banjar ya viiraan zamiin, ujaa.D niiz beraunak, sunsaan, geraa baad
  • saaqit, kulaadam, munaqte
  • laash, laashaa, mayyat, janaaza
  • vo Khuun jo kisii choT se badan me.n jam gayaa ho
  • (shaaz) la.Dkaa
  • afsurda, udaas, afsurdaadil, pazmurdaadil

English meaning of murda

Noun, Masculine

मुर्दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मरा हुआ, बेजान (ज़िंदा का विलोम)
  • (घृणात्मक) कायर, डरपोक अथवा आलसी
  • बहुत बूढ़ा, वयोवृद्ध
  • सूखा, मुरझाया हुआ, उदास, कुम्हलाया हुआ (फूलपान इत्यादि)
  • बुझा हुआ (चराग़, आग इत्यादि)
  • कमबख़्त, अभागा, अप्रसन्न, दुर्भाग्यशाली अथवा मरने योग्य की जगह प्रचलित
  • (लाक्षणिक) जो प्रयोग में न हो, त्यागा हुआ (ज़बान इत्यादि)
  • जो मिट गया हो, जो ख़त्म हो गया हो (कामना, इच्छा इत्यादि)
  • पुराना, प्राचीन, चलन से बाहर (विषय इत्यादि)
  • फुँका हुआ, मारा हुआ (पारा इत्यादि)
  • (कृषिकार्य) वह ज़मीन जिसमें कोई चीज़ न उगे, बंजर या निर्जन भूमि, उजाड़ अथवा श्रीहीन, सुनसान, जो बसा न हो
  • निरस्त, न होने के जैसा, स्थगित
  • लाश, शव, मय्यत, जनाज़ा
  • वह ख़ून जो किसी चोट से शरीर में जम गया हो
  • (विरल) लड़का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَیَّت

مردہ، لاش، نعش، مردہ جسم، جنازہ

مَیَّت ہونا

موت واقع ہونا ، مرنا ، کسی کا انتقال کرجانا ۔

مَیَّت پَڑی ہونا

لاش پڑی ہونا، کہیں لاش رکھی ہونا، مردے کا فرش پر پڑا ہونا

مَیَّتیں

لاشیں

مَیَّت پَڑے

ایک کوسنا ، موت آئے ، ستیاناس ہو ، (کم بخت کی بجائے) ۔

مَیَّت اُٹھنا

میّت اُٹھانا (رک) کا لازم ، جنازہ اُٹھنا ۔

مَیَّت سَجنا

تجہیز و تدفین کا سامان ہونا ، ُمردے کو غسل دینا اور کفنانا ۔

مَیَّت گاڑی

وہ گاڑی جس پر تابوت رکھ کر لے جاتے ہیں

مَیَّت بَردار

میّت اُٹھانے والا ؛ جنازے کو کاندھا دینے والا شخص ، میت بردوش ۔

مَیَّت اُٹھانا

دفن کرنے کے لیے میّت لے جانا، جنازہ اُٹھانا

مَیَّت سَونپنا

لاش کو عارضی طور پر (امانتا ً) کچھ دن کے لیے دفن رکھنا ایسی صورت میں جب کہ اُس کو کسی دوسری جگہ دفن کرنا منظور ہوتا ہے

مَیَّت پَر رونا

مرنے والے کے لیے رونا ، کسی کے انتقال پر رونا ۔

مَیَّت کی نَماز

نماز جنازہ

مَیَّت کو کَندھا دینا

میّت کو کاندھے پر اُٹھاکر دفنانے کے لیے لے جانا ، جنازہ اُٹھاکر چلنا ۔

مَیَّتَ گَڑنا

دفن ہونا ، زیر زمین لاش گڑی ہونا ۔

مَیَّت کو کانْدھا دینا

carry the bier

تَخْتَۂ مَیَّت

وہ تختہ جس پر مردے کو نہلاتے ہیں

ہَدِیَّۂ مَیَّت

نماز جو (بعض فرقوں میں) مرنے والے کے دفن کی پہلی رات پڑھی جاتی ہے تاکہ مردے کو قبر کی وحشت سے تکلیف نہ ہو ، نماز ہدیہء میت ۔

جَہیزِ مَیَّت

میت کے کفن دفن کا سامان.

نَمازِ ہَدْیَۂ مَیَّت

رک : نمازِ وحشت قبر جو زیادہ مستعمل ہے ۔

اَصْلِ مَیَّت

(میراث) نانا نانی اور ان کے ماں باپ کے ماں باپ اوپر کے سلسلے تک

نَمازِ مَیَّت

رک : نماز جنازہ ۔

غُسْلِ مَیَّت

مُردے کو نہلانا

بَرْسوں کا سامان کَرے اور پَرسوں وا کی مَیَّت

آدمی بڑاہوسناک ہے ، آئندہ کا انتظام کرتا ہے اور پتہ نہیں ہوتا کہ کس وقت موت آجائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُردَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُردَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone