تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mow" کے متعقلہ نتائج
mow کے لیے اردو الفاظ
mow کے اردو معانی
اسم
- خرمن
- گھاس
- غلّے وغیرہ کا ڈھیر
- کھلیان میں غلّے کی پولیوں کا ڈھیر
- کھلیان کا وہ حصہ جہاں یہ غلہ یا گھاس وغیرہ ذخیرہ کی جائیں
فعل متعدی
- درانتی یا مشین سے گھاس کاٹنا
- کسی جگہ سے گھاس کاٹنا
- اندھا دھند یا کثیر مقدار یا تعداد میں کاٹنا جیسے میدانِ جنگ میں انسانوں کو
فعل لازم
- گھاس کاٹنا
- درانتی یا گھاس کاٹنے کی مشین استعمال کرنا
mow के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़िर्मन
- घास
- ग़ल्ले वग़ैरा का ढेर
- खलियान में ग़ल्ले की पोलियों का ढेर
- खलियान का वो हिस्सा जहाँ ये ग़ल्ला या घास वग़ैरा ज़ख़ीरा की जाएँ
सकर्मक क्रिया
- दराँती या मशीन से घास काटना
- किसी जगह से घास काटना
- अंधा-धुंद या कसीर मिक़दार या ता'दाद में काटना जैसे मैदान-ए-जंग में इंसानों को
अकर्मक क्रिया
- घास काटना
- दराँती या घास काटने की मशीन इस्ते'माल करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mow)
mow
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔