تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوانِع" کے متعقلہ نتائج

مَوانِع

رکاوٹ پیدا کرنے والی چیزیں، منع کرنے اور روکنے والی باتیں یا امور، رکاوٹیں، بندشیں

مَوانِعات

موانع (رک) کی جمع ، رکاوٹیں

مَوانِعِ اِرْث

(قانون) جائداد کے وارث ہونے میں رکاوٹیں

مَوانِعِ مَعاہِدَہ

(قانون) معاہدے کے روکنے والے امور ؛ جیسے : مجنونیت ، نابالغی ، مناکحت ، ناقص العقلی ، غلطی ، جبر ، فریب ، غیر مجازیت ، عام قابلیت ، تنسیخ ، ذات سے خارج ہونا اور کسی مذہبی فرقے میں داخل ہونا

مَوانِعِ مِیراث

رک : موانع ارث

نَسَبی مَوانِع

شرع میں نسب کے لحاظ سے ، جس میں خونی رشتے داری ہو ، نکاح سے روکنے والی باتیں یا اسباب نیز نسب کے لحاظ سے منع کیے گئے رشتے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوانِع کے معانیدیکھیے

مَوانِع

mavaane'मवाने'

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: مانع

مادہ: مَنع

اشتقاق: مَنَعَ

  • Roman
  • Urdu

مَوانِع کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • رکاوٹ پیدا کرنے والی چیزیں، منع کرنے اور روکنے والی باتیں یا امور، رکاوٹیں، بندشیں

Urdu meaning of mavaane'

  • Roman
  • Urdu

  • rukaavaT paida karnevaalii chiizen, manaa karne aur rokne vaalii baate.n ya umuur, rukaavTen, bandishe.n

English meaning of mavaane'

Noun, Masculine, Plural

  • impediments, obstacles, hindrances

मवाने' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • बाधाएँ, विघ्न, रुकावटें, बंदिशें, अड़चनें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوانِع

رکاوٹ پیدا کرنے والی چیزیں، منع کرنے اور روکنے والی باتیں یا امور، رکاوٹیں، بندشیں

مَوانِعات

موانع (رک) کی جمع ، رکاوٹیں

مَوانِعِ اِرْث

(قانون) جائداد کے وارث ہونے میں رکاوٹیں

مَوانِعِ مَعاہِدَہ

(قانون) معاہدے کے روکنے والے امور ؛ جیسے : مجنونیت ، نابالغی ، مناکحت ، ناقص العقلی ، غلطی ، جبر ، فریب ، غیر مجازیت ، عام قابلیت ، تنسیخ ، ذات سے خارج ہونا اور کسی مذہبی فرقے میں داخل ہونا

مَوانِعِ مِیراث

رک : موانع ارث

نَسَبی مَوانِع

شرع میں نسب کے لحاظ سے ، جس میں خونی رشتے داری ہو ، نکاح سے روکنے والی باتیں یا اسباب نیز نسب کے لحاظ سے منع کیے گئے رشتے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوانِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوانِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone