تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوِیزِ مُنَقّیٰ" کے متعقلہ نتائج

مَوِیزِ مُنَقّیٰ

بیج نکال کر صاف کیا ہوا، بڑا سوکھا انگور، منقا (عموماً دوا میں مستعمل)، منقیٰ کا مطلب ہے 'پیٹ صاف کیا ہوا' چوں کہ منقیٰ کے بیج نکالنے سے اس کا پیٹ صاف ہو جاتا ہے، اس وجہ سے اسے منقی کہتے ہیں، مگر اب منقیٰ اس کا نام ہی پڑ گیا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوِیزِ مُنَقّیٰ کے معانیدیکھیے

مَوِیزِ مُنَقّیٰ

maviiz-e-munaqqaaमवीज़-ए-मुनक़्क़ा

نیز : مَوِیزِ مُنَقّا

اصل: عربی

موضوعات: مغزیات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَوِیزِ مُنَقّیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیج نکال کر صاف کیا ہوا، بڑا سوکھا انگور، منقا (عموماً دوا میں مستعمل)، منقیٰ کا مطلب ہے 'پیٹ صاف کیا ہوا' چوں کہ منقیٰ کے بیج نکالنے سے اس کا پیٹ صاف ہو جاتا ہے، اس وجہ سے اسے منقی کہتے ہیں، مگر اب منقیٰ اس کا نام ہی پڑ گیا ہے

Urdu meaning of maviiz-e-munaqqaa

  • Roman
  • Urdu

  • biij nikaal kar saaf kyaa hu.a, ba.Daa suukhaa anguur, munakka (umuuman davaa me.n mustaamal), munaqqaa ka matlab hai 'peT saaf kyaa hu.a' chuu.n ki munaqqaa ke biij nikaalne se is ka peT saaf ho jaataa hai, is vajah se use mankii kahte hain, magar ab munaqqaa is ka naam hii pa.D gayaa hai

English meaning of maviiz-e-munaqqaa

Noun, Masculine

  • a dried grape, a raisin

मवीज़-ए-मुनक़्क़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह मवीज़ जिसके बीज निकाल डाले गये हों, मुनक़्क़ा का अर्थ है, पेट साफ़ किया हुआ, चूँकि मुनक़्क़े के बीज निकालने से उसका पेट साफ़ हो जाता है, इस कारण उसे मुनक़्क़ा कहते हैं, मगर अब मुनक़्क़ा उसका नाम ही पड़ गया है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوِیزِ مُنَقّیٰ

بیج نکال کر صاف کیا ہوا، بڑا سوکھا انگور، منقا (عموماً دوا میں مستعمل)، منقیٰ کا مطلب ہے 'پیٹ صاف کیا ہوا' چوں کہ منقیٰ کے بیج نکالنے سے اس کا پیٹ صاف ہو جاتا ہے، اس وجہ سے اسے منقی کہتے ہیں، مگر اب منقیٰ اس کا نام ہی پڑ گیا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوِیزِ مُنَقّیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوِیزِ مُنَقّیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone