تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُدَبِّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَبِّر کے معانیدیکھیے
مُدَبِّر کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ عقل مند ، زیرک ، صاحب تدبّر ، دانش ور
- ۲۔ امور سلطنت میں مہارت رکھنے والا ، مشیر ، صلاح کار
- ۳۔ منتظم ، وزیر ، گورنر ، ڈائرکٹر
شعر
دل مرا مدبر ہے بند و بست عالم کا
مسئلے کہیں کے ہوں فیصلے یہیں ہوں گے
اس دن بھی جب بستی میں تلواریں کم پڑ جاتی ہیں
ایک مدبر آہن گر زنجیر بناتا رہتا ہے
English meaning of mudabbir
Adjective
- sagacious, ingenious, wise, skilled in devising, prudent, statesman, thinker, administrator, director
मुदब्बिर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चिंतनशील, समस्याओं को हल करने वाला विशेषज्ञ, प्रबंध-कुशल, बुद्धिमान्, सोचने वाला, विचारक
مُدَبِّر کے مترادفات
مُدَبِّر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُدَبِّر)
مُدَبِّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔