تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mew" کے متعقلہ نتائج
mew کے لیے اردو الفاظ
mew کے اردو معانی
فعل لازم
- میاؤں میاؤں کرنا
- بلی کی آواز نکالنا
اسم
- بلی کی آواز
- میاؤں میاؤں
- یاغو
- مرغابی
- بحری بگلا
- خاص طور پر عام یورپی بگلا
- کریز کرنے والے باز یا دوسرے پرندوں کا پنجرہ
- قفس
- احاطہ
- قید
- آرام یا چھپنے کی جگہ
- (جمع لیکن ترکیب میں واحد یا جمع) (زیادہ تر برطانوی) اصطبل یا گاڑی خانے، عموماً رہائشی مکانوں کے ساتھ جو احاطے، گلی یا پس کُوچہ کے ارد گرد ہوں
- کُوچہ، گلی یا محلّہ جس میں اصطبلوں کی قطاریں ہوں
فعل متعدی
- کریز کرنا
- پر جھاڑنا
- قفس میں کرنا
- بند کرنا
- محصور کرنا
- قید کرنا، جیسے پنجرے میں
mew के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- म्याऊँ-म्याऊँ करना
- बिल्ली की आवाज़ निकालना
संज्ञा
- बिल्ली की आवाज़
- म्याऊँ-म्याऊँ
- याग़ो
- मुर्ग़ाबी
- बहरी बगुला
- ख़ास तौर पर 'आम यूरपी बगुला
- कुरीज़ करने वाले बाज़ या दूसरे परिंदों का पिंजरा
- क़फ़स
- इहाता
- क़ैद
- आराम या छुपने की जगह
- (जम' लेकिन तरकीब में वाहिद या जम') (ज़ियादा तर बर्तानवी) अस्तबल या गाड़ी ख़ाने, 'उमूमन रिहाइशी मकानों के साथ जो इहाते, गली या पस कूचा के इर्द-गिर्द हों
- कूचा, गली या मोहल्ला जिस में अस्तबलों की क़तारें हों
सकर्मक क्रिया
- कुरीज़ करना
- पर झाड़ना
- क़फ़स में करना
- बंद करना
- महसूर करना
- क़ैद करना, जैसे पिंजरे में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
mews
برط گلی میں یا کھلی جگہ کے گرد بنے ہوئے اصطبل جو اب گھروں میں تبدیل کردیے گئے [ابتداءً شاہی اصطبل ، عقابی پنجرے وغیرہ].
میو مَرا تَب جانِیے جَب وا کا تِیجا ہو
میو یعنی جاٹ بہت سخت جان ہوتے ہیں ایسی باتیں اکثر ایک قوم دوسری قوموں کے بارے میں کہتی ہے
میوَہ شِیرِیں
میٹھا پھل یا میوہ عام طور سے مراد میوہ خشک ، چھوارے ، کھوپرا ، چرونچی ، اخروٹ ، کاجو وغیرہ ۔
مَواعِظ
موعظت کی جمع، علماء کی تقریریں جو پند و نصائح یا مسائل دینی پر مشتمل ہوں، وعظ، نصیحتیں، ہدایتیں
میواڑ
مدھ واڑ کا مخفف ، قطعہء وسطی ، راجپوتانے کی ایک مشہور ریاست کا نام جس کی راجدھانی اودے پور ہے ۔
میوَہ جات
میوے، فواکہ، خشک یا تر گودے یا گری والے خول میں محفوظ درختوں پر لگنے والا پھل، ثمر جیسے انگور، پستہ، بادام وغیرہ
مَوادِ مَرَض
(طب) ایک مادّہ جسے خون یا ریشوں میں داخل کرنے سے ضد جسم یا تریاق پیدا ہو جاتا ہے ، تریاق زا
مَوالِیدِ سِہ گانَہ
تین قسم کی مخلوق جو روئے زمین پر ہے جمادات پہاڑ پتھر، نباتات یعنی درخت اور بوٹیاں وغیرہ، حیوانات کل جاندار چیزیں
مَویشی پھاٹَک میں دینا
آوارہ پھرتے ہوئے مویشی کو پھاٹک (کانجی ہاؤس) پہنچا دینا جہاں سے مالک جرمانہ ادا کر کے انھیں چھڑواتا ہے اگر کوئی مالک نہ آئے تو فروخت کردیے جاتے ہیں
مَوِیزِ مُنَقّیٰ
بیج نکال کر صاف کیا ہوا، بڑا سوکھا انگور، منقا (عموماً دوا میں مستعمل)، منقیٰ کا مطلب ہے 'پیٹ صاف کیا ہوا' چوں کہ منقیٰ کے بیج نکالنے سے اس کا پیٹ صاف ہو جاتا ہے، اس وجہ سے اسے منقی کہتے ہیں، مگر اب منقیٰ اس کا نام ہی پڑ گیا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mew)
mew
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔