تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mewl" کے متعقلہ نتائج

mewl

اُوں اُوں کرنا

ماوْلی

ماں ، مائی .

مَوّال

ملک عراق میں ایک قسم کے اشعار جن کو گیت کی طرح گایا کرتے تھے اور جن کے آخر میں یاموالیا کہا کرتے تھے

مُاَوَّل

تاویل کیا گیا ، ظاہری معنوں سےبھیرا گیا (کلام) ؛ (تفسیر) وہ آیت جس کے معنی حدیث یا روایت میں ظاہری مفہوم کے علاوہ کچھ اور بتائے گئے ہوں.

مُاَوِّل

تاویل کرنے والا ، ظاہر کرنے والا ، ظاہر معنوں سے پھرنے والا ؛ (حدیث) آیت کے مفہوم ظاہر کے علاوہ کچھ اور معنی بیان کرنے والا ۔

مَوالی تَحْرِیک

(تاریخ) غلاموں کی تحریک

مُوَلَّدَہ

رک : مولد ۔

مُوَلِّدَہ

(طب) خصیوں کی وہ قوت جو منی پیدا کرتی ہے اور پھر اس میں تصرف کر کے اس میں صورت حیوانی بنانے کی صلاحیت پیدا کرتی ہے

مَوالِیدِ سِہ گانَہ

تین قسم کی مخلوق جو روئے زمین پر ہے جمادات پہاڑ پتھر، نباتات یعنی درخت اور بوٹیاں وغیرہ، حیوانات کل جاندار چیزیں

مُحَوَّل اِلَیہ

(ریاضی) جس کی طرف تحویل کی جائے (کسر وغیرہ)

مُوَلَّد

۱۔ دوغلا ، دو نسلا ، مخلوط النسل (عموما ً لفظ کے لیے مستعمل) ۔

مُوَلَّدات

عناصر اربعہ اور ان سے حاصل ہونے والی چیزیں ؛ مثلا ً: کانیں ، نباتات ، حیوانات وغیرہ ۔

movelessly

بے حرکتی سے

مُوَلِّدُ الحَرارَت

حرارت پیدا کرنے والا ؛ (طب) دماغ کا وہ مرکز جو کہ جسم میں حرارت کی پیدائش پر غالب و حکمران ہے (Thermogenetic)

مُوَلِّد

پیپ پیدا کرنے والا، طب: وہ جراثیم جو پیپ پیدا کرتے ہیں (Pyogenic)

مُوَلَّدِین

مولد (وہ عجمی جنہوں نے عرب میں پرورش پائی ہو) کی جمع ۔

مُوَلِّدُ اللُّغات

(طب) تھوک کو زیادہ کرنے والی غذا یا دوا ، وہ غذا یا دوا جس کے استعمال سے بار بار یا بہت سا تھوک آئے (Sialagogue)

مُوَلَّہ

دیوانہ، شیفتہ، عاشق نیز غمگین، اُداس، پریشان

مَوالِیدُ الْبَدَن

(طب) ارواح، اخلاط اور اعضا

مُوَلِّدَہ دان

(طب) خصیہ ، فوطہ ۔

moveless

بے حَرْکَت

مَوالِید

مخلوق یعنی جمادات، نباتات اور حیوانات

movelessness

بے حرکتی

مُوالَفَت

الفت کسی کے ساتھ الفت کرنا، دوستی، یاری

مَوالِیدِ ثَلَثَہ

رک : موالید ثلاثہ

مُوالِف

الفت رکھنے والا ، محبت رکھنے والا

مَوالِید ثَلاثَہ

مخلوق کی بنیادی تقسیم کے لحاظ سے تین قسمیں: جمادات، نباتات اور حیوانات

مُوالِفِین

اُنسیت محبت رکھنے والے ، الفت کرنے والے

مَوالی

بادشاہ، سردار، آقا، مالک

مُوالا

‘मुआलात' का लघु., दे. ‘मुआलात'।

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالَسَت

ظاہر داری کرنا ؛ ریا کرنا ، دھوکا ، دغا ، فریب

میوَہ لَب

(کنایتہ) معشوق کے ہونٹ ۔

صامِت اَمْوال

سونا چاندی وغیرہ ، اسباب.

mewl کے لیے اردو الفاظ

mewl

mjuːl

mewl کے اردو معانی

فعل لازم

  • اُوں اُوں کرنا
  • بلّی کی طرح میاؤں کرنا
  • بچے کی طرح نحیف آواز میں رونا
  • ٹھنکنا

mewl के उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • ऊँ ऊँ करना
  • बिल्ली की तरह म्याऊँ करना
  • बच्चे की तरह नहीफ़ आवज़ में रोना
  • ठिनकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

mewl

اُوں اُوں کرنا

ماوْلی

ماں ، مائی .

مَوّال

ملک عراق میں ایک قسم کے اشعار جن کو گیت کی طرح گایا کرتے تھے اور جن کے آخر میں یاموالیا کہا کرتے تھے

مُاَوَّل

تاویل کیا گیا ، ظاہری معنوں سےبھیرا گیا (کلام) ؛ (تفسیر) وہ آیت جس کے معنی حدیث یا روایت میں ظاہری مفہوم کے علاوہ کچھ اور بتائے گئے ہوں.

مُاَوِّل

تاویل کرنے والا ، ظاہر کرنے والا ، ظاہر معنوں سے پھرنے والا ؛ (حدیث) آیت کے مفہوم ظاہر کے علاوہ کچھ اور معنی بیان کرنے والا ۔

مَوالی تَحْرِیک

(تاریخ) غلاموں کی تحریک

مُوَلَّدَہ

رک : مولد ۔

مُوَلِّدَہ

(طب) خصیوں کی وہ قوت جو منی پیدا کرتی ہے اور پھر اس میں تصرف کر کے اس میں صورت حیوانی بنانے کی صلاحیت پیدا کرتی ہے

مَوالِیدِ سِہ گانَہ

تین قسم کی مخلوق جو روئے زمین پر ہے جمادات پہاڑ پتھر، نباتات یعنی درخت اور بوٹیاں وغیرہ، حیوانات کل جاندار چیزیں

مُحَوَّل اِلَیہ

(ریاضی) جس کی طرف تحویل کی جائے (کسر وغیرہ)

مُوَلَّد

۱۔ دوغلا ، دو نسلا ، مخلوط النسل (عموما ً لفظ کے لیے مستعمل) ۔

مُوَلَّدات

عناصر اربعہ اور ان سے حاصل ہونے والی چیزیں ؛ مثلا ً: کانیں ، نباتات ، حیوانات وغیرہ ۔

movelessly

بے حرکتی سے

مُوَلِّدُ الحَرارَت

حرارت پیدا کرنے والا ؛ (طب) دماغ کا وہ مرکز جو کہ جسم میں حرارت کی پیدائش پر غالب و حکمران ہے (Thermogenetic)

مُوَلِّد

پیپ پیدا کرنے والا، طب: وہ جراثیم جو پیپ پیدا کرتے ہیں (Pyogenic)

مُوَلَّدِین

مولد (وہ عجمی جنہوں نے عرب میں پرورش پائی ہو) کی جمع ۔

مُوَلِّدُ اللُّغات

(طب) تھوک کو زیادہ کرنے والی غذا یا دوا ، وہ غذا یا دوا جس کے استعمال سے بار بار یا بہت سا تھوک آئے (Sialagogue)

مُوَلَّہ

دیوانہ، شیفتہ، عاشق نیز غمگین، اُداس، پریشان

مَوالِیدُ الْبَدَن

(طب) ارواح، اخلاط اور اعضا

مُوَلِّدَہ دان

(طب) خصیہ ، فوطہ ۔

moveless

بے حَرْکَت

مَوالِید

مخلوق یعنی جمادات، نباتات اور حیوانات

movelessness

بے حرکتی

مُوالَفَت

الفت کسی کے ساتھ الفت کرنا، دوستی، یاری

مَوالِیدِ ثَلَثَہ

رک : موالید ثلاثہ

مُوالِف

الفت رکھنے والا ، محبت رکھنے والا

مَوالِید ثَلاثَہ

مخلوق کی بنیادی تقسیم کے لحاظ سے تین قسمیں: جمادات، نباتات اور حیوانات

مُوالِفِین

اُنسیت محبت رکھنے والے ، الفت کرنے والے

مَوالی

بادشاہ، سردار، آقا، مالک

مُوالا

‘मुआलात' का लघु., दे. ‘मुआलात'।

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالَسَت

ظاہر داری کرنا ؛ ریا کرنا ، دھوکا ، دغا ، فریب

میوَہ لَب

(کنایتہ) معشوق کے ہونٹ ۔

صامِت اَمْوال

سونا چاندی وغیرہ ، اسباب.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mewl)

نام

ای-میل

تبصرہ

mewl

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone