تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی کے مُقابِل ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

کِسی کے مُقابِل ہو جانا

مقابلے کے لیے سامنے آ جانا ، کسی کا مقابلہ کرنے کے لیے سامنے آ جانا ، آمادۂ جنگ ہو جانا

کِسی کا ہو کے رَہْنا

کسی سے وابستہ اور متعلق ہوجانا ، کسی کا مطیع و فرمانبردار ہوجانا.

وَہیں کے ہو جانا

جس جگہ جانا اُدھر ہی رہ جانا ، کسی جگہ جا کر بس جانا ، کہیں جا کر واپس نہ آنا ۔

تَھک کے چُور ہو جانا

بہت زیادہ تھک جانا، بہت تھکا ہوا ہونا

سُوت کے بِنَولے ہو جانا

بنا بنایا کام بگڑ جانا یا بگاڑ دینا .

سُوکھ کے اَمْچُور ہو جانا

نہایت دُبلا ہو جانا ، انتہائی نحیف و لاغر ہو جانا۔

تیل ہو کے بَہ جانا

۔رقیق ہوکر بہہ جانا۔ ؎

پُھول کے کُپّا ہو جانا

۔بہت پھوٗل جانا۔ بہت موٹا ہوجانا۔ (ققرہ) مارے خوشی کے پھول کے کپّا ہوگئیں۔ ؎

سَم ہو کے رَہ جانا

کُچھ نہ بولنا ، گُم صُم ہو جانا ، زبان بند ہو جانا .

بِھیگ کے شُرْوا ہو جانا

پانی میں کپڑوں سمیت بھیگ جانا.

سُوکھ کے کانٹا ہو جانا

نہایت دُبلا اور لاغر ہو جانا ، نحیف و نزار ہو جانا ۔

ہاتھ اُوپَر کے تَلے ہو جانا

مجرموں کے دونوں ہاتھ ملا کر باندھے جانا، گرفتار کیا جانا، مشکیں کسی جانا

دِل پُھوٹ کے پانی ہو جانا

زیرہ آب ہو جانا ؛ رعب اور خوف طاری ہو جانا.

گَھر کے گَھر صاف ہو جانا

بہت سے گھروں کا تباہ و برباد، ویران اور خراب ہوجانا

کِسی کو اَپْنا کَر رَکھو یا کِسی کے ہو رَہو

یا تو خود کسی کی متابعت اختیار کر لو یا کسی کو اپنا مطیع و فرمان٘بردار بنا لو

کُشتوں کے پُشتے ہو جانا

۔لاشوں کا ڈھیر ہوجانا۔ ؎

دِل خُون ہو کے بَہ جانا

امنگ جاتی رہنا، شوق نہ رہنا

دِل خُون ہو کے رَہ جانا

دل کی فمنگ جاتی رہنا ، دل بُجھ جانا ، بے انتہا صدمہ پہن٘چنا

غُصّے کے مارے بُھوت ہو جانا

بہت خفا ہونا ، غصے کے باعث آپے سے باہر ہو جانا ، قابو میں نہ رہنا .

پِس پِس کے سُرْمَہ ہو جانا

کسی چیز کا اس طرح کچلا جانا کہ سُرمے کی طرح باریک ہو جائے ، کچل کے یا دب کے پچی ہو جانا.

پاوں سَو مَن کے ہو جانا

چلنے کی تاب و طاقت نہ رہنا ، چلنا دوبھر ہو جانا.

گُھل گُھل کے کانٹا ہو جانا

غم یا بیماری کے بعث بے حد دُبلا ہو جانا، سُوکھ کرکان٘ٹا ہو جانا.

پاؤں ہَزار مَن کے ہو جانا

۔ لازم۔ ہلنا دشوار ہوجانا۔ حرکت دشوار ہونا۔ ؎

مَن مَن بَھر کے پَیر ہو جانا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

پَیر مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و من من بھر کے ہوجانا ، پان٘و شل ہوجانا.

ہَمیشَہ کے لیے خاموش ہو جانا

مر جانا ۔

یا کِسی کو کَر رکھو تُم یا کِسی کے ہو رَہو

لوگوں سے الگ تھلگ نہیں رہنا چاہیے یا کسی کو دوست بنائے یا خود کسی کا دوست بنے، یا کسی کو اپنا دوست بنائے یا کسی کا دوست بن جائے الگ تھلگ رہ کر گزارا نہیں ہوتا

پاوں مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و سو سو من کے ہو جانا۔

مَن مَن بَھر کے پاؤں ہو جانا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

ہَنسی کے مارے لوٹَن کَبُوتَر ہو جانا

بہت ہنسی آنا ، اتنی ہنسی آنا کہ آدمی بے اختیار ہوجائے

ہاتھ پاؤں تَھک کے تَخْتَہ ہو جانا

۔ ہاتھ پاؤں شل ہوجانا؎

ہاتھ پاؤں تَھک کے تَختَہ ہو جانا

بہت تھک جانا ، ہاتھ پانو شل ہو جانا ۔

گور کے مُنھ کا نِوالا ہو جانا

مر جانا ، جان دینا

بَدَن کے رونْگٹے کَھڑے ہو جانا

سَو سَو مَن کے پاؤں ہو جانا

گھبراہٹ یا ڈر سے چل نہ سکنا

پاؤں سَو سَو مَن کے ہو جانا

گور کے مُردے سے بَد تَر ہو جانا

۔(کنایۃً) کمال لاغر اور ضعیف ہوجانا۔ ؎

ہاتھ جھاڑ کے کَھڑے ہو جانا

بالکل کنگال ہو جانا ، خالی ہاتھ ُاٹھنا ، سب کچھ دے دینا ، اپنے پاس کچھ باقی نہ رکھنا ، سب کچھ خرچ کر ڈالنا

پاؤں سُوج کے چَھکْڑا ہو جانا

۔ پاؤں کا ورم سے بوجھَل ہوجانا۔ ؎

دِیوار کے آگے دِیوار کَھڑی ہو جانا

رکاوٹ پر رکاوٹ پیدا ہو جانا.

کَپْڑوں کا دَھجِّیاں لینے کے قابِل ہو جانا

پھٹ جانا ، تار تار ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی کے مُقابِل ہو جانا کے معانیدیکھیے

کِسی کے مُقابِل ہو جانا

kisii ke muqaabil ho jaanaaकिसी के मुक़ाबिल हो जाना

محاورہ

کِسی کے مُقابِل ہو جانا کے اردو معانی

  • مقابلے کے لیے سامنے آ جانا ، کسی کا مقابلہ کرنے کے لیے سامنے آ جانا ، آمادۂ جنگ ہو جانا

किसी के मुक़ाबिल हो जाना के हिंदी अर्थ

  • मुक़ाबले के लिए सामने आ जाना, किसी का मुक़ाबला करने के लिए सामने आ जाना, आमादा-ए-जंग हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی کے مُقابِل ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی کے مُقابِل ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words