تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ تَک ایک کِھیل اُڑ کر نَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ تَک ایک کِھیل اُڑ کر نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقے سے ہونا ۔

مُنہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ جانا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

مُنہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ جانا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

مُنہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ پَہُنچْنا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

بالکل فاقہ ہونا ، کچھ بھی نہ کھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ تَک ایک کِھیل اُڑ کر نَہ جانا کے معانیدیکھیے

مُنہ تَک ایک کِھیل اُڑ کر نَہ جانا

mu.nh tak ek khiil u.D kar na jaanaaमुँह तक एक खील उड़ कर न जाना

محاورہ

مُنہ تَک ایک کِھیل اُڑ کر نَہ جانا کے اردو معانی

  • کچھ نہ کھانا ، کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقے سے ہونا ۔

मुँह तक एक खील उड़ कर न जाना के हिंदी अर्थ

  • कुछ ना खाना, खाने को कुछ ना मिलना, फ़ाक़े से होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ تَک ایک کِھیل اُڑ کر نَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ تَک ایک کِھیل اُڑ کر نَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words