تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُعَرّا نَظم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَرّا نَظم کے معانیدیکھیے
مُعَرّا نَظم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نظم معریٰ، وہ نظم، جس میں قافیے نہ ہوں
-
معرا نظم ، سادہ اور غیر مقفیٰ نظم ۔
مثال - ہمارے اپنے عہد میں کچھ دنوں سے آزاد اور معریٰ نظم کا چلن کم ہو چلا ہے ۔ (۱۹۹۰ ، اردو شاعری کا فنی ارتقاء ، ۱۱۰)۔
English meaning of mu'arraa-nazm
Noun, Feminine
- blank or unrhymed verse
मु'अर्रा-नज़्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ख़ाली नज़्म, बिना अनुवाद की नज़्म, सादा और खुली नज़्म
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُعَرّا نَظم)
مُعَرّا نَظم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔