تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُفَتِّح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُفَتِّح کے معانیدیکھیے
مُفَتِّح کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ (i) فتح کرنے والا ، جیتنے والا ، فاتح
- (لفظاً) کھولنے والا ، انشراح کرنے والا ؛ (طب) نرم کرنے والا ، قبض دور کرنے والا ؛ گھلانے والا ، سدوں کو خارج کرنے والا (غذا یا دوا وغیرہ) ۔
- ۱۔ (ii) قفل کھولنے والا ، دروازہ باز کرنے والا۔
- ۲۔ (مجازاً) شرح کرنے والا نیز عقدے حل کرنے والا ۔
English meaning of mufatteh
Adjective
- opening, aperient, deobstruent, one who, or that which, opens, a taker (of towns), a conqueror
मुफ़त्तेह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- खोलनेवाला।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُفَتِّح)
مُفَتِّح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔