تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِصْرعے" کے متعقلہ نتائج

مِصْرعے

مصرع کی جمع، نظم یا غزل کی سطریں

مِصْرعے لَگانا

شاعری میں تضمین کرنا ۔

مِصْرعے لَگایا جانا

شاعری میں تضمین کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِصْرعے کے معانیدیکھیے

مِصْرعے

misre'मिसरे'

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: مِصْرَع

دیکھیے: مِصْرَع

اشتقاق: صَرَعَ

  • Roman
  • Urdu

مِصْرعے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • مصرع کی جمع، نظم یا غزل کی سطریں
  • مغیرہ حالت

شعر

Urdu meaning of misre'

  • Roman
  • Urdu

  • misraa kii jamaa, nazam ya Gazal kii satre.n
  • muGiirah haalat

English meaning of misre'

Noun, Masculine, Plural

  • lines of a poem

मिसरे' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • मिसरा का बहु., तथा लघु., चरण, पद, आधा शेर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِصْرعے

مصرع کی جمع، نظم یا غزل کی سطریں

مِصْرعے لَگانا

شاعری میں تضمین کرنا ۔

مِصْرعے لَگایا جانا

شاعری میں تضمین کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِصْرعے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِصْرعے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone