تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنْکَسِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْکَسِر کے معانیدیکھیے
مُنْکَسِر کے اردو معانی
صفت
- انکسار برتنے والا، متواضع، خاکسار
- (کنایۃً) حقیر، گھٹیا، ادنیٰ
- شکستہ، ٹوٹا ہوا، (کنایۃً) شکستہ حال، مسکین، عاجز
- شکست کھایا ہوا، ہارا ہوا
- (طبیعیات) جس کا رخ خط مستقیم سے مڑ گیا ہو، مڑا ہوا (لاشعاع وغیرہ)
English meaning of munkasir
Adjective
- broken
- defeated
- humble, meek
- modest,humble
मुंकसिर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भग्न, टूटा हुआ, नम्र, विनीत, खाकसार, शीलवान्, खुश अख्लाक़ ।।
- भग्न, टूटा हुआ, नम्र, विनीत, खाकसार, शीलवान्, खुश अख्लाक़ ।।
مُنْکَسِر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنْکَسِر)
مُنْکَسِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔