تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mews" کے متعقلہ نتائج

mews

برط گلی میں یا کھلی جگہ کے گرد بنے ہوئے اصطبل جو اب گھروں میں تبدیل کردیے گئے [ابتداءً شاہی اصطبل ، عقابی پنجرے وغیرہ].

ماوَش

قمری مہینے کی آخری رات جو بہت تاریک ہوتی ہے (اس رات میں سورج اور چاند کا قران ہوتا ہے).

مواس

پناہ، حفاظت، کچھ وقفہ کے لیے کہیں ٹھہرنا، ٹکنا، بسیرا

ماوس

قمری مہینے کی آخری رات جو بہت تاریک ہوتی ہے (اس رات سورج اور چاند کا قران ہوتا ہے)

mavis

شاعرانہ یا مقامی: ایک سُریلی چڑیا۔.

مُوَسَّع

وسعت رکھنے والا، وسیع، پھیلا ہوا

مَویشی گَر

جو ّمیت کے اوصاف بیان کر کے بین کرے ، نوحہ گر ۔

مَویشی پال

مویشی پالنے والا ، چرواہا ، گلہ بان ۔

مَویشی خانَہ

مویشیوں کے رکھنے کا احاطہ، وہ جگہ جہاں ڈھور ڈنگر رکھے جائیں

مُوَسِّعات

(طب) شریانوں یا اعضا کو پھیلانے یا کشادہ کرنے والی چیزیں یا ادویات ۔

مُوَثَّقَہ

تصدیق شدہ ، پختہ ، موثق

مُوَثَّق کَرنا

پختہ کرنا ، پکا کرنا ، مضبوط بنانا

مَویشی پھاٹَک میں دینا

آوارہ پھرتے ہوئے مویشی کو پھاٹک (کانجی ہاؤس) پہنچا دینا جہاں سے مالک جرمانہ ادا کر کے انھیں چھڑواتا ہے اگر کوئی مالک نہ آئے تو فروخت کردیے جاتے ہیں

مَویشی واپَس آنا

سرقہ شدہ مویشی کا مالک کو مل جانا

مُوَثَّق ہو جانا

توثیق ہوجانا ، پختہ اور پکا ہوجانا ، واقع ہوجانا

مَویشی واپَس کَرنا

سرقہ شدہ مویشی کا مالک کو لوٹا دینا

مُوَثَّق

معتبر، بھروسے کے قابل

مَوِیشی

(گلہ بانی) کاشت کاری میں ڈھور یا چوپائے جو کھیتی باڑی یعنی کاشت کاری کے کام آئیں

مَواشی

۱۔ بہت تیز چلنے والے

مُوَسِّخ قُرُوح

(طب) وہ (چیز) جو رطوبات زخم کوبڑھائے اور اس کے بھرنے اور خشک ہونے میں رکاوٹ پیدا کرے ؛ زخموں پرمیل پیدا کرنے والی (دوا) ۔

مَویشی واپَس ہونا

رک : مویشی واپس آنا

مویشی آوارہ ہونا

مویشی کا خود بخود کہیں چلا جانا

مَویشی چَرنا

مویشی کا اُگی ہوئی گھاس وغیرہ کھانا

مَویشی چَرانا

ڈنگروں کو جنگل لے جانا تاکہ گھاس وغیرہ کھائیں ، گلہ بانی کرنا ۔

مویشی چرانا

ڈنگروں کی چوری کرنا

مُواصَلَت پَیدا کَرْنا

میل جول بڑھانا ، میل ملاپ رکھنا

مُوَشَّح

آراستہ، مزین، زیور یا نقش و نگار سے سجایا ہوا

مُوَشَّہ

رنگین (کپڑا) ؛ (مجازاً) کپڑے کے نقش و نگار یا رنگین نقش و نگار والے کپڑے وغیرہ ۔

مویشی چوری کرنا

ڈنگروں کا سرقہ ہونا

مَواثِیق

۱ ۔ عہد و پیمان ، عہود ، وعدے ، قول و قرار

مُواسات کَرْنا

مدد کرنا ، دکھ درد میں شریک ہونا ، غمخواری کرنا

مُوَشَّحات

(بلاغت) موشح (رک) نمبر ۲ کی جمع ۔

move aside

کِھسَکْنا

مُواصَلَت رَکْھنا

میل جول رکھنا ، میل ملاپ ہونا ، ربط رکھنا

میوَہ شِیرِیں

میٹھا پھل یا میوہ عام طور سے مراد میوہ خشک ، چھوارے ، کھوپرا ، چرونچی ، اخروٹ ، کاجو وغیرہ ۔

مُواصَلاتی سَیّارَہ

وہ مصنوعی سیارہ جو دنیا کے دور دراز حصوں کے درمیان برقی ابلاغ مثلاً ریڈیو، ٹیلی فون اور ٹیلی ویژن کے لیے فضا میں چھوڑا جائے

مُواساۃ کَرْنا

مدد کرنا ، دکھ درد میں شریک ہونا ، غمخواری کرنا

مُواصَلاتی نِظام

رسائل و ترسیل کا مکمل نظام

میواسا

= मवास (दुर्ग)

مَویسی

رک : مویشی جو اصل املا ہے ۔

مُواسا

غمخواری، درگزر

مُواصَلَہ

خط و کتابت یا فون وغیرہ پر رابطہ

مُواصَلاتی

مواصلات سے متعلق یا منسوب، تراکیب میں مستعمل

مے وصل سے سر شار ہونا

وصل حاصل کرنا، مباشرت کرنا

mae west

جان بچانے والی صدری جو پھُلائی جاسکتی ہے۔ [امریکی ایکٹریس، م: ۱۹۸۰ء کے نام پر جس کی چھاتیاں بہت بڑی تھیں].

مُواصِلی

بنانے ، ملانے یا تعلق رکھنے والا ؛ تجربات میں استعمال کیا جانے والا ایک آلہ جو کسی چیز کو یا کسی حصے کو دوسرے سے باندھتا یا جوڑتا ہے

مَواسِم

لوگوں کے جمع ہونے کی جگہیں یا اوقات ؛ (مجازاً) زمانہء حج

مُواسات

ہمدردی، خیر خواہی، مروت، بھائی چارگی

مُواصَلَت

وصل، ملاقات، ملنا

مُواصَلات

رابطے کے ذرائع، ذرائع نقل و حمل، ذرائع آمد و رفت و ترسیل، تار اور ٹیلیفون وغیرہ کا نظام نیز ان سے متعلقہ محکمہ (برقی مواصلات، ٹیلی ویژن، ٹیلی پرنٹر، فکس اور ای میل وغیرہ)

مُوَسوِسَہ

وسوسہ ڈالنے والا ، وسوسے میں مبتلا کرنے والا ؛ (مجازاً) بہکانے والا ۔

مُوَسوِس

اپنے آپ سے باتیں کرنے والا یا بڑبڑانے والا ، بکواسی ؛ وسوسے میں ڈالنے والا ۔

مُواصَلاتی رابِطَہ

وہ رابطہ یا تعلق جو ذرائع نقل وحمل ، ذرائع آمد و رفت و ترسیل ، تار یا ٹیلی فون وغیرہ سے ہو ، مواصلت

مَئے وَصل

wine of intercourse

مُواصَلاتی اِنْقِلاب

مواصلات کے شعبے میں ہونے والی ترقی سے پیدا ہونے والی بڑی تبدیلی

مُواصَلَتِ رُوحانی

روحانی تعلق، روحانی رابطہ

مُوا سانْپ گَلے میں پَڑا ہے

بڑا دق ہونا ، کچھ تدبیر نہیں چلنا ، بری الذمہ نہیں ہو سکنا

دُھولْیا ماوَس

دھول کے پندھرواڑے کا پہلا یا آخری دن جب ہندو مذہبی جشن مناتے ہیں.

mews کے لیے اردو الفاظ

mews

mjuːz

mews کے اردو معانی

اسم

  • برط گلی میں یا کھلی جگہ کے گرد بنے ہوئے اصطبل جو اب گھروں میں تبدیل کردیے گئے [ابتداءً شاہی اصطبل ، عقابی پنجرے وغیرہ].

mews के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बरत गली में या खुली जगह के गर्द बने हुए अस्तबल जो अब घरों में तबदील करदिए गए [अबतदान शाही अस्तबल , उक़ाबी पिंजरे वग़ैरा]

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mews)

نام

ای-میل

تبصرہ

mews

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone