تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ دیکھے کی تَعرِیف" کے متعقلہ نتائج

مُنہ دیکھے کی تَعرِیف

کسی کے سامنے اس کی تعریف جو نمائشی ہو ، خوشامدانہ تعریف ۔

مُنہ دیکھے کی

جھوٹی ، ظاہری ، دکھاوے کی ، اُوپری ، خوشامد کی ، بناوٹی

مُنہ دیکھے کی اُلفَت

دکھاوے کی محبت، دکھاوے کا پیار، ظاہری محبت، جھوٹی محبت، اوپری محبت، وہ محبت یا عشق جس میں خلوص نہ ہو، نمائشی اخلاص، ملاحظہ کا، مروت کا

مُنہ دیکھے کی چاہ

دکھاوے کی محبت ، جھوٹی محبت ۔

مُنہ دیکھے کی یاری

ظاہری دوستی ، ظاہری محبت ۔

مُنہ دیکھے کی پِیت

رک : منہ دیکھنے کی پریت ۔

مُنہ دیکھے کی مُحَبَّت

رک : منہ دیکھے کی الفت ۔

مُنہ دیکھے کی باتیں

اُوپری باتیں ، ظاہری باتیں ، دکھاوے کی باتیں ۔

مُنہ دیکھے کی پِرِیت

دکھاوے کی محبت ، اوپری محبت ، جھوٹی محبت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ دیکھے کی تَعرِیف کے معانیدیکھیے

مُنہ دیکھے کی تَعرِیف

mu.nh dekhe kii taa'riifमुँह देखे की ता'रीफ़

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُنہ دیکھے کی تَعرِیف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی کے سامنے اس کی تعریف جو نمائشی ہو ، خوشامدانہ تعریف ۔

Urdu meaning of mu.nh dekhe kii taa'riif

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke saamne us kii taariif jo numaa.ishii ho, Khushaa mudda na taariif

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ دیکھے کی تَعرِیف

کسی کے سامنے اس کی تعریف جو نمائشی ہو ، خوشامدانہ تعریف ۔

مُنہ دیکھے کی

جھوٹی ، ظاہری ، دکھاوے کی ، اُوپری ، خوشامد کی ، بناوٹی

مُنہ دیکھے کی اُلفَت

دکھاوے کی محبت، دکھاوے کا پیار، ظاہری محبت، جھوٹی محبت، اوپری محبت، وہ محبت یا عشق جس میں خلوص نہ ہو، نمائشی اخلاص، ملاحظہ کا، مروت کا

مُنہ دیکھے کی چاہ

دکھاوے کی محبت ، جھوٹی محبت ۔

مُنہ دیکھے کی یاری

ظاہری دوستی ، ظاہری محبت ۔

مُنہ دیکھے کی پِیت

رک : منہ دیکھنے کی پریت ۔

مُنہ دیکھے کی مُحَبَّت

رک : منہ دیکھے کی الفت ۔

مُنہ دیکھے کی باتیں

اُوپری باتیں ، ظاہری باتیں ، دکھاوے کی باتیں ۔

مُنہ دیکھے کی پِرِیت

دکھاوے کی محبت ، اوپری محبت ، جھوٹی محبت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ دیکھے کی تَعرِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ دیکھے کی تَعرِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone