تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَواقِع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَواقِع کے معانیدیکھیے
مَواقِع کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- جگہیں، مقامات نیز، خاص اوقات یا منزلیں، موقع محل
شعر
مانگ لیتی ہے ہوا اچھے مواقع دیکھ کر
اک نہ اک مٹھی میں رہتا ہے شرارا ہر جگہ
کئی مواقع مری زندگی میں آئے مگر
کسی پہ ہنس لئے اتنا کہ پھر ہنسا نہ گیا
ترے لیے تو مواقع بہت زیادہ ہیں
تو مسئلوں میں گھرا کوئی شاہزادہ نئیں
English meaning of mavaaqe'
Noun, Masculine, Plural
- occasions, events, opportunities
مَواقِع کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَواقِع)
مَواقِع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔