تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُن٘ہ پَہ کِھیل اُڑ کے نَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

مُن٘ہ پَہ کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

مُن٘ہ پَر کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

مُن٘ہ تَک ایک کِھیل اُڑ کر نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقے سے ہونا ۔

مُن٘ہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ جانا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

مُن٘ہ میں بھُونی کِھیل تَک نَہ جانا

رک : منہ میں اُڑکر کھیل کا دانہ تک نہ جانا ، کچھ نہ کھانا ۔

مُن٘ہ پَہ جانا

لحاظ کرنا ، مروت برتنا ، خیال کرنا ۔

مُن٘ہ پَہ نَہ تُھوکنا

بہت نفرت کرنا ، نہایت حقیر اور ناقابل ِالتفات سمجھنا ۔

مُن٘ہ پَہ نَہ رَکھنا

سامنے نہ کہنا ، روبرو نہ کہنا

مُن٘ہ پَہ نُور نَہ ہونا

چہرے کی شادابی اور تازگی جاتی رہنا ، چہرہ بے رونق ہونا ۔

مُن٘ہ پَہ ناک نَہ ہونا

بے غیرت ، بے شرم ہونا ، ننگ و ناموس کا خیال نہ ہونا ، بے عزت ہونا۔

مُن٘ہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ جانا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

مُن٘ہ پَہ لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

مُن٘ہ پَہ پانی پِھر جانا

چہرہ بھر جانا ، تندرستی اور صحت کی علامت کا ظاہر ہونا

ہاتھ کے توتے اُڑ جانا

کوئی چیز دیکھ کر یا سُن کر حواس باختہ ہو جانا ، گھبرا جانا ، سٹپٹاجانا ، بدحواس ہوجانا ۔

ہاتھ کے طوطے اُڑ جانا

کوئی چیز دیکھ کر یا سُن کر حواس باختہ ہو جانا ، گھبرا جانا ، سٹپٹاجانا ، بدحواس ہوجانا ۔

مُن٘ہ پَہ کُچھ نَہ رَکھنا

کچھ نہ کھانا

مُن٘ہ پَہ دانَہ نَہ رکھنا

بالکل نہ کھانا ، ذرا نہ کھانا ، نام کو نہ کھانا ۔

مُن٘ہ پَہ جُوتی بھی نَہ مارنا

کسی طرح بھی کوئی واسطہ نہ رکھنا ۔

مُن٘ہ پَہ سِتارے چُھوٹ جانا

(خوف یا شرم سے) چہرے کا رنگ پھیکا پڑ جانا ، منھ فق ہونا ، منھ پر ہوائی چھٹنا ۔

مُن٘ہ پَہ

منھ پر ، سامنے ، روبرو ۔

مُن٘ہ کے بَل گِر جانا

بُری طرح ناکام و محروم ہونا ، عبرتناک شکست کھانا ، ذلت اُٹھانا ۔

مُن٘ہ کے بَھل گِر جانا

اس طرح گرنا کہ چہرہ زمین سے ٹکرائے

مُن٘ہ کے کَوّے اُڑ جانا

منھ فق ہوجانا.

مُن٘ہ پَہ دامَن رکھ کے رونا

منھ ڈھانپ کر رونا ۔

مُن٘ہ کا نُور اُڑ جانا

چہرے پر تازگی اور آب و تاب نہ رہنا ، بے روپ ہو جانا ، چہرے کی سرخی اُڑجانا ۔

مُن٘ہ پھیر کے جانا

ناراض ہوکر جانا ، روٹھ کر جانا ۔

مُن٘ہ تَک کے رَہ جانا

حیرت سے خاموش رہ جانا ، کچھ نہ کہہ سکنا ، منھ دیکھتے رہ جانا ۔

اُڑ کے کِھیل بھی مُنْہ میں نَہ جانا

ہاتھوں کے طوطے اُڑ جانا

حواس باختہ ہوجانا ، بدحواس ہوجانا ، حیرت زدہ ہو جانا۔

ہاتھوں کے توتے اُڑ جانا

حواس باختہ ہوجانا ، بدحواس ہوجانا ، حیرت زدہ ہو جانا۔

ہاتھوں کے مور اُڑ جانا

رک : ہاتھوں کے توتے/ طوطے اُڑ جانا/اڑنا .

مُن٘ہ پَہ خُوشامَد نَہ کَرنا

لگی لپٹی نہ کہنا ، راست باز اور صاف گو ہونا ، پاسداری نہ کرنا ۔

کے نَزدِیک نَہ جانا

مُن٘ہ دیکھ کے رَہ جانا

حیرت سے تکتے رہ جانا ، حیران رہ جانا

مُن٘ہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

بالکل فاقہ ہونا ، کچھ بھی نہ کھانا ۔

مُن٘ہ دِکھانے کے قابِل نَہ ہونا

نہایت شرمندہ ہونا ؛ نہایت ذلیل و رسوا ہونا ۔

مُن٘ہ دِکھانے کے قابِل نَہ رَکھنا

نہایت شرمندہ کرنا ، نہایت ذلیل کردینا ، ناک کٹوا دینا ۔

مُن٘ہ دِکھلانے کے قابِل نَہ رَہنا

رک : منہ دکھانے کے قابل نہ رہنا ۔

مُن٘ہ دِکھانے کے قابِل نَہ رَہنا

شرمندگی کے باعث کسی کے سامنے نہ آنا ۔

عَقْل کے طوطے اُڑ جانا

گھبرا جانا، اوسان خطا ہوجانا، حواس باختہ ہوجانا

مُن٘ہ پَہ لانا

کہنا ، زبان سے نکالنا (دل کی بات) ظاہر کرنا ، بیان کرنا

مُن٘ہ پَہ کَہنا

بلا رو رعایت کہنا ، صاف صاف صاحب معاملہ کی موجودگی میں کہنا ، سامنے بیان کرنا ۔

مُن٘ہ پَہ آنا

چہرے پر آنا ، چہرے پر نمودار ہونا

خوشی کے مارے پُھول جانا، پُھولے نَہ سَمانا

بہت زیادہ خوش ہونا ، نہایت بشاش ہونا ۔

مُن٘ہ پَر فاخْتَہ اُڑ جانا

چہرے کا رنگ بدل جانا ، چہرہ فق ہونا ، چہرے پر ہوائیاں اُڑنا

مُن٘ہ کا رَوغَن اُڑ جانا

بدصورت ہوجانا ، چہرہ بے رونق ہو جانا ۔

مُن٘ہ پَہ بَرَسنا

صورت سے ظاہر ہونا ، ظاہر و آشکارا ہونا ۔

مُن٘ہ کے ٹُکڑے اُڑ جانا

کسی تیز چیز خصوصاً چونے سے منھ بہت کٹ جانا.

مُن٘ہ پَہ دَھرنا

منھ پر کہنا (کوئی بات) سامنے لانا ، موجودگی میں پیش کرنا ، بیان کرنا ، کہنا ۔

مُن٘ہ سے رَنْگ اُڑ جانا

رک : رنگ اڑنا ، منہ فق ہونا ۔

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہ جانا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

مُن٘ہ پَہ زَرْدی کَھنڈ جانا

خون کا دوران بند ہوکر منھ زرد پڑجانا ، مردنی چھانا ، آثار مرگ ظاہر ہونا

کِھیل کِھیل ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہوجانا ، پارہ پارہ ہوجانا ، کِھل جانا .

شیر کے مُن٘ہ میں جانا

خطرے کی جگہ پر جانا، اپنی جان خطرے میں ڈالنا

مُن٘ہ پَہ آئی بات

کہنے کے قابل بات ، سچی بات ، ایسی بات جس کے کہنے پر دل یا ضمیر مجبور کرے ۔ زبان پر آئی بات ۔

مُن٘ہ پَہ نُور آنا

چہرے پر رونق آنا ، چہرہ کھل اُٹھنا ۔

مُن٘ہ پَہ لِکھا ہونا

کوئی ظاہری خاص نشانی ہونا

مُن٘ہ پَہ نَمَک ہونا

چہرے پر جاذبیت ہونا ، چہرہ ُپرکشش ہونا ، جاذبیت ہونا۔

مُن٘ہ پَہ ہاتھ پھیرنا

بدلہ لینے کا اشارہ کرنا ، جتانا اور آگاہ کرنا کہ ضرور بدلہ لوں گا (اپنے منھ پر ہاتھ پھیر کر)

مُن٘ہ پَہ مِیٹھا ہونا

سامنے شیریں کلام ہونا ، منھ دیکھے کی مروت ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُن٘ہ پَہ کِھیل اُڑ کے نَہ جانا کے معانیدیکھیے

مُن٘ہ پَہ کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

mu.nh pe khiil u.D ke na jaanaaमुँह पे खील उड़ के न जाना

مُن٘ہ پَہ کِھیل اُڑ کے نَہ جانا کے اردو معانی

  • کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मुँह पे खील उड़ के न जाना के हिंदी अर्थ

  • कुछ ना खाना, बिलकुल ना खाना, मुँह तक खाने की कोई चीज़ ना जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُن٘ہ پَہ کِھیل اُڑ کے نَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُن٘ہ پَہ کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words