تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"miss" کے متعقلہ نتائج
miss کے لیے اردو الفاظ
miss کے اردو معانی
فعل
- پہنچ نہ سکنا
- خطا ہونا
- غلطی کرنا
- گنوانا
- تجنا
- خطا کرنا
- نہ مل سکنا یا نہ پہنچ سکنا
- چھوٹ جانا
- نہ پانا
- حاصل کرنے یا پانے میں ناکام ہونا
- ڈھونڈ نہ سکنا
- محسوس نہ کر سکنا
- سمجھ نہ سکنا
- (کسی چیز کی) غیر موجودگی کا علم ہونا
- (کسی چیز یا شخص) کی غیر موجودگی کو محسوس کرنا یا اس کا علم ہونا یا اس کے نقصان پر اظہارِ غم کرنا
- نظر انداز کرنا
- چھوڑ دینا
- گریز کرنا
- بچنا
- موجود نہ ہو سکنا
- کھونا
- ہاتھ سے جانے دینا
- نشانہ خطا ہونا
- ناکام ہونا
- مراد نہ پانا
- محروم ہونا
- رہ جانا
- خالی جانا
- چُوکنا
- مراد کو نہ پہنچنا
- (بول چال) غلط گولی چلانا
- بندوق کا نہ چلنا
اسم
- لگنے/ پہنچنے/ حاصل کرنے وغیرہ میں ناکامی
- غلطی
- سہو
- فرو گزاشت
- چوک
- بھول
- ناکامی
- نقصان، کمی
- کنواری لڑکی
- غیر شادی شدہ عورت
- نوجوان خاتون
- لڑکی
- (بڑے M کے ساتھ) غیر شادی شدہ عورت یا لڑکی کو مخاطب کرنے کے لیے نام سے پہلے لگایا جاتا ہے
- آنسہ
- (اکثر بڑے M کے ساتھ) نوجوان لڑکی یا عورت کو مخاطب کرنے کی اصطلاح
- عزیزہ
miss के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- पहुँच न सकना
- ख़ता होना
- ग़लती करना
- गँवाना
- तजना
- ख़ता करना
- न मिल सकना या न पहुँच सकना
- छूट जाना
- न पाना
- हासिल करने या पाने में नाकाम होना
- ढूँढ न सकना
- महसूस न कर सकना
- समझ न सकना
- (किसी चीज़ की) ग़ैर-मौजूदगी का 'इल्म होना
- (किसी चीज़ या शख़्स) की ग़ैर-मौजूदगी को महसूस करना या उसका 'इल्म होना या उसके नुक़सान पर इज़हार-ए-ग़म करना
- नज़र-अंदाज करना
- छोड़ देना
- गुरेज़ करना
- बचना
- मौजूद न हो सकना
- खोना
- हाथ से जाने देना
- निशाना ख़ता होना
- नाकाम होना
- मुराद न पाना
- महरूम होना
- रह जाना
- ख़ाली जाना
- चूकना
- मुराद को न पहुँचना
- (बोल-चाल) ग़लत गोली चलाना
- बंदूक़ का न चलना
संज्ञा
- लगने/ पहुँचने/ हासिल करने वग़ैरा में नाकामी
- ग़लती
- सहव
- फ़रो-गुज़ाश्त
- चूक
- भूल
- नाकामी
- नुक़सान, कमी
- कुँवारी लड़की
- ग़ैर-शादी-शुदा 'औरत
- नौजवान ख़ातून
- लड़की
- (बड़े M के साथ) ग़ैर-शादी-शुदा 'औरत या लड़की को मुख़ातब करने के लिए नाम से पहले लगाया जाता है
- आनिसा
- (अकसर बड़े M के साथ) नौजवान लड़की या 'औरत को मुख़ातब करने की इस्तिलाह
- अज़ीज़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِس وَرلڈ
اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں دنیا بھر میں اوّل آئے، وہ لڑکی یا خاتون جو عالمی مقابلۂ حسن کی فاتح ہو، حسینۂ عالم
مِسّی
ایک سیاہ منجن یا پاؤڈر جسے عورتیں سنگار کے لیے اپنے دا نتوں اور ہونٹوں پر ملتی ہیں، اس سے دانتوں کی ریخیں اور مسوڑے سیاہ اور دانت اور ہونٹ چمکدار ہو جاتے ہیں
missal
رومن کیتھلک کلیسا: کتاب ا لقّداس جس میں تمام سال عبادت میں پڑھے جانے والے متون درج ہوتے ہیں۔.
مِیزائِل
(حرب) ایک قسم کا تباہ کن ہتھیار جو لانچر یا کسی اور تکنیک کے ذریعے کسی مخصوص ہدف پر گرایا جاتا ہے
مِسّی مالی
(طوائفوں کی اصطلاح) ایک تقریب شادی ، اُس دن کسبیاں مسّی ملنا شروع کر دیتی ہیں ، بڑا جشن ہوتا ہے ، جو شخص رقم کا کفیل ہوتا ہے وہ باکرہ نوچی کا ازالہء بکارت کرتا ہے ۔
مِسّی نِگار
(لب کی تعریف) جو مسّی سے رنگین ہو ، جس پر مسّی کے نقش و نگار ہوں ، مسی لگانے والا ؛ معشوق ۔
مِسّی ہونا
مسی کرنا (رک) کا لازم ، طوائف کی رسم شادی ، اس رسم میں طوائف کا ازالہء بکارت ہوتا ہے ، طوا ئف کے ازالہء بکارت کی رسم ہونا ۔
مِسّی کَرْنا
نوچی کے سر ڈھکے جانے یعنی سہاگن ہونے کی خوشی میں برادری کی دعوت دینا اور ناچ کرنا، (طوائفوں کی اصطلاح) کسبیوں میں نتھ اتروائی کی رسم نوچی کا ازالۂ بکر کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (miss)
miss
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔