تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقابِل ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُقابِل ہونا

لڑ جانا، گتھ جانا، مقابلے میں آجانا، ایذا رسانی یا گستاخی پر تیار ہو جانا، لڑنے کو سامنے کھڑاہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقابِل ہونا کے معانیدیکھیے

مُقابِل ہونا

muqaabil honaaमुक़ाबिल होना

مادہ: مُقابِل

  • Roman
  • Urdu

مُقابِل ہونا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • لڑ جانا، گتھ جانا، مقابلے میں آجانا، ایذا رسانی یا گستاخی پر تیار ہو جانا، لڑنے کو سامنے کھڑاہونا
  • مد مقابل ہونا، سامنے ہونا

Urdu meaning of muqaabil honaa

  • Roman
  • Urdu

  • la.D jaana, guth jaana, muqaable me.n aajaanaa, i.izaa rasaanii ya gustaaKhii par taiyyaar ho jaana, la.Dne ko saamne ho na
  • madd-e-muqaabil honaa, saamne honaa

English meaning of muqaabil honaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • to fight, to quarrel, to resist, gainsay, interfere
  • to face, to encounter, to confront, to front, to stand up to

मुक़ाबिल होना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • लड़ जाना, गुथ जाना, मुक़ाबले में आ जाना, लड़ने के लिए सामने खड़ा होना
  • प्रतिस्पर्धी होना, सामने होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقابِل ہونا

لڑ جانا، گتھ جانا، مقابلے میں آجانا، ایذا رسانی یا گستاخی پر تیار ہو جانا، لڑنے کو سامنے کھڑاہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقابِل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقابِل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone