تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَہ پانی پِھر جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَہ پانی پِھر جانا

منھ دھلایاجانا ، چہرہ دھلنا نیز چہرے پر رونق آنا ، منھ پر تازگی آجانا

مُنہ پَر پانی پِھر جانا

چہرہ بھر جانا ، تندرستی اور صحت کی علامت کا ظاہر ہونا

مُنہ پِھر جانا

(جنگ یا مقابلے میں) شکست کھانا ، بھاگنا ، پیچھے ہٹ جانا ، مقابلے کی تاب نہ رہنا ؛ حوصلہ پست ہونا ، ہمت ہار جانا

مُنہ پَہ جانا

لحاظ کرنا ، مروت برتنا ، خیال کرنا ۔

ناک پَہ سے پَیّا پِھر جانا

ناک کا چپٹا ہو جانا ، ناک کا بیٹھ جانا ۔

مُنہ پِھر پِھرا جانا

مڑ جانا ، پیچھے ہٹ جانا ، سامنے نہ ٹھہرسکنا ۔

مُنہ پَہ لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

مُنہ پَہ سِتارے چُھوٹ جانا

(خوف یا شرم سے) چہرے کا رنگ پھیکا پڑ جانا ، منھ فق ہونا ، منھ پر ہوائی چھٹنا ۔

پانی پِھر جانا

ضائع ہوجانا ، اکارت کرنا ۔

مُنہ پَہ زَرْدی کَھنڈ جانا

خون کا دوران بند ہوکر منھ زرد پڑجانا ، مردنی چھانا ، آثار مرگ ظاہر ہونا

مُنہ پَہ کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

مُنھ پَر پانی پِھر جانا

۔ مُنھ پر رونق آجانا۔ مُنھ پر تازگی آجانا۔

موتی سی آبْرُو پَر پانی پِھر جانا

عزت دار آدمی کو بے عزت کردینا ، رسوا کرنا ، بے آبرو کرنا

کار گُزاری پَر پانِی پِھر جانا

اچھا کام خراب ہوجانا، اچھے کام کا صلہ نہ ملنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَہ پانی پِھر جانا کے معانیدیکھیے

مُنہ پَہ پانی پِھر جانا

mu.nh pe paanii phir jaanaaमुँह पे पानी फिर जाना

  • Roman
  • Urdu

مُنہ پَہ پانی پِھر جانا کے اردو معانی

  • چہرہ بھر جانا ، تندرستی اور صحت کی علامت کا ظاہر ہونا
  • منھ دھلایاجانا ، چہرہ دھلنا نیز چہرے پر رونق آنا ، منھ پر تازگی آجانا

Urdu meaning of mu.nh pe paanii phir jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • chehra bhar jaana, tandrustii aur sehat kii alaamat ka zaahir honaa
  • mu.nh dhulaayaa jaana, chehra dhulnaa niiz chehre par raunak aanaa, mu.nh par taazgii aajaanaa

मुँह पे पानी फिर जाना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ मुँह धुलाया जाना, चेहरा धुलना नीज़ चेहरे पर रौनक आना, मुँह पर ताज़गी आजाना
  • ۲۔ चेहरा भर जाना, तंदरुस्ती और सेहत की अलामत का ज़ाहिर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ پَہ پانی پِھر جانا

منھ دھلایاجانا ، چہرہ دھلنا نیز چہرے پر رونق آنا ، منھ پر تازگی آجانا

مُنہ پَر پانی پِھر جانا

چہرہ بھر جانا ، تندرستی اور صحت کی علامت کا ظاہر ہونا

مُنہ پِھر جانا

(جنگ یا مقابلے میں) شکست کھانا ، بھاگنا ، پیچھے ہٹ جانا ، مقابلے کی تاب نہ رہنا ؛ حوصلہ پست ہونا ، ہمت ہار جانا

مُنہ پَہ جانا

لحاظ کرنا ، مروت برتنا ، خیال کرنا ۔

ناک پَہ سے پَیّا پِھر جانا

ناک کا چپٹا ہو جانا ، ناک کا بیٹھ جانا ۔

مُنہ پِھر پِھرا جانا

مڑ جانا ، پیچھے ہٹ جانا ، سامنے نہ ٹھہرسکنا ۔

مُنہ پَہ لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

مُنہ پَہ سِتارے چُھوٹ جانا

(خوف یا شرم سے) چہرے کا رنگ پھیکا پڑ جانا ، منھ فق ہونا ، منھ پر ہوائی چھٹنا ۔

پانی پِھر جانا

ضائع ہوجانا ، اکارت کرنا ۔

مُنہ پَہ زَرْدی کَھنڈ جانا

خون کا دوران بند ہوکر منھ زرد پڑجانا ، مردنی چھانا ، آثار مرگ ظاہر ہونا

مُنہ پَہ کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

مُنھ پَر پانی پِھر جانا

۔ مُنھ پر رونق آجانا۔ مُنھ پر تازگی آجانا۔

موتی سی آبْرُو پَر پانی پِھر جانا

عزت دار آدمی کو بے عزت کردینا ، رسوا کرنا ، بے آبرو کرنا

کار گُزاری پَر پانِی پِھر جانا

اچھا کام خراب ہوجانا، اچھے کام کا صلہ نہ ملنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَہ پانی پِھر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَہ پانی پِھر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone