تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مقابلے پر کھڑا ہونا" کے متعقلہ نتائج

مقابلے پر کھڑا ہونا

الیکشن میں کسی کا انتخاب کے لئے پہلے منتخب شدہ ممبر کے ساتھ مقابلہ کرنا

مُقابلے پَر آمادَہ ہونا

لڑنے کے لیے تیار ہونا ، مقابلے کے لیے مستعد رہنا ۔

مُقابلے پَر مُستَعِد ہونا

لڑنے کو تیار ہونا ، دوبدو ہونے کے واسطے موجود ہونا ، خم ٹھونک کر سامنے آنا ، لڑنے کی ٹھاننا

پَہْرے پَرْ کَھڑا ہونا

۔ محافظ ہونا۔ نگراں ہونا۔ ؎

سَر پَر کَھڑا ہونا

مُسلّط ہونا.

نَماز پَر کَھڑا ہونا

نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہونا (خصوصاً) مبتدی کا نماز کے لئے کھڑا ہونا، مبتدی کا نماز پڑھنا شروع کرنا

مُوں پَر کَھڑا ہونا

مدِّمقابل ہونا ، مقابلے پر آنا ۔

یَک پاؤں پر کَھڑا ہونا

بہت ہی فرمانبردار ہونا، حکم کی تعمیل کے لیے تیار رہنا

پاؤں پَر کَھڑا ہونا

become independent

پاوں پَرْ کَھڑا ہونا

خود کفیل ہونا ، خود اپنی ذمہ داری سنبھالنے کے قابل ہونا.

دَرْوازے پَر کَھڑا ہونا

انتظار کرنا، منتظر رہنا، آغاز کار تک بمشکل پہن٘چنا

اَپْنے پَیروں پَر کَھڑا ہونا

اپنے پانو پر کھڑا ہونا، کسی کے مدد و اعانت کی ضرورت نہ رہنا، خود کفیل ہونا

اَپْنے پاوں پَر کَھڑا ہونا

دوسروں کی امداد سے بے نیاز ہونا، خود کفیل ہونا

سَر پَر اَجَل کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا

سَر پَر مَوت کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

مَوت کے دَہانے پَر کَھڑا ہونا

مرنے کے قریب ہونا ، بہت خطرے میں ہونا

کَمَر پَر ہاتھ رَکھ کے کَھڑا ہونا

۔عورتیں اکثر کمر پر ہاتھ رکھ کر کھڑی ہوتی ہیں۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مقابلے پر کھڑا ہونا کے معانیدیکھیے

مقابلے پر کھڑا ہونا

muqaable par kha.Daa honaaमुक़ाबले पर खड़ा होना

  • Roman
  • Urdu

مقابلے پر کھڑا ہونا کے اردو معانی

فعل لازم

  • الیکشن میں کسی کا انتخاب کے لئے پہلے منتخب شدہ ممبر کے ساتھ مقابلہ کرنا

Urdu meaning of muqaable par kha.Daa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ilaikshan me.n kisii ka intiKhaab ke li.e pahle muntKhab shuudaa maimbar ke saath muqaabala karnaa

मुक़ाबले पर खड़ा होना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • चुनाव में किसी का पहले से निर्वाचित सदस्य के साथ चुनाव लड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مقابلے پر کھڑا ہونا

الیکشن میں کسی کا انتخاب کے لئے پہلے منتخب شدہ ممبر کے ساتھ مقابلہ کرنا

مُقابلے پَر آمادَہ ہونا

لڑنے کے لیے تیار ہونا ، مقابلے کے لیے مستعد رہنا ۔

مُقابلے پَر مُستَعِد ہونا

لڑنے کو تیار ہونا ، دوبدو ہونے کے واسطے موجود ہونا ، خم ٹھونک کر سامنے آنا ، لڑنے کی ٹھاننا

پَہْرے پَرْ کَھڑا ہونا

۔ محافظ ہونا۔ نگراں ہونا۔ ؎

سَر پَر کَھڑا ہونا

مُسلّط ہونا.

نَماز پَر کَھڑا ہونا

نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہونا (خصوصاً) مبتدی کا نماز کے لئے کھڑا ہونا، مبتدی کا نماز پڑھنا شروع کرنا

مُوں پَر کَھڑا ہونا

مدِّمقابل ہونا ، مقابلے پر آنا ۔

یَک پاؤں پر کَھڑا ہونا

بہت ہی فرمانبردار ہونا، حکم کی تعمیل کے لیے تیار رہنا

پاؤں پَر کَھڑا ہونا

become independent

پاوں پَرْ کَھڑا ہونا

خود کفیل ہونا ، خود اپنی ذمہ داری سنبھالنے کے قابل ہونا.

دَرْوازے پَر کَھڑا ہونا

انتظار کرنا، منتظر رہنا، آغاز کار تک بمشکل پہن٘چنا

اَپْنے پَیروں پَر کَھڑا ہونا

اپنے پانو پر کھڑا ہونا، کسی کے مدد و اعانت کی ضرورت نہ رہنا، خود کفیل ہونا

اَپْنے پاوں پَر کَھڑا ہونا

دوسروں کی امداد سے بے نیاز ہونا، خود کفیل ہونا

سَر پَر اَجَل کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا

سَر پَر مَوت کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

مَوت کے دَہانے پَر کَھڑا ہونا

مرنے کے قریب ہونا ، بہت خطرے میں ہونا

کَمَر پَر ہاتھ رَکھ کے کَھڑا ہونا

۔عورتیں اکثر کمر پر ہاتھ رکھ کر کھڑی ہوتی ہیں۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مقابلے پر کھڑا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مقابلے پر کھڑا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone