تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِستا" کے متعقلہ نتائج

مِستا

وہ جگہ جو پنیری ڈالنے کے لئے ہموار کی جائے، غلہ اُگانے کے لیے ہموار کی ہوئی جگہ، وہ ویرانہ جہاں سرسبزی نہ ہو

مِستا جانا

(کاشت کاری) زمین کا اُس حالت کو پہنچ جانا جس میں نائٹروجن کی زیادتی کی وجہ سے پتے اور شاخیں بکثرت پیدا ہو جائیں مگر پھل نہ لگے

مَستانَہ

سرشار، مست، مخمور

مستانہ چال

ناز وادا کی چال، جھومتی چال، مستانہ رفتار، متوالے کی سی لڑکھڑاتی چال

مَستانَہ رَو

مست ہو کر چلنے والا، مستانہ چال رکھنے والا

مَستان شاہ

مست فقیر، گدائے مجذوب

مَستانَہ وَش

مستوں کی مانند ، مستوں کی طرح ۔

مَستانَہ وار

مستوں کی طرح کا، نشے بازوں والا

مَستانَہ نوش

بہت شراب پینے والا ، بلا کا مئے نوش ۔

مَستانَہ سَری

مد ہوشی، بے خودی، دیوانگی، شوریدہ سری

مستانہ نگاہ

مستی سے بھری ہوئی نظر

مُستانِفَہ

جدا ، علیحدہ ؛ (قواعد) وہ (کلمہ یا جملہ) جو علیحدہ ہو اور سیاق عبارت سے بے تعلق ہو

مُسْتاہِل

اہل ، لائق ، قابل

مَستانَہ نوشی

مستانہ نوش (رک) سے اسم کیفیت ، شراب نوشی ، بلا کی مئے نوشی ۔

مُستاصَل ہو جانا

مستاصل کرنا (رک) کا لازم ، تباہ ہو جانا ، مٹ جانا ، برباد ہو جانا ۔

مُسْتاجِرانَہ

ठेकेदारों-जैसा ।

مَستانَہ خِرامی

مستوں کی طرح چلنا ، ناز و نخرے سے چلنا ۔

مَستانا

مست ہونا، مستی میں بھرنا، مدھ پر آنا، گرما جانا، نشے میں لڑکھڑانا

مَسْتَانِی

(i) جس میں کیف و مستی کی کیفیت پائی جائے ۔

مَستاپ

بد دعا، سراپ، لعنت

مَستان

۔(ف) مست پر الف۔ نون زیادہ کردیا ہے) مذکر۔ مست۔ مجذوب۔ سیڑی۔ دیوانہ ۔مجنوں۔

مُستام

کسی کو ماں بنانے والا ؛ (مجازاً) شیر خوار بچہ ۔ م

مَستانَگی

مستی کی حالت یا کیفیت ، مستی ، مستانہ پن ۔

مُستاجِری

مستاجر سے منسوب، ٹھیکے دار کا

مُستامِنی

مستامن کا کام ، پناہ

مُستاصَل

جڑ سے اکھڑا ہوا، مجازاً: تباہ شدہ، برباد، مٹایا ہوا

مُستانِس

الفت و انس رکھنے والا ، خوگر نیز آرام پانے والا

مُستاثَر

پسندیدہ ، منتخب ، ترجیح دیا ہوا ۔

مُستاصِل

جڑ سے اکھیڑنے والا، برباد کرنے والا

مُستامِن

پناہ یا امان کا طالب

مُستانِف

جو از سرنو اور سابق سے الگ ہو ، جدا ، علیحدہ (جملہ) ۔

مُستاذِن

جو اجازت طلب کرے ، اجازت مانگنے والا ، اذن چاہنے والا

مُستاجِر

کاشت کار، زمیندار، پٹی دار، وہ کسان جس کو زمیندار یا مالک لگان وصول کرنے کو مقرر کرے

مُستاجِری دینا

کرائے پر دینا، پٹے یا اجارے پر دینا

مُستاصَل کَرنا

جڑ سے اکھاڑنا ، تباہ و برباد کر دینا ، ملیا میٹ کر دینا

مُستاجِرِ اَصلی

(قانون) اصلی اور حقیقی ٹھیکے دار

مُستاجِرِ فَرضی

بناوٹی یا نام کا ٹھیکے دار

مُستاخِر

جو پیچھے رہ جائے، پیچھے رہ جانے والا

مُستاجِرِ سَرکاری

سرکاری ٹھیکہ دار

مَسْتِ اَزَل

قدرتی مست، کامل مست، مست ازلی

مُسْتاخِرِین

پیچھے رہ جانے والے ؛ تاخیر کرنے والے لوگ ۔

مَسْتِ اَلَسْت

انتہائی نشہ آور، الہویت کے نشہ میں

مَسْتِ اَلَسْت

اس دن کا مست جس روز خدا نے تمام روحوں سے پوچھا تھا کہ الست بربکم یعنی کیا میں تمھارا پروردگار نہیں ہوں تو سب نے جواب دیا تھا ’’ بلیٰ‘‘ یعنی ہاں ، مست ازلی ، خدا تعالیٰ کی محبت میں کامل مست ؛ (مجازا ً) ہمیشہ کا مست ، سرشار ۔

مَسْتِ اَلَسْتی

رک : مست الست ۔

مُسْتَعْمَلاً

عملی طور پر ، استعمال میں لا کر ، عملاً ، عمل سے

مُسْتَعِدی

استعداد، تیاری، آمادگی

مُسْتَہْدی

ہدایت چاہنے والا ، طالب ہدایت ، سیدھے راستے کا متمنی ، گمراہی سے بچنے کا خواہش مند ۔

مُسْتَہامی

سرگرداں ، سرگشتہ ، حیران و پریشان ۔

مُستَہان

अपमानित, तिरस्कृत, ज़लील, दूसरों की दृष्टि में निंदित और गहत ।।

مُسْتَعْمَرَہ

آبادی چاہا ہوا، سیاسیات: نوآبادی

مُسْتَہْزی

ٹھٹا کرنے والا، دل لگی کرنے والا، مذاق کرنے یا اُڑانے والا

مُسْتَعِدَہ

رک : مستعد ، تیار ، آمادہ

مُسْتَعْمَلَہ

استعمال کردہ ، استعمال شدہ ، استعمال ہونے والا ، رائج ، مستعمل

مُسْتَہام

سرگشتہ، حیران، سرگرداں، پریشان

مُسْتَہْلَک

۱۔ ہلاک کیا ہوا ، ہلاکت زدہ ، نیست و نابود ، معدوم ۔

مُسْتَعِدانَہ

تیزی کے ساتھ ، چستی کے ساتھ ، جلد ، بعجلت

مُسْتَہِن

توہین کرنے والا ، اہانت چاہنے والا ۔

مُسْتَعْمَرائی

نو آبادی کا ، نو آبادیاتی ، سامراجی

مُسْتَعار

مانگا ہوا، ادھار لیاہوا، عارضی طور پر یا عاریۃً لیا ہوا، چند روزہ

مُسْتَعِیر

اُدھا پر لینے والا ، کرایہ پر مانگنے والا ، عاریتہ حاصل کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِستا کے معانیدیکھیے

مِستا

mistaaमिस्ता

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

مِستا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ جو پنیری ڈالنے کے لئے ہموار کی جائے، غلہ اُگانے کے لیے ہموار کی ہوئی جگہ، وہ ویرانہ جہاں سرسبزی نہ ہو

Urdu meaning of mistaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo jagah jo paniirii Daalne ke li.e hamvaar kii jaaye, Galla ugaane ke li.e hamvaar kii hu.ii jagah, vo viiraana jahaa.n sarsabzii na ho

मिस्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जगह जो पनीरी डालने के लिए अनुकूल की जाए, ग़ल्ला उगाने के लिए अनुकूल की हुई जगह, वह निर्जन जहाँ हरियाली न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِستا

وہ جگہ جو پنیری ڈالنے کے لئے ہموار کی جائے، غلہ اُگانے کے لیے ہموار کی ہوئی جگہ، وہ ویرانہ جہاں سرسبزی نہ ہو

مِستا جانا

(کاشت کاری) زمین کا اُس حالت کو پہنچ جانا جس میں نائٹروجن کی زیادتی کی وجہ سے پتے اور شاخیں بکثرت پیدا ہو جائیں مگر پھل نہ لگے

مَستانَہ

سرشار، مست، مخمور

مستانہ چال

ناز وادا کی چال، جھومتی چال، مستانہ رفتار، متوالے کی سی لڑکھڑاتی چال

مَستانَہ رَو

مست ہو کر چلنے والا، مستانہ چال رکھنے والا

مَستان شاہ

مست فقیر، گدائے مجذوب

مَستانَہ وَش

مستوں کی مانند ، مستوں کی طرح ۔

مَستانَہ وار

مستوں کی طرح کا، نشے بازوں والا

مَستانَہ نوش

بہت شراب پینے والا ، بلا کا مئے نوش ۔

مَستانَہ سَری

مد ہوشی، بے خودی، دیوانگی، شوریدہ سری

مستانہ نگاہ

مستی سے بھری ہوئی نظر

مُستانِفَہ

جدا ، علیحدہ ؛ (قواعد) وہ (کلمہ یا جملہ) جو علیحدہ ہو اور سیاق عبارت سے بے تعلق ہو

مُسْتاہِل

اہل ، لائق ، قابل

مَستانَہ نوشی

مستانہ نوش (رک) سے اسم کیفیت ، شراب نوشی ، بلا کی مئے نوشی ۔

مُستاصَل ہو جانا

مستاصل کرنا (رک) کا لازم ، تباہ ہو جانا ، مٹ جانا ، برباد ہو جانا ۔

مُسْتاجِرانَہ

ठेकेदारों-जैसा ।

مَستانَہ خِرامی

مستوں کی طرح چلنا ، ناز و نخرے سے چلنا ۔

مَستانا

مست ہونا، مستی میں بھرنا، مدھ پر آنا، گرما جانا، نشے میں لڑکھڑانا

مَسْتَانِی

(i) جس میں کیف و مستی کی کیفیت پائی جائے ۔

مَستاپ

بد دعا، سراپ، لعنت

مَستان

۔(ف) مست پر الف۔ نون زیادہ کردیا ہے) مذکر۔ مست۔ مجذوب۔ سیڑی۔ دیوانہ ۔مجنوں۔

مُستام

کسی کو ماں بنانے والا ؛ (مجازاً) شیر خوار بچہ ۔ م

مَستانَگی

مستی کی حالت یا کیفیت ، مستی ، مستانہ پن ۔

مُستاجِری

مستاجر سے منسوب، ٹھیکے دار کا

مُستامِنی

مستامن کا کام ، پناہ

مُستاصَل

جڑ سے اکھڑا ہوا، مجازاً: تباہ شدہ، برباد، مٹایا ہوا

مُستانِس

الفت و انس رکھنے والا ، خوگر نیز آرام پانے والا

مُستاثَر

پسندیدہ ، منتخب ، ترجیح دیا ہوا ۔

مُستاصِل

جڑ سے اکھیڑنے والا، برباد کرنے والا

مُستامِن

پناہ یا امان کا طالب

مُستانِف

جو از سرنو اور سابق سے الگ ہو ، جدا ، علیحدہ (جملہ) ۔

مُستاذِن

جو اجازت طلب کرے ، اجازت مانگنے والا ، اذن چاہنے والا

مُستاجِر

کاشت کار، زمیندار، پٹی دار، وہ کسان جس کو زمیندار یا مالک لگان وصول کرنے کو مقرر کرے

مُستاجِری دینا

کرائے پر دینا، پٹے یا اجارے پر دینا

مُستاصَل کَرنا

جڑ سے اکھاڑنا ، تباہ و برباد کر دینا ، ملیا میٹ کر دینا

مُستاجِرِ اَصلی

(قانون) اصلی اور حقیقی ٹھیکے دار

مُستاجِرِ فَرضی

بناوٹی یا نام کا ٹھیکے دار

مُستاخِر

جو پیچھے رہ جائے، پیچھے رہ جانے والا

مُستاجِرِ سَرکاری

سرکاری ٹھیکہ دار

مَسْتِ اَزَل

قدرتی مست، کامل مست، مست ازلی

مُسْتاخِرِین

پیچھے رہ جانے والے ؛ تاخیر کرنے والے لوگ ۔

مَسْتِ اَلَسْت

انتہائی نشہ آور، الہویت کے نشہ میں

مَسْتِ اَلَسْت

اس دن کا مست جس روز خدا نے تمام روحوں سے پوچھا تھا کہ الست بربکم یعنی کیا میں تمھارا پروردگار نہیں ہوں تو سب نے جواب دیا تھا ’’ بلیٰ‘‘ یعنی ہاں ، مست ازلی ، خدا تعالیٰ کی محبت میں کامل مست ؛ (مجازا ً) ہمیشہ کا مست ، سرشار ۔

مَسْتِ اَلَسْتی

رک : مست الست ۔

مُسْتَعْمَلاً

عملی طور پر ، استعمال میں لا کر ، عملاً ، عمل سے

مُسْتَعِدی

استعداد، تیاری، آمادگی

مُسْتَہْدی

ہدایت چاہنے والا ، طالب ہدایت ، سیدھے راستے کا متمنی ، گمراہی سے بچنے کا خواہش مند ۔

مُسْتَہامی

سرگرداں ، سرگشتہ ، حیران و پریشان ۔

مُستَہان

अपमानित, तिरस्कृत, ज़लील, दूसरों की दृष्टि में निंदित और गहत ।।

مُسْتَعْمَرَہ

آبادی چاہا ہوا، سیاسیات: نوآبادی

مُسْتَہْزی

ٹھٹا کرنے والا، دل لگی کرنے والا، مذاق کرنے یا اُڑانے والا

مُسْتَعِدَہ

رک : مستعد ، تیار ، آمادہ

مُسْتَعْمَلَہ

استعمال کردہ ، استعمال شدہ ، استعمال ہونے والا ، رائج ، مستعمل

مُسْتَہام

سرگشتہ، حیران، سرگرداں، پریشان

مُسْتَہْلَک

۱۔ ہلاک کیا ہوا ، ہلاکت زدہ ، نیست و نابود ، معدوم ۔

مُسْتَعِدانَہ

تیزی کے ساتھ ، چستی کے ساتھ ، جلد ، بعجلت

مُسْتَہِن

توہین کرنے والا ، اہانت چاہنے والا ۔

مُسْتَعْمَرائی

نو آبادی کا ، نو آبادیاتی ، سامراجی

مُسْتَعار

مانگا ہوا، ادھار لیاہوا، عارضی طور پر یا عاریۃً لیا ہوا، چند روزہ

مُسْتَعِیر

اُدھا پر لینے والا ، کرایہ پر مانگنے والا ، عاریتہ حاصل کرنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِستا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِستا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone