تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَز بَھر کی" کے متعقلہ نتائج

گَز بَھر کی

گز بھر کا (رک) کی تائیث .

چھاتی گَز بَھر کی ہو جانا

دل خوش ہو جانا ، ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بلند ہو جانا .

ٹانْگ ٹانْگ بَھر کی لَڑکی اَور گَز بَھر کی زَبان

ایسی لڑکی کے بارے میں کہتے ہیں جو زبان دراز ہو

ذَرا سی بِٹْیا گَز بَھر کی چُٹْیا

صلاحیت کی کمی اور پِندار کی زیادتی

نَنّھی سی جان گَز بَھر کی زَبان

چھوٹا منھ بڑی بات ، اس شخص کی نسبت استعمال کرتے ہیں جو ادنیٰ درجے کا ہو کر بد زبان ہو یا تیز زبان ہو ۔

بَنّا سا مُنْھ گَز بَھر کی زَبان

رک : چھوٹا منھ بڑی بات

اردو، انگلش اور ہندی میں گَز بَھر کی کے معانیدیکھیے

گَز بَھر کی

gaz bhar kiiगज़ भर की

دیکھیے: گَز بَھر کا

گَز بَھر کی کے اردو معانی

  • گز بھر کا (رک) کی تائیث .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَز بَھر کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَز بَھر کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words