تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"منہ پرہوائی پھر جانا" کے متعقلہ نتائج

منہ پرہوائی پھر جانا

کسی صدمہ خوف یا نقاہت کی وجہ سے چہرے کا رنگ متغیر ہو جانا، منہ فق ہو جانا، منہ سفید پڑ جانا، منہ زرد ہو جانا، حواس باختہ ہو جانا، گھبرا جانا

مُنہ پِھر جانا

(جنگ یا مقابلے میں) شکست کھانا ، بھاگنا ، پیچھے ہٹ جانا ، مقابلے کی تاب نہ رہنا ؛ حوصلہ پست ہونا ، ہمت ہار جانا

مُنہ پِھر پِھرا جانا

مڑ جانا ، پیچھے ہٹ جانا ، سامنے نہ ٹھہرسکنا ۔

مُنْہ پَر زَرْدی پِھر جانا

۱۔ مُنھ زرد ہوجانا۔ چہرہ کا سفید پڑجانا۔

مُنہ پَر پانی پِھر جانا

چہرہ بھر جانا ، تندرستی اور صحت کی علامت کا ظاہر ہونا

مُنہ پَہ پانی پِھر جانا

چہرہ بھر جانا ، تندرستی اور صحت کی علامت کا ظاہر ہونا

منہ پر مردنی پھر جانا

چہرے سے مردہ آدمی کی حالت ظاہر ہونا، چہرے پر بے رونقی ہونا، چہرے پر آثار مرگ کا ظاہر ہونا، رحلت کا وقت قریب ہونا

منہ قبلہ کی طرف پھر جانا

مسلمانوں کا اعتقاد ہے کہ دیندار آدمی کا منہ مرتے وقت قبلے کی طرف خود بخود ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں منہ پرہوائی پھر جانا کے معانیدیکھیے

منہ پرہوائی پھر جانا

mu.nh par havaa.ii phir jaanaaमुँह पर हवाई फिर जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

منہ پرہوائی پھر جانا کے اردو معانی

  • کسی صدمہ خوف یا نقاہت کی وجہ سے چہرے کا رنگ متغیر ہو جانا، منہ فق ہو جانا، منہ سفید پڑ جانا، منہ زرد ہو جانا، حواس باختہ ہو جانا، گھبرا جانا

Urdu meaning of mu.nh par havaa.ii phir jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii sadma Khauf ya naqaahat kii vajah se chehre ka rang mutaGayyar ho jaana, mu.nh faq ho jaana, mu.nh safaid pa.D jaana, mu.nh zard ho jaana, havaasbaaKhtaa ho jaana, ghabraa jaana

मुँह पर हवाई फिर जाना के हिंदी अर्थ

  • किसी सदमा ख़ौफ़ की वजह से चेहरे का रंग बदल जाना, मुँह पीला हो जाना, मुँह सफ़ेद पड़ जाना, मुँह फीका हो जाना, घबरा जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

منہ پرہوائی پھر جانا

کسی صدمہ خوف یا نقاہت کی وجہ سے چہرے کا رنگ متغیر ہو جانا، منہ فق ہو جانا، منہ سفید پڑ جانا، منہ زرد ہو جانا، حواس باختہ ہو جانا، گھبرا جانا

مُنہ پِھر جانا

(جنگ یا مقابلے میں) شکست کھانا ، بھاگنا ، پیچھے ہٹ جانا ، مقابلے کی تاب نہ رہنا ؛ حوصلہ پست ہونا ، ہمت ہار جانا

مُنہ پِھر پِھرا جانا

مڑ جانا ، پیچھے ہٹ جانا ، سامنے نہ ٹھہرسکنا ۔

مُنْہ پَر زَرْدی پِھر جانا

۱۔ مُنھ زرد ہوجانا۔ چہرہ کا سفید پڑجانا۔

مُنہ پَر پانی پِھر جانا

چہرہ بھر جانا ، تندرستی اور صحت کی علامت کا ظاہر ہونا

مُنہ پَہ پانی پِھر جانا

چہرہ بھر جانا ، تندرستی اور صحت کی علامت کا ظاہر ہونا

منہ پر مردنی پھر جانا

چہرے سے مردہ آدمی کی حالت ظاہر ہونا، چہرے پر بے رونقی ہونا، چہرے پر آثار مرگ کا ظاہر ہونا، رحلت کا وقت قریب ہونا

منہ قبلہ کی طرف پھر جانا

مسلمانوں کا اعتقاد ہے کہ دیندار آدمی کا منہ مرتے وقت قبلے کی طرف خود بخود ہو جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (منہ پرہوائی پھر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

منہ پرہوائی پھر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone