تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْہ پَر زَرْدی پِھر جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنْہ پَر زَرْدی پِھر جانا

۱۔ مُنھ زرد ہوجانا۔ چہرہ کا سفید پڑجانا۔

مُنْہ پَر زَرْدی چھا جانا

۔ ۱۔ مُنھ زرد ہوجانا۔ چہرہ کا سفید پڑجانا۔

نام پَر کَٹورا پِھر جانا

مجرم کا نام معلوم ہو جانا، مجرم کے نام کی پرچی پڑتے ہی کٹورے یا لوٹے کا گھوم جانا

مُنہ پَر پانی پِھر جانا

منھ دھلایاجانا ، چہرہ دھلنا نیز چہرے پر رونق آنا ، منھ پر تازگی آجانا

مُنہ پَر زَرْدی کَھنڈ جانا

خون کا دوران بند ہوکر منھ زرد پڑجانا ، مردنی چھانا ، آثار مرگ ظاہر ہونا

مُنھ پَر ہَوائِیاں پِھر جانا

۔ پُرانا محاورہ اور اب متروک ہے۔ ؎

دِل پَر شَمْشِیر پِھر جانا

دل پر کمالِ صدمہ ہونا.

مُنھ پَر پانی پِھر جانا

۔ مُنھ پر رونق آجانا۔ مُنھ پر تازگی آجانا۔

حَلْق پَر چُھری پِھر جانا

سخت نقسان پہنچنا ؛ جبر ہونا ، ظلم ہونا

ناک پَر سے پَیّا پِھر جانا

ناک کا چپٹا ہو جانا ، ناک کا بیٹھ جانا ۔

کار گُزاری پَر پانِی پِھر جانا

اچھا کام خراب ہوجانا، اچھے کام کا صلہ نہ ملنا

موتی سی آبْرُو پَر پانی پِھر جانا

عزت دار آدمی کو بے عزت کردینا ، رسوا کرنا ، بے آبرو کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْہ پَر زَرْدی پِھر جانا کے معانیدیکھیے

مُنْہ پَر زَرْدی پِھر جانا

mu.nh par zardii phir jaanaaमुँह पर ज़र्दी फिर जाना

مُنْہ پَر زَرْدی پِھر جانا کے اردو معانی

  • ۱۔ مُنھ زرد ہوجانا۔ چہرہ کا سفید پڑجانا۔

मुँह पर ज़र्दी फिर जाना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ मुनह ज़र्द होजाना। चेहरा का सफ़ैद पड़ जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْہ پَر زَرْدی پِھر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْہ پَر زَرْدی پِھر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words