تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mis" کے متعقلہ نتائج
mis کے لیے اردو الفاظ
mis کے اردو معانی
- ایک سابقہ جو فرانسیسی سے اخذ کیے ہوئے بعض الفاظ میں قباحت ، غلطی ، کوتاہی ، بدی کے معنی یا منفیت پیدا کرتا ہے:
- سابقہ جو بعض افعال کے ساتھ لگ کر نقص، عیب، برائی کے معنی پیدا کرتا ہے:
mis के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- एक साबिक़ा जो फ़्रांसीसी से अख़ज़ किए हुए बाअज़ अलफ़ाज़ में क़बाहत , ग़लती , कोताही , बदी के मानी या मनफ़ीयत पैदा करता है
- साबिक़ा जो बाअज़ अफ़आल के साथ लग कर नुक़्स, ऐब, बुराई के मानी पैदा करता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
mis
ایک سابقہ جو فرانسیسی سے اخذ کیے ہوئے بعض الفاظ میں قباحت ، غلطی ، کوتاہی ، بدی کے معنی یا منفیت پیدا کرتا ہے:
مِس بابا
یورپین خصوصا ً انگریز شاگرد پیشہ کی بن بیاہی لڑکی ؛ انگریزوں کی تربیت کردہ خانگی ملازمین کی زبان میں آقا کی بن بیاہی لڑکی ۔
ماش
ایک قسم کا مونگ سے بڑا غلّہ جو نہایت لیسدار ہوتا ہے، اس کی دو قسمیں ہیں ایک سیاہ اور ایک سبز، اورد، اوڑد
مِصْری
مِصر کی قدیم مخروطبی سات مینار جو قبل مسیح فراعنۂ مِصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے، رک : اہرام مِصر یا اہرام مِصری
مِس وَرلڈ
اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں دنیا بھر میں اوّل آئے، وہ لڑکی یا خاتون جو عالمی مقابلۂ حسن کی فاتح ہو، حسینۂ عالم
مِصْرَعی
(نباتیات) مصراع (رک) سے منسوب ، دریچہ دار ، صمام دار ، صمام کے ذریعے کھلنے والا ، کھل مندنی ، مصراعی
مِسّی
ایک سیاہ منجن یا پاؤڈر جسے عورتیں سنگار کے لیے اپنے دا نتوں اور ہونٹوں پر ملتی ہیں، اس سے دانتوں کی ریخیں اور مسوڑے سیاہ اور دانت اور ہونٹ چمکدار ہو جاتے ہیں
مِستا
وہ جگہ جو پنیری ڈالنے کے لئے ہموار کی جائے، غلہ اُگانے کے لیے ہموار کی ہوئی جگہ، وہ ویرانہ جہاں سرسبزی نہ ہو
مِشْعَب
(جراحی) سوراخ کرنے کا آلہ جو ایک فولادی چھڑی کابنا ہوتا ہے، اس چھڑی کے ایک سرے پر نوک دار پیچ ہوتا ہے اور دو سرے سرے پر عرضی دستہ ، دستی برما ۔
مِصْراعی
ایک ترتیب جبکہ پتوں کے حاشیے جانباً ایک دوسرے کو محض چھوتے ہوں لیکن ایک دوسرے کو ڈھانکے ہوئے نہ ہوں (Valvate) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mis)
mis
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔