تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَز سِکَّہ" کے متعقلہ نتائج

گَز سِکَّہ

مراد: حکومت رعب داب، دور دورہ

گَز سِکَّہ پَر نام ہونا

حکومت قائم ہونا ، دور دورہ ہونا .

گَز اَور سِکَّہ جاری کَرْنا

جب کوئی ملک فتح ہو تو فاتح اپنے نام کا گز اور سکَّہ جاری کرتا ہے ؛ شاہی رعب داب قائم کرنا .

گَز اَور سِکَّہ جاری ہونا

گز اور سِکّہ جاری کرنا (رک) کا لازم ؛ شاہی رعب داب قائم ہونا .

گَز و سِکَّہ جاری ہونا

رعب و ادب ہونا ، حکومت قائم ہونا ، دوردورہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَز سِکَّہ کے معانیدیکھیے

گَز سِکَّہ

gaz-sikkaगज़-सिक्का

گَز سِکَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مراد: حکومت رعب داب، دور دورہ

गज़-सिक्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अर्थात्: शासन दबदबा, बोलबाला, समय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَز سِکَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَز سِکَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words