تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کا نُور اُڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کا نُور اُڑ جانا

چہرے پر تازگی اور آب و تاب نہ رہنا ، بے روپ ہو جانا ، چہرے کی سرخی اُڑجانا ۔

مُنہ کا نُور جانا

رک : منہ کا نور اُڑجانا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُنہ کا رَوغَن اُڑ جانا

بدصورت ہوجانا ، چہرہ بے رونق ہو جانا ۔

مُنہ کا رَنگ اُڑ جانا

رک : منہ فق ہوجانا.

مُنہ کا نُور اُڑنا

چہرے پر تازگی اور آب و تاب نہ رہنا ، بے روپ ہو جانا ، چہرے کی سرخی اُڑجانا ۔

مُنہ کا خِلال ہو جانا

تنکے کی طرح کا ، نہایت کمزور ہو جانا ۔

نُور اُڑ جانا

روشنی جاتی رہنا

مُنہ کا نِوالَہ ہو جانا

سہل ہوجانا ، آسان ہوجانا ۔

مُنہ سے رَنْگ اُڑ جانا

رک : رنگ اڑنا ، منہ فق ہونا ۔

مُنہ پَر فاخْتَہ اُڑ جانا

چہرے کا رنگ بدل جانا ، چہرہ فق ہونا ، چہرے پر ہوائیاں اُڑنا

مُنہ کا تھوبڑا ہو جانا

بہت پٹائی کی وجہ سے منھ سوج جانا ، بہت پٹائی ہونا ، پٹ جانا.

مُنہ کے کَوّے اُڑ جانا

منھ فق ہوجانا.

مُنہ پَر کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

مُنہ پَہ کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

مُنہ دیکھتا کا دیکھتا رَہ جانا

رک : منہ دیکھتا رہ جانا ۔

مُنہ کے ٹُکڑے اُڑ جانا

کسی تیز چیز خصوصاً چونے سے منھ بہت کٹ جانا.

مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

بالکل فاقہ ہونا ، کچھ بھی نہ کھانا ۔

مُنہ حَیرَت سے کُھلا کا کُھلا رَہ جانا

نہایت حیران ہونا ، ششدر ہوجانا ۔

مُنہ تَک ایک کِھیل اُڑ کر نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقے سے ہونا ۔

مُنہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ جانا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

مَن کا نور اُڑ جانا

۔ چہرے کی رونق اور آب و تاب جاتا رہنا۔ بے روپ ہوجانا۔ ؎

مُنہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ جانا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

کھیل کا دانَہ اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

رک : کِھیل اُڑ کر من٘ہ میں نہ جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کا نُور اُڑ جانا کے معانیدیکھیے

مُنہ کا نُور اُڑ جانا

mu.nh kaa nuur u.D jaanaaमुँह का नूर उड़ जाना

مُنہ کا نُور اُڑ جانا کے اردو معانی

  • چہرے پر تازگی اور آب و تاب نہ رہنا ، بے روپ ہو جانا ، چہرے کی سرخی اُڑجانا ۔

मुँह का नूर उड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • चेहरे पर ताज़गी और आब-ओ-ताब ना रहना, बेरुप हो जाना, चेहरे की सुर्ख़ी उड़जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کا نُور اُڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کا نُور اُڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words