تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ دیکھنے کی باتیں" کے متعقلہ نتائج

مُنہ دیکھنے کی باتیں

بناؤٹی اور خوشامد کی باتیں ۔

مُنہ دیکھے کی باتیں

اُوپری باتیں ، ظاہری باتیں ، دکھاوے کی باتیں ۔

مُنہ دِکھانے کی باتیں

شرمساری اور ندامت سے بچنے کے کام ، سرخ رُو ہونے کی باتیں ۔

مُنہ زَبانی کی باتیں ہَیں

کہنے کی باتیں ہیں ، صرف زبانی جمع خرچ ہے ، غلط ہے ، کچھ اصلیت نہیں ۔

مُنہ پَر کی ساری باتیں ہَیں

۔ سب باتیں ظاہر داری کی ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ دیکھنے کی باتیں کے معانیدیکھیے

مُنہ دیکھنے کی باتیں

mu.nh dekhne kii baate.nमुँह देखने की बातें

  • Roman
  • Urdu

مُنہ دیکھنے کی باتیں کے اردو معانی

  • بناؤٹی اور خوشامد کی باتیں ۔

Urdu meaning of mu.nh dekhne kii baate.n

  • Roman
  • Urdu

  • banaa.oTii aur Khushaamad kii baate.n

मुँह देखने की बातें के हिंदी अर्थ

  • बनावटी और चापलूसी की बातें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ دیکھنے کی باتیں

بناؤٹی اور خوشامد کی باتیں ۔

مُنہ دیکھے کی باتیں

اُوپری باتیں ، ظاہری باتیں ، دکھاوے کی باتیں ۔

مُنہ دِکھانے کی باتیں

شرمساری اور ندامت سے بچنے کے کام ، سرخ رُو ہونے کی باتیں ۔

مُنہ زَبانی کی باتیں ہَیں

کہنے کی باتیں ہیں ، صرف زبانی جمع خرچ ہے ، غلط ہے ، کچھ اصلیت نہیں ۔

مُنہ پَر کی ساری باتیں ہَیں

۔ سب باتیں ظاہر داری کی ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ دیکھنے کی باتیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ دیکھنے کی باتیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone