تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقابِل" کے متعقلہ نتائج

مُقابِل

روبرو، سامنے، آمنے سامنے، مقابلے میں، محاذ میں

مُقابِل ہونا

لڑ جانا، گتھ جانا، مقابلے میں آجانا، ایذا رسانی یا گستاخی پر تیار ہو جانا، لڑنے کو سامنے کھڑاہونا

مُقابِل رَہنا

دو بدو ہونا ، آمنے سامنے ہونا ۔

مُقابِلی

مقابلے کا ، مقابلے سے متعلق ۔

مُقابِل کا

حریف ، باہم لڑنے کو تیار ، ایک دوسرے کی کاٹ پر آمادہ ۔

مُقابِل آنا

مُقابِل آنا

۔ برابر آنا ، آمنے سامنے ہونا ۔

مُقابِل بَنانا

ہمسر بنانا ، برابری دینا۔

مُقابِل کی چوٹ

برابر کا (مقابل کے) ہمسر ، ہم رتبہ ، ہم پلہ ۔

مُقابِل مُتَراکِب

(لفظاً) باہم ایک دوسرے کے مقابل بیٹھنے والے ؛ (نباتیات) پودوں میں آمنے سامنے کی وہ ترکیب جو تنے کے مقابل اطراف میں واقع ہو ؛ جیسے : شاخ کی ایک ہی گانٹھ سے اُگتے ہوئے دو پتے ۔

کِسی کے مُقابِل ہو جانا

مقابلے کے لیے سامنے آ جانا ، کسی کا مقابلہ کرنے کے لیے سامنے آ جانا ، آمادۂ جنگ ہو جانا

تَحْرِیرِ مُقابِل

پرت ثانی ، دستاویز انتقال ، تملیک نامہ ، ربن نامہ ، پٹہ ، سرخط ، جس کی تعمیل نو یسندگان دستاویز مذکور سے نہ ہوئی ہو بلکہ کسی اور فریق متعلقہ نوشت مذکور سے ہو

حَرِیفِ مُقابِل

مَدِّ مُقابِل

برابر کا خط

نَظَر کے مُقابِل

نظروں کے سامنے ، روبرو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقابِل کے معانیدیکھیے

مُقابِل

muqaabilमुक़ाबिल

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: قَبَلَ

مُقابِل کے اردو معانی

صفت

  • روبرو، سامنے، آمنے سامنے، مقابلے میں، محاذ میں
  • مخالف، دشمن، حریف، مدمقابل
  • برابر کا، مساوی، جوڑ کا، ٹکر کا، مثل، نظیر، مانند

    مثال - ہر سیاسی پارٹی اپنے مخالف پارٹی کو مقابل کی جگہ متبادل سمجھنے لگتی ہے

شعر

English meaning of muqaabil

Adjective

मुक़ाबिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रत्यक्ष, सामने, आमने-सामने, प्रतिद्वंद्विता में, सम्मुख
  • विरोधी, दुश्मन, प्रतिपक्षी, प्रतिद्वंद्वी
  • बराबर का, एकसमान, जोड़ का, टक्कर का, सदृश

    उदाहरण - हर सियासी पार्टी अपने मुख़ालिफ पार्टी को मुक़ाबिल की जगह मुतबादिल समझने लगती है

مُقابِل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقابِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقابِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words