تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِپُوتی کا مُنہ دیکھ لے سات اُپاس" کے متعقلہ نتائج

نِپُوتی کا مُنہ دیکھ لے سات اُپاس

بے اولاد اس قدر منحوس ہوتی ہے کہ اگر صبح کو اس کا منھ دیکھ لیا جائے تو سات دن تک کھانا نہیں ملتا

مُن٘ہ دیکھ

قابلیت پیدا کر ، لیاقت بہم پہنچا ، اس بیان سے باز آ (عموماً اپنا کے ساتھ) ۔

سات ہاتھ کا خَصَم

(طنزاً) طاقت ور ؛ زبَردست حمایتی.

سات سَہیلی کا جُھْمکا

(کنایۃ) پروین ، عقدِ ثریا ، سات سِتاروں کا گُچّھا.

سات پارْچے کا خَلْعَت

ایک قِسم کا خلعت جو بادشاہوں یا راجاؤں کی طرف سے دیا جاتا اتھا.

سات سَہیلی کا گُچّھا

(کنایۃ) پروین ، عقدِ ثریا ، سات سِتاروں کا گُچّھا.

مُن٘ہ دیکھ کَر اُٹھنا

صبح آنکھ کھلتے ہی سب سے پہلے کسی کے چہرے پر نظر پڑنا (کہا جاتا ہے کہ اُٹھ کر کسی خوش نصیب کا منھ دیکھیں تو پورا دن اچھا اور بدنصیب یا ُبرے آدمی کا منھ دیکھیں تو ُبرا گزرتا ہے) ۔

مُن٘ہ دیکھ کَر جِینا

کسی کے لیے یا کسی کے باعث زندہ رہنا نیز کسی سے نہایت خوش ہونا یا بہتری کی امید رکھنا ۔

طَباق کا مُن٘ھ لے رَکھا ہے

بھدا ہے ، بد صورت ہے .

مُن٘ہ دیکھ رَہ جانا

حیران و متحیر رہنا ۔

مُن٘ہ دیکھ کَر بات کَرنا

منھ پر خوشامد کی باتیں کرنا ، خوشامد کی کہنا

سات سُہاگَنوں کا ہاتھ لَگْوانا

(عور ایسی سات عورتوں سے جن کے خاوند زندہ ہوں نیک شگون کے لیےشادی کا جوڑا قطع کرانا.

بَنیْے کا بیٹا کُچھ دیکھ کَر گِرْتا ہے

چالاک یا مطلب پرست کا کوئی کام فائدے سے خالی نہیں ہوتا۔

حِساب لے کہ بَن٘یے کی جان لے

حساب کرتا ہے کہ لُوٹتا ہے .

مُن٘ہ دیکھ کَر رَہ جانا

محروم رہ جانا ، کامیاب نہ ہونا

مُن٘ہ دیکھ کے رَہ جانا

حیرت سے تکتے رہ جانا ، حیران رہ جانا

ٹِکْیا روٹی اَب لے کہ تَب لے

مراد: یہی ہے جو دے سکتے ہیں.

مُنہ کو سات چَھپَّروں کا پُھوس

(ایک کوسنا) منھ کو آگ لگے ، منھ کو جھلسا پھرے.

ہَرِ کا نام لے

(ہنود) بھگوان کو یاد کر ، تو جیسے کہتا ہے یوں نہیں ہے (قائل کے قول کا رد ہے)

مُن٘ہ دیکھ رَہنا

حیران و متحیر رہنا ۔

راجا رُوٹھے گا اَپْنا سُہاگ لے گا ، کیا کِسی کا بھاگ لے گا

راجہ خفا ہو تو جو کُچھ اس نے دِیا ہے وہ واپس لے لے گا ، قِسمت پر تو اس کا اِختیار نہیں

سات پان٘چ کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

کئی آدمیوں کی مدد سے کام پُورا ہو جاتا ہے.

اپنا سا مُنہ لے کر رَہ جانا

خفیف اور نادم ہونا

آہِسْتَگی سات

آہستہ (رک) دھیرے سے، ہولے سے.

سات ہَزاری

شاہی دور کا ایک منصب ، بادشاہت کے زمانے کا عہدہ.

مُن٘ہ میں سونے کا چَمچَہ لے کَر پَیدا ہونا

بہت امیر گھرانے کا فرد ہونا ، بچپن سے نہایت مال دار ہونا ۔

سات جَہَنَّم

جہنم کے سات طبقے ، سات دوزخیں.

اَللہ کا نام لے کَر

توکل بخدا ، خدا کے بھروسے پر .

سات عَجائِبات

سات پھیرے ہونا

عقد ہونا ، بیاہ ہونا.

سات مامُؤوں کا بھان٘جا بُھوک بُھوک پُکارے

اس شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو بہت سے رشتہ دار ہونے پر بھی محتاج اور بیکس رہے.

آج کِسْ کا مُن٘ھ دیکھ کے اُٹھا ہوُں

رک: آج صبح الخ.

سات سَہیلِیاں

رک : سات مادہ چڑیاں جو ایک نَر کے سات رہتی ہیں.

ٹھیکا لے اُس کام کا جو تُجھ سے ہووے ٹِھیک

جس کام کو انسان اچھی طرح کرسکتا ہے اس کا ٹھیکا یا ذمہ لینا چاہئے

کَچَہرِی کا کام گَھر پَر لے آنا

دفتر کا کام گھر پر کرنے کے لیے لے آنا

سات پان٘چ کَرْنا

عذر کرنا، تامَل کرنا، بہانے کرنا

سات پان٘چ لانا

جھگڑا کرنا ، اُلجھنا ، حُجّت کرنا.

پان٘چ سات کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

تھوڑا تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

وہ بھی دیکھا یہ بھی دیکھ ، اِن نَینَن کا یَہی پَریکھ

وقت اور حالات ایک جیسے نہیں رہتے بُرا وقت بھی آتا ہے ، جب اچھا وقت دیکھا تو بُرا وقت بھی صبر سے گزارو ۔

مُن٘ہ پھیر کَر گَھر دیکھ کَر

گھر اُس طرف ہے ، فورا ً چلے جاؤ ۔

سَر پَر گُناہ کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

چاپْلُوسِی کا مُنہ کالا

خوشامد انسان کو بے عزت بنا دیتی ہے

گور کا مُنہ جھان٘ک آنا

کسی مُہلک بیماری سے نجات پانا ، ازسرِ نو زندگی حاصل کرنا ،سخت بیمار ہو کر اچھّا ہونا

مُنہ کا نِوالا ہونا

آسان ہونا ، نہایت سہل ہونا۔

دیکھ رَہے ہیں

معائنہ کرنا ، نظارہ کرنا .

سَر پَر گُناہ کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سات کی سَتَّر کَہْنا

چُغلی کھانا ، مبالغہ کرنا ؛ این٘ٹ کا جواب پتَھر سے دینا.

دیکھ تو سَہی

رک : دیکھ تو .

مُن٘ہ پَر لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

مُن٘ہ پَہ لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

سات خُون مُعاف ہونا

ہر جُرم اور گناہ ، بیباکی سے کر گزرنے کی آزادی ہونا.

سات دھار ہو کَر نِکَلْنا

ہضم نہ ہونا اور دستوں کی صورت میں بہ کر نکل جانا، کھایا پیا پھوٹ پھوٹ کر نکلنا

سات پانچ نَہ جاننا

کِس شَخْص کا مُن٘ہ دیکھ کے اُٹھا ہُوں

جب کسی دن تکلیفوں پر تکلیفیں پیش آئیں تو کہتے ہیں یعنی صبح پہلے پہل کس منحوس کا منھ دیکھا تھا.

کِس شَخْص کا مُن٘ہ دیکھ کَر اُٹھا ہُوں

جب کسی دن تکلیفوں پر تکلیفیں پیش آئیں تو کہتے ہیں یعنی صبح پہلے پہل کس منحوس کا منھ دیکھا تھا.

لے لے ہونا

اعتراضات ہونا

گور کا مُنہ جھان٘ک کَر پِھرنا

کسی مُہلک بیماری سے نجات پانا ، ازسرِ نو زندگی حاصل کرنا ،سخت بیمار ہو کر اچھّا ہونا

مُن٘ہ کو سات تَووں کی کالَک لَگنا

بہت بڑی بدنامی یا رسوائی ہونا.

سات رُوپْیَہ اَور یَہ نَمُود

چھوٹی حیثیت کا آدمی اپنی بڑائی کی ڈِین٘گیں مارے تو کہتے ہیں.

ہَوا کا اُڑا لے جانا

۔ ہوا کا سبک اشیائ کو بلندی پر لے جاکر کہیں سے کہیں کردینا۔ اپنے زور میں۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں نِپُوتی کا مُنہ دیکھ لے سات اُپاس کے معانیدیکھیے

نِپُوتی کا مُنہ دیکھ لے سات اُپاس

nipuutii kaa mu.nh dekh le saat upaasनिपूती का मुँह देख ले सात उपास

ضرب المثل

نِپُوتی کا مُنہ دیکھ لے سات اُپاس کے اردو معانی

  • بے اولاد اس قدر منحوس ہوتی ہے کہ اگر صبح کو اس کا منھ دیکھ لیا جائے تو سات دن تک کھانا نہیں ملتا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

निपूती का मुँह देख ले सात उपास के हिंदी अर्थ

  • बेऔलाद इस क़दर मनहूस होती है कि अगर सुबह को इस का मुँह देख लिया जाये तो सात दिन तक खाना नहीं मिलता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِپُوتی کا مُنہ دیکھ لے سات اُپاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِپُوتی کا مُنہ دیکھ لے سات اُپاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words