تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھکوری" کے متعقلہ نتائج

ٹَھکوری

سہارا لینے کی لکڑی، بیراگن، جوگنی، یہ لکڑی اڈے کی شکل کی ہوتی ہے، پہاڑی لوگ جب بوجھ لے کر چلتے چلتے تھک جاتے ہیں تو اس لکڑی کو پیٹھ یا کمر سے بھڑا کر اسی کے بل پر تھوڑی دیر کھڑے ہو جاتے ہیں، سادھو لوگ بھی اسی قسم کی لکڑی کو سہارا لینے کے لئے رکھتے ہیں اور کبھی کبھی اسی کے سہارے بیٹھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھکوری کے معانیدیکھیے

ٹَھکوری

Thakoriiठकोरी

اصل: ہندی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹَھکوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سہارا لینے کی لکڑی، بیراگن، جوگنی، یہ لکڑی اڈے کی شکل کی ہوتی ہے، پہاڑی لوگ جب بوجھ لے کر چلتے چلتے تھک جاتے ہیں تو اس لکڑی کو پیٹھ یا کمر سے بھڑا کر اسی کے بل پر تھوڑی دیر کھڑے ہو جاتے ہیں، سادھو لوگ بھی اسی قسم کی لکڑی کو سہارا لینے کے لئے رکھتے ہیں اور کبھی کبھی اسی کے سہارے بیٹھتے ہیں

Urdu meaning of Thakorii

  • Roman
  • Urdu

  • sahaara lene kii lakk.Dii, bairaagan, jognii, ye lakk.Dii aDDe kii shakl kii hotii hai, pahaa.Dii log jab bojh lekar chalte chalte thak jaate hai.n to is lakk.Dii ko piiTh ya kamar se bhi.Daa kar isii ke bil par tho.Dii der kha.De ho jaate hain, saadhuu log bhii isii kism kii lakk.Dii ko sahaara lene ke li.e rakhte hai.n aur kabhii kabhii isii ke sahaare baiThte hai.n

ठकोरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह लकड़ी या छड़ी जिसके सहारे अथवा जिसे टेकता हुआ कोई चलता हो, सहारा लेने की लकड़ी, पहाड़ी लोग जब बोझ लेकर चलते चलते थक जाते हैं तो इस लकड़ी को पीठ या कमर से भिड़ा कर इसी के बल पर थोड़ी देर खड़े हो जाते हैं, साधु लोग भी इसी तरह की लकड़ी का सहारा लेने के लिए रखते हैं और कभी कभी इसी के सहारे बैठते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَھکوری

سہارا لینے کی لکڑی، بیراگن، جوگنی، یہ لکڑی اڈے کی شکل کی ہوتی ہے، پہاڑی لوگ جب بوجھ لے کر چلتے چلتے تھک جاتے ہیں تو اس لکڑی کو پیٹھ یا کمر سے بھڑا کر اسی کے بل پر تھوڑی دیر کھڑے ہو جاتے ہیں، سادھو لوگ بھی اسی قسم کی لکڑی کو سہارا لینے کے لئے رکھتے ہیں اور کبھی کبھی اسی کے سہارے بیٹھتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھکوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھکوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone