تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْح" کے متعقلہ نتائج

مَسْح

کسی چیز کو چھونا، ہاتھ ملنا، ہاتھ پھیرنا

مَسْحُوقَہ

گھسا ہوا ، پسا ہوا ۔

مَسْحُور ہونا

مسحور کرنا (رک) کا لازم ؛ سحر زدہ ہونا ، متاثر ہونا ۔

مَسْحی

جس پر مسح جائز ہو ، چمڑے کا موزہ وغیرہ

مَسْحُور

جس پر جادو کیا گیا ہو، جادو سے متاثر ہونے والا، سحر زدہ، جس پر سحر کیا گیا ہو، مخبوط الحواس

مَسْح کَرنا

وضو میں گیلا ہاتھ سر ، گردن اور کانوں پر پھیرنا ۔

مَسْحُوق

گھسا پٹا، فرسودہ، گھسا ہوا، رگڑا ہوا، پسا ہوا، باریک کیا ہوا

مَسْحُور کُن

جادو کرنے والا، سحر کرنے والا، زبردست اثر ڈالنے والا، کراماتی، جادوئی

مَسْحُور کَرنا

سحر زدہ کرنا ؛ وارفتہ و شیدا کرنا ۔

مَسْحُور رَکْھنا

سحر زدہ رکھنا ، متاثر کرنا ۔’

مَسْحُورِ غَرْب

مغرب سے متاثر و مرعوب ، مغربی معاشرے کے جادو میں مبتلا ۔

مَسْحُور کَر دینا

سحر زدہ کرنا ؛ وارفتہ و شیدا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْح کے معانیدیکھیے

مَسْح

mas.hमस्ह

اصل: عربی

وزن : 21

مادہ: مَسْح

موضوعات: فقہ

اشتقاق: مَسَحَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَسْح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز کو چھونا، ہاتھ ملنا، ہاتھ پھیرنا
  • غسل یا وضو کے وقت ہاتھ کو کسی خاص عضو پر پھیرنا
  • وضو میں دونوں ہاتھوں میں پانی لے کر ناک سے سر تک لگانا اور گردن پر ہاتھ پھیرنا

Urdu meaning of mas.h

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ko chhuunaa, haath milnaa, haath phernaa
  • Gusal ya vuzuu ke vaqt haath ko kisii Khaas uzuu par phernaa
  • vuzuu me.n dono.n haatho.n me.n paanii lekar naak se sar tak lagaanaa aur gardan par haath phernaa

English meaning of mas.h

Noun, Masculine

  • handling, stroking, rubbing, wiping, drawing the hand over the surface (of anything, in order to wipe it )
  • the wiping (the neck) which forms part of the purificatory rites observed by Muslims before engaging in prayer

मस्ह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज़ को छूना, हाथ फेरना, मलना,
  • ग़ुस्ल (स्नान) या वुज़ू के समय हाथ को किसी विशेष अंग पर फेरना
  • वजू के समय सर पर गीला हाथ फेरना, वुज़ू में दोनों हाथों में पानी लेकर नाक से सर तक लगाना और गर्दन पर हाथ फेरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسْح

کسی چیز کو چھونا، ہاتھ ملنا، ہاتھ پھیرنا

مَسْحُوقَہ

گھسا ہوا ، پسا ہوا ۔

مَسْحُور ہونا

مسحور کرنا (رک) کا لازم ؛ سحر زدہ ہونا ، متاثر ہونا ۔

مَسْحی

جس پر مسح جائز ہو ، چمڑے کا موزہ وغیرہ

مَسْحُور

جس پر جادو کیا گیا ہو، جادو سے متاثر ہونے والا، سحر زدہ، جس پر سحر کیا گیا ہو، مخبوط الحواس

مَسْح کَرنا

وضو میں گیلا ہاتھ سر ، گردن اور کانوں پر پھیرنا ۔

مَسْحُوق

گھسا پٹا، فرسودہ، گھسا ہوا، رگڑا ہوا، پسا ہوا، باریک کیا ہوا

مَسْحُور کُن

جادو کرنے والا، سحر کرنے والا، زبردست اثر ڈالنے والا، کراماتی، جادوئی

مَسْحُور کَرنا

سحر زدہ کرنا ؛ وارفتہ و شیدا کرنا ۔

مَسْحُور رَکْھنا

سحر زدہ رکھنا ، متاثر کرنا ۔’

مَسْحُورِ غَرْب

مغرب سے متاثر و مرعوب ، مغربی معاشرے کے جادو میں مبتلا ۔

مَسْحُور کَر دینا

سحر زدہ کرنا ؛ وارفتہ و شیدا کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone