تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُمکِن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُمکِن کے معانیدیکھیے
مُمکِن کے اردو معانی
صفت، مذکر
- (طبیعیات) وہ حقیقت یا ہستی کہ باعتبار اپنی ذات کے عدم اور وجود دونوں حالتوں میں ہو سکے ، غرضیکہ اس کے دونوں پلے برابر ہوں جب کسی علت جابر نے چاہا اپنے سے معدوم یا موجود بنا دیا
- جس کا امکان ہو، جو ہو سکے، قابل امکان، شدنی
- (مجازاً) آسان ، سہل
- لازمی، ناگزیر
- (قانون) حسب ایکٹ مال اس میں کل زمین قابل کاشت ، جو زیر کاشت ہیں اور کل چراگاہ اور دیگر زمین شامل ہے
- (منطق/تصوف) جس کا ہونا یا نہ ہونا دونوں ضروری نہ ہوں ، جس کا نہ وجود ضروری ہو نہ عدم، ممکن الوجود (یعنی اگر وہ شے معدوم ہے تو موجود ہو سکتی ہے اور موجود ہے تو فنا یا معدوم ہو سکتی ہے)
- مقدور، مجال، امکان
- (تصوف) عالم ارواح سے عالم اجسام تک جو کچھ ہے
English meaning of mumkin
Adjective, Masculine
- possible, practicable, feasible, likely, conceivable, practical
मुमकिन के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- जो कार्य-रूप में परिणत हो सकता हो
- संभव, जो हो सकता हो, आसान, सहल
- संभव
- हो सकनेवाली बात, संभव, शक्य, संभाव्य, शक्ति, ताकत, सामर्थ्य, मक्दूर।।
- होने वाला; जो हो सके।
مُمکِن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُمکِن)
مُمکِن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔